"زاہدہ حنا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 22: سطر 22:
| برقی_رابطہ =
| برقی_رابطہ =
}}
}}
'''زاہدہ حنا پاکستان کے مشہور کالم نویس ہیں اور [[برصغیر]] ‏میں نمایاں حیثیت رکھنے والے [[پاکستان|پاکستانی]] [[شاعر]]، [[فلسفہ|فلسفی]]، [[سوانح نگار]] جون ایلیا کی بیگم ہیں
'''زاہدہ حنا''' پاکستان کی مشہور کالم نویس ہیں اور [[برصغیر]] ‏میں نمایاں حیثیت رکھنے والے [[پاکستان|پاکستانی]] [[شاعر]]، [[فلسفہ|فلسفی]]، [[سوانح نگار]] [[جون ایلیا]] کی مطلقہ بیگم ہیں۔


==ازدواجی زندگی==
==ازدواجی زندگی==


زاہدہ حنا کے شوہر جون ایلیا ایک ادبی رسالے ''انشاء'' سے بطور مدیر وابستہ تھے جہاں ان کی ‏ملاقات اردو کی ایک اور انتھک مصنفہ [[زاہدہ حنا]] سے ہوئی جن سے ‏بعد میں انہوں نے شادی کر لی۔ زاہدہ حنا ایک اپنے انداز کی ترقی ‏پسند دانشور ہیں اور اب بھی دو روزناموں، [[جنگ]] اور [[ایکسپریس]]، ‏میں حالات حاضرہ اور معاشرتی موضوعات پر لکھتی ہیں۔ جون کے ‏زاہدہ سے 2 بیٹیاں اور ایک بیٹا پیدا ہوا۔ 1980ء کی دہائی کے وسط ‏میں ان کی طلاق ہو گئی۔
زاہدہ حنا کے شوہر جون ایلیا ایک ادبی رسالے ''انشاء'' سے بطور مدیر وابستہ تھے جہاں ان کی ‏ملاقات زاہدہ حنا سے ہوئی ‏بعد میں ان دونوں نے شادی کر لی۔ زاہدہ حنا اپنے انداز کی ایک ترقی ‏پسند دانشور ہیں اور اب بھی دو روزناموں، [[جنگ]] اور [[ایکسپریس]]، ‏میں حالات حاضرہ اور معاشرتی موضوعات پر لکھتی ہیں۔ جون اور ‏زاہدہ کے 2 بیٹیاں اور ایک بیٹا پیدا ہوئے۔ 1980ء کی دہائی کے وسط ‏میں ان کی طلاق ہو گئی۔




سطر 42: سطر 42:
[[زمرہ:پاکستانی شخصیات]]
[[زمرہ:پاکستانی شخصیات]]
[[زمرہ:بہاری شخصیات]]
[[زمرہ:بہاری شخصیات]]
[[زمرہ:بقید حیات شخصیات]]

نسخہ بمطابق 19:00، 2 جون 2015ء

زاہدہ حنا
ادیب
پیدائشی نامزاہدہ
عرفیتزاہدہ حنا
قلمی نامزاہدہ حنا
تخلصحنا
اصناف ادبکالم نگاری
نثر

زاہدہ حنا پاکستان کی مشہور کالم نویس ہیں اور برصغیر ‏میں نمایاں حیثیت رکھنے والے پاکستانی شاعر، فلسفی، سوانح نگار جون ایلیا کی مطلقہ بیگم ہیں۔

ازدواجی زندگی

زاہدہ حنا کے شوہر جون ایلیا ایک ادبی رسالے انشاء سے بطور مدیر وابستہ تھے جہاں ان کی ‏ملاقات زاہدہ حنا سے ہوئی ‏بعد میں ان دونوں نے شادی کر لی۔ زاہدہ حنا اپنے انداز کی ایک ترقی ‏پسند دانشور ہیں اور اب بھی دو روزناموں، جنگ اور ایکسپریس، ‏میں حالات حاضرہ اور معاشرتی موضوعات پر لکھتی ہیں۔ جون اور ‏زاہدہ کے 2 بیٹیاں اور ایک بیٹا پیدا ہوئے۔ 1980ء کی دہائی کے وسط ‏میں ان کی طلاق ہو گئی۔