"1999ء" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 4: سطر 4:


== فروری ==
== فروری ==
* 7 فروری 1999ء کو [[اردن]] کے [[شاہ حسین بن طلال]] کو موت [[کینسر]] کی وجہ ہوگئی اور انگریز بیوی کے بطن سے پیدا عبد اللہ دوئم کو ولی عہد بنا دیا گیا۔
* 7 فروری 1999ء کو [[اردن]] کے [[شاہ حسین بن طلال]] کو موت [[کینسر]] کی وجہ ہوگئی اور انگریز بیوی کے بطن سے پیدا بیٹے عبد اللہ دوئم کو اسکے بعد ولی عہد بنا دیا گیا۔
* 27 فروری - الوسیگون اوباسانجو 1983 کے بعد نائیجیریا کے پہلے منتخب صدر بن گئے۔
* 27 فروری - الوسیگون اوباسانجو 1983 کے بعد نائیجیریا کے پہلے منتخب صدر بن گئے۔



نسخہ بمطابق 17:04، 17 جولائی 2015ء

جنوری

1 جنوری - یورپی یونین کے کئی ممالک میں نیا سکہ "یورو" آج سے نافذ ہو گیا۔

فروری

  • 7 فروری 1999ء کو اردن کے شاہ حسین بن طلال کو موت کینسر کی وجہ ہوگئی اور انگریز بیوی کے بطن سے پیدا بیٹے عبد اللہ دوئم کو اسکے بعد ولی عہد بنا دیا گیا۔
  • 27 فروری - الوسیگون اوباسانجو 1983 کے بعد نائیجیریا کے پہلے منتخب صدر بن گئے۔

مارچ

12 مارچ - ہنگری، پولینڈ اور چیک جمہوریہ نیٹو کے رکن ممالک بن گئے۔

20 مارچ - سربوں نے کوسووو کے خلاف چڑھائی کر دی۔

21 مارچ - برٹرنڈ پکارڈ اور برائن جونز دنیا کے سب سے پہلے لوگ بنے جنہوں نے ایک گرم ہوا کے بلون میں رکے بغیر دنیا کا چکر لگایا۔

23 مارچ - مصلح افراد کے حملے میں پیراگوائے کے نائب صدر لوئی ماریا ارگانا جاں بحق ہو گئے۔

24 مارچ - یوغوسلاویا کے امن معاہدے کو منظور نہ کرنے کے نتیجے میں نیٹو نے یوغوسلاویا کے خلاف فضائی حملے شروع کر دئے۔

اپریل

مئی

جون

جولائی

اگست

ستمبر

اکتوبر

نومبر

دسمبر

اموات

نوبل پرائز

طبیعیات -

کیمیا -

طب -

ادب -

امن -

معاشیات -

بیسویں صدی کی آخری دہائی
1991ء | 1992ء | 1993ء | 1994ء | 1995ء | 1996ء | 1997ء | 1998ء | 1999ء | 2000ء