"کیرلا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 261: سطر 261:


==سیاحت==
==سیاحت==
[[تصویر:Munnar hillstation kerala.jpg|thumb|right|[[مونار]]، کیرلا کا ایک [[پہاڑی مستقر]]]]
آجکل کیرلا [[بھارت]] کا اہم سیاحتی مرکز بن گیا ہے۔ سال 2006ء میں 85 لاکھ سیاح کیرلا میں آئے۔ پچھلے سال کے مقابلے میں %24 کا اضافہ ہوا ہے۔ <ref>http://www.keralatourism.org/tourismstatistics/TS2006.pdf</ref> یہاں کے [[پہاڑی مستقر|پہاڑی مقامات]]، سواحل اور جنگلات سیاحوں کے لئے پسندیدہ اور دلچسپ بن گئے۔
آجکل کیرلا [[بھارت]] کا اہم سیاحتی مرکز بن گیا ہے۔ سال 2006ء میں 85 لاکھ سیاح کیرلا میں آئے۔ پچھلے سال کے مقابلے میں %24 کا اضافہ ہوا ہے۔ <ref>http://www.keralatourism.org/tourismstatistics/TS2006.pdf</ref> یہاں کے [[پہاڑی مستقر|پہاڑی مقامات]]، سواحل اور جنگلات سیاحوں کے لئے پسندیدہ اور دلچسپ بن گئے۔
===پہاڑی مستقرات===
===پہاڑی مستقرات===
سطر 271: سطر 272:
* [[ویاناڈ]]
* [[ویاناڈ]]
* [[واگامن]]
* [[واگامن]]
[[تصویر:Sunset at Varkala Beach Kerala India.jpg|thumb|right|[[ورکلا]] ساحل]]


==سرکاری نشانات==
==سرکاری نشانات==

نسخہ بمطابق 16:27، 29 جون 2015ء


کیرلم
ریاست
شہر ترواننت پورم کا نظارہ
شہر ترواننت پورم کا نظارہ
کیرالا
پرچم
کیرالا
قومی نشان
عرفیت: en:God's Own Country
بھارت میں کیرالا کا وقوع
بھارت میں کیرالا کا وقوع
ریاست کیرالا کا نقشہ
ریاست کیرالا کا نقشہ
ملک بھارت
قائم1 نومبر 1956ء
پایۂ تختترواننت پورم
عظیم تریں شہرکوچی
اضلاع14
حکومت
 • گورنرآر ایس گوائی
 • وزیرِ اعلیٰاومن چنڈی
 • قانون ساز مجلسیک مجلسی (141 نشستیں)
 • پارلیمانی حلقہ2
 • عدالتِ عالیہکیرالا عدالتِ عالیہ
رقبہ
 • کل38,863 کلومیٹر2 (15,005 میل مربع)
رقبہ درجہ21 واں
آبادی (2011ء)[1]
 • کل33,387,677
 • درجہ12 واں
 • کثافت819/کلومیٹر2 (2,120/میل مربع)
نام آبادیکیرالائی ، ملیالی
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+05:30)
آیزو 3166 رمزIN-KL
انسانی ترقیاتی اشاریہIncrease 0.920[2] (very high)
درجہ7واں (2011ء)
خواندگی93.91% (بھارت میں اوّل)[3]
زبانیںملیالم ، تمل ، کنڑ ، اردو ، تُلو
دفتری زبانیںملیالم
ویب سائٹkerala.gov.in


Topographic map of Kerala.

کیرالا : Kerala : بھارت کا علاقہ دکن کے جنوبی حصہ میں واقع ایک ریاست ہے۔ اس کا دارالحکومت تریوینڈرم ہے۔ اس ریاست کی زبان ملیالم ہے۔ یہاں کے باشندوں کو ملیالی کہتے ہیں۔ اس ریاست کی مسلم آبادی میں بیشتر موپلاہ قوم کے لوگ ہیں۔

بھارت کی پہلی مسجد

چیرامن مسجد

کیرلا کے گاؤں کوڈنگلور میں واقع چیرامن مسجد، بھارت کی پہلی مسجد اور دنیا کی دوسری مسجد جہاں پر جمعہ کی نماز باجماعت پڑھی گئی۔

کیرالا کا وجۂ تسمیہ

عالمی تاریخوں میں ناریل کے درختوں سے بھرا صاف اور شفاف آب و ہوا والا ایک دیس کا تذکرہ ملتا ہے وہ کیرالا ہے۔ ماہرِ تاریخِ کیرالا سید محمد لکھتے ہیں کہ کیرالا بہت قدیم نام ہے۔ اس لفظ کا منبع قدیم تمل زبان ہے اور سنسکرت اور پالی میں یہ لفظ 'چیرن' تھا وہی کیرالا ہو گیا۔ بعض لوگ اس بات کے بھی قائل ہیں کہ اس کو کیرالا اس وجہ سے کہا جاتا ہے کہ یہ چیرمال کی سلطنت تھی[4] ۔ اور ایک گروہ اس بات کے بھی قائل ہے کہ یہاں کے خوبصورت آب و ہوا اور دولت کی ریل پیل دیکھ کر اہلِ عرب نے اس کو خیر اللہ نام دیا ، پھر تبدیل ہوکر کیرالا ہو گیا [5]۔

قدیم کیرالا

انیسویں صدی عیسوی کے صوبۂ مدراس کا نقشہ جس میں موجودہ کیرلا کے علاقے ٹراونکور، کوچی اور ملابار دکھائے گئے ہیں

سرزمینِ کیرالا سیاحوں اور زائروں کے لئے قابلِ کشش تھی۔ ماضی میں یہاں چھوت چھات کی جڑیں بہت مضبوط تھیں۔ کیرالا کے لوگ اونچے طبقے اور نیچے طبقے پر بٹے ہوئے تھے۔ لیکن بعد میں ۲۰ صدی کے اوائل میں نشاتِ ثانیہ کے رہنماؤں نے اس طبقہ پرستی سے کیرالا کو نجات دلائی۔

کیرلا کے اضلاع

کیرلا کی کثافتِ آبادی بلحاظِ اضلاع

کیرلا کے 14 اضلاع ہیں۔

  1. ترواننتپورم
  2. کولم
  3. پَتّانم تِٹّا
  4. آلاپوژا
  5. کوٹائم
  6. ایڈوکی
  7. ایرناکولم
  8. تریشور
  9. پالاکاڈ
  10. ملاپورم
  11. کوژیکوڈ
  12. وایاناڈ
  13. کنور
  14. کاسرگوڈ

موسم

کیرلا کا جغرافیہ

کیرلا چونکہ خط استوا سے بہت قریب ہے اس لئے یہاں گرمسیری موسم کا امکان ہونا تھا۔ لیکن بحیرہ عرب اور مغربی گھاٹ کی قربت کی وجہ سے یہاں متوسط سرد و گرم موسم ہوتا ہے۔

آب ہوا معلومات برائے کیرلا
مہینا جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
اوسط بلند °س (°ف) 28.0
(82.4)
30
(86)
31
(88)
32
(90)
34
(93)
34
(93)
30
(86)
29
(84)
29
(84)
30
(86)
30
(86)
31
(88)
34
(93)
اوسط کم °س (°ف) 22
(72)
23
(73)
24
(75)
25
(77)
25
(77)
24
(75)
23
(73)
23
(73)
23
(73)
23
(73)
23
(73)
22
(72)
22
(72)
اوسط بارش مم (انچ) 8.7
(0.343)
14.7
(0.579)
30.4
(1.197)
109.5
(4.311)
239.8
(9.441)
649.8
(25.583)
726.1
(28.587)
419.5
(16.516)
244.2
(9.614)
292.3
(11.508)
150.9
(5.941)
37.5
(1.476)
2,923.4
(115.096)
ماخذ: [7][8]

زبان




کیرلا کی زبانیں (2001ء میں)[9]

  ملیالم (96.74%)
  تمل (1.87%)
  دیگر (1.39%)

مذاہب

کیرالا کے مذاہب[10]
مذہب فیصد
ہندو
  
56.2%
اسلام
  
24.7%
عیسائی
  
19.0%
دیگر
  
0.1%
ضلع آبادی ہندو (فیصد) مسلمان (فیصد) عیسائی (فیصد)
ترواننت پورم 3,307,284 65.19% 13.37% 21.44%
کولم 2,629,703 61.23% 19.41% 19.36%
پَتّانم تِٹّا 1,195,537 46.35% 4.58% 49.07%
آلاپوژا 2,121,943 66.16% 9.88% 23.96%
کوٹائم 1,979,274 43.37% 5.98% 51.65%
ایڈوکی 1,107,453 45.24% 7.20% 47.56%
ایرناکولم 3,279,860 43.59% 14.57% 41.84%
تریشور 3,110,327 55.31% 16.45% 28.24%
پالاکاڈ 2,810,892 66.92% 26.90% 6.18%
ملاپورم 4,110,956 28.44% 66.84% 4.72%
کوژیکوڈ 3,089,543 55.04% 37.53% 7.43%
ویاناڈ 816,558 49.44% 26.72% 23.57%
کنور 2,525,637 59.51% 27.65% 12.84%
کاسرگوڈ 1,302,600 55.61% 34.33% 10.06%

حیوانات و نباتات

Symbols of
AnimalCannot use |animal= with |bird= |fish=
Bird ابو قرن
Fish کاشمیرا
Flower املتاس
Tree ناریل
برہمنی باز
تتلی

سیاحت

مونار، کیرلا کا ایک پہاڑی مستقر

آجکل کیرلا بھارت کا اہم سیاحتی مرکز بن گیا ہے۔ سال 2006ء میں 85 لاکھ سیاح کیرلا میں آئے۔ پچھلے سال کے مقابلے میں %24 کا اضافہ ہوا ہے۔ [13] یہاں کے پہاڑی مقامات، سواحل اور جنگلات سیاحوں کے لئے پسندیدہ اور دلچسپ بن گئے۔

پہاڑی مستقرات

ورکلا ساحل

سرکاری نشانات

تصاویر

حوالہ جات

  1. Census of India, 2011. Census Data Online, Population.
  2. "India Human Development Report 2011: Towards Social Inclusion" (PDF)۔ Institute of Applied Manpower Research, Planning Commission, Government of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اکتوبر 2012 
  3. http://www.censusindia.gov.in/2011-prov-results/paper2/data_files/kerala/9-litercy-26-30.pdf
  4. the book:Kerala Muslim Charithram
  5. refer the Book:Muslim and Kerala Civilization
  6. "Kerala"۔ Office of the Registrar General and Census Commissioner۔ 2007-03-18۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جولا‎ئی 2008 
  7. "Commissioner Linguistic Minorities (originally from Indian Census, 2001)"۔ 08 اکتوبر 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  8. "Kerala Symbols"۔ Public Relations Dept, Kerala۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مئی 2015 
  9. "KarimeenVarsham"۔ web.archive.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 ستمبر 2014 
  10. http://www.keralatourism.org/tourismstatistics/TS2006.pdf

بیرونی روابط