"پاؤں" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 5: سطر 5:
{{انسانی جسم}}
{{انسانی جسم}}


[[زمرہ:تشریح]]
[[زمرہ:انسانی جسم]]
[[زمرہ:انسانی جسم]]
[[زمرہ:جسمانی اعضاء]]
[[زمرہ:جسمانی اعضاء]]

نسخہ بمطابق 21:10، 2 جولائی 2015ء

پاؤں
دائیں پاؤں کا تلوا

پاؤں انسانی جسم کا حصہ ہے جو کہ ٹانگ کے آزاد حصے کا آخری اور نچلا جزء ہے۔ عموماً انسانوں کے دو پاؤں ہوتے ہیں اور ہر پاؤں پنڈلی کے نیچے ہوتا ہے اور اس میں چار انگلیاں، ایک انگوٹھا اور ٹخنہ اور تلوا ہوتا ہے۔ انسانی پاؤں میں کئی قسم کے جوڑوں کی موجودگی ہے۔ دوسرے جانوروں کے بھی پاؤں ہوتے ہیں۔