"تبادلۂ خیال صارف:Tahir mq/وثق 1" کے نسخوں کے درمیان فرق

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 449: سطر 449:
Do you know anybody who is interested in starting an Urdu article on [[:en:Dupatta]]? Thanks [[صارف:WhisperToMe|WhisperToMe]] ([[تبادلۂ خیال صارف:WhisperToMe|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/WhisperToMe|شراکتیں]]) 10:00, 20 جولا‎ئی 2015 ([[UTC|م ع و]])
Do you know anybody who is interested in starting an Urdu article on [[:en:Dupatta]]? Thanks [[صارف:WhisperToMe|WhisperToMe]] ([[تبادلۂ خیال صارف:WhisperToMe|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/WhisperToMe|شراکتیں]]) 10:00, 20 جولا‎ئی 2015 ([[UTC|م ع و]])
:[[ویکیپیڈیا:درخواست شدہ مضامین]]--«[[ملف:User-rollbacker-admin.gif|20px||link=]] [[صارف:Obaid Raza|عبید رضا ]]» 10:26, 20 جولا‎ئی 2015 ([[UTC|م ع و]])
:[[ویکیپیڈیا:درخواست شدہ مضامین]]--«[[ملف:User-rollbacker-admin.gif|20px||link=]] [[صارف:Obaid Raza|عبید رضا ]]» 10:26, 20 جولا‎ئی 2015 ([[UTC|م ع و]])

# [[عبید رضا]] صارف کو مذہبی الہالیت کا اعزاز دیا گیا۔ یہ صارف لفظ قادیانی کو ویکیڈیا پر برداشت ہی نہیں کرتے۔ اگر ایساکر دیا جائے تو فورا یہ اسے حذف کر دیتے ہیں۔ اور قادیانیوں کو فرقہ احمدیہ کہتے ہیں یعنی یہ بھی کوئی مسلمانوں کا فرقہ ہے۔ جبکہ 1973ء کے آئین پاکستان نے واضح طور پر قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دیا ہے۔ یہ صارف اپنا تعلق پنڈی گھیپ پاکستان سے بتاتے ہیں۔ مذہب کے حوالے سے ایسے صارف کو الہالیت جیسے ایوارڈز سے نوازا جانا عام صارف کی سمجھ سے بالا تر ہے۔

نسخہ بمطابق 19:07، 20 جولائی 2015ء

نگارخانہ
گھر تبادلۂ خیال میرا حصہ اعزازات مضامین ریتخانہ نگارخانہ برقی ڈاک

عمومی پیغامات (پیغام تحریر کریں!)

سہ ماہی منصوبہ/اکتوبر تا دسمبر 2015ء، کا آغاز ہو چکا ہے۔ براہ مہربانی پابندی کے ساتھ مندرجہ بالا ربط پر جا کر تجویز کیے گئے موضوعات اور منصوبہ جات کو توجہ دیں۔

سلام Tahir mq!
Obaid Raza کے تبادلۂ خیال پر آپ کے لیے نیا پیغام ہے۔
آپ اس اطلاع کو کسی بھی وقت ختم کرسکتے ہیں؛ اس کے لیے آپ {{باز گفتگو}} کو ختم کردیں۔

قرآن اور جدید سائنس

اعزاز دینے کا شکریہ۔عبدالرحمن مہدی 111 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:57, 6 جنوری 2015 (م ع و)

دیگر مذاہب میں ذکر محمد

طاہر محمود بھائی، میں نے سانچے میں ضروری ترامیم کر دئے ہے۔ آپ کی نظر ثانی کی ضرورت ہے۔عبدالرحمن مہدی 111 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:33, 9 جنوری 2015 (م ع و)

ایک لاکھ ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں

100000 ترامیم
ایک لاکھ ترامیم کرنے پر خصوصی اعزاز۔آپ پہلے اردو ویکیپیڈین ہیں، جس نے ایک لاکھ ترامیم (مجموعی ) کا سنگ میل عبور کیا ہے، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور قابل رشک بات ہے!

آپ اسے بھی اپنے صارف صفحہ کی زینت بنا سکتے ہیں۔

یہ صارف 100000 ترامیم کا خصوصی اعزاز رکھتا ہے۔

--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:00, 12 جنوری 2015 (م ع و)

عزت افرائی کا بہت شکریہ عبید رضا بھائی۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:08, 12 جنوری 2015 (م ع و)

مبارک باد

ایک لاکھ ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر آپکو مبارک باد پیش کرتا ہوں-- محمد مجیب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:10, 12 جنوری 2015 (م ع و)

بہت شکریہ محمد مجیب بھائی۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:28, 12 جنوری 2015 (م ع و)

15 january

سلام طاہر بھائی اس صفحے پر آپ کے سپورٹ کی ضرورت ہے۔

کھوار زبان

طاہر بھائی! ایک ہی زبان پہ اس وقت تین مضامین ہیں (کھوار زبان،کھووار ،چترالی زبان)۔میرے خیال سے آپ ان کو کھوار زبان میں ضم کردیجئے تاکہ لوگ میں کنفیوژن نہ ہو۔--

فائل:Animalibrí.gif
خیرخواہ عثمان 19:31, 21 جنوری 2015 (م ع و)

--Tafseer (تبادلۂ خیالشراکتیں) 22:01, 31 جنوری 2015 (م ع و)

مندرجہ ذیل عنوانات کے لیے آپ کی صلاح درکار ہے۔

انگریزی نام طاہر محمود محمد شعیب صاحب امین اکبر صاحب عبید رضا صاحب احمد نثار تفسیر احمد سرنامے کا متن
Ecozone منطقہ ماحولیات مثال ماحولیاتی خطہ مثال منطقہ ماحولیات ماحولیاتی خطہ مثال
Palearctic ecozone زردقطب شمالی منطقہ ماحولیات مثال مثال مثال زردقطب شمالی منطقہ ماحولیات قدیم شمالی ماحولیاتی خطہ مثال
Nearctic ecozone نوقطب شمالی منطقہ ماحولیات مثال نوشمالی ماحولیاتی خطہ مثال نوقطب شمالی منطقہ ماحولیات نو شمالی ماحولیاتی خطہ مثال
Afrotropic ecozone افریقہ حارہ منطقہ ماحولیات مثال افریقی حارہ ماحولیاتی خطہ مثال افریقہ حارہ منطقہ ماحولیات افریقی حارہ ماحولیاتی خطہ مثال
Neotropic ecozone نو حارہ منطقہ ماحولیات مثال نو حارہ ماحولیاتی خطہ مثال نو حارہ منطقہ ماحولیات نو حارہ ماحولیاتی خطہ مثال
Australasian ecozone آسٹرلایشیائی منطقہ ماحولیات مثال آسٹریلیشیائی ماحولیاتی خطہ مثال آسٹرلایشیائی منطقہ ماحولیات آسٹریلیشیائی ماحولیاتی خطہ مثال
Indomalaya ecozone ہندملایا منطقہ ماحولیات مثال ہند ملایا ماحولیاتی خطہ مثال ہندملایا منطقہ ماحولیات ہند ملایا ماحولیاتی خطہ مثال
Oceania ecozone اوقیانوسیہ منطقہ ماحولیات مثال اوقیانوسیہ ماحولیاتی خطہ مثال اوقیانوسیہ منطقہ ماحولیات اوقیانوسیہ ماحولیاتی خطہ مثال
Antarctic ecozone قطب جنوبی منطقہ ماحولیات مثال جنوبی ماحولیاتی خطہ مثال قطب جنوبی منطقہ ماحولیات جنوبی ماحولیاتی خطہ مثال

امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:58, 1 فروری 2015 (م ع و)

شکارپور خودکش دھماکہ 2015

شکارپور خودکش دھماکہ 2015 اس مضموب میں آپکی شراکتوں کی ضرورت ہے. -- محمد مجیب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:59, 31 جنوری 2015 (م ع و)

فیس بک پر پیغام

کچھ مسائل ہیں، جن کی تصاویر آپ کو میں نے فیس بک پر (آسانی کی خاطر) بھیجیں ہیں، ساتھ میں تفصیل بھی لکھنے کی کوشش کی ہے، ذرا وقت نکال کر ان کو ضرور ٹھیک کرنے کی کوشش کریں۔ --Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:58, 7 فروری 2015 (م ع و)

جی عبید بھائی --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:14, 7 فروری 2015 (م ع و)
ابھی بعض متعلقہ ماڈیولز میں کچھ ترامیم کے بعد صفحہ بھارت کھولا تو نیچے موجود تمام ناو باکسز سمٹے ہوئے نظر آئے، آپ احباب بھی تجربہ کرکے دیکھیں۔ نیز دیگر پیش آمدہ مسائل اگر یہیں بتادیں تو انہیں حل کرنے کی کوشش کی جاسکتی ہے، کیونکہ فیس بک پر دیے گئے سکرین شاٹس کسی صورت میرے پاس نہیں کھل رہے۔ اگر سکرین شاٹ ضروری سمجھیں تو یہیں ویکی پر عارضی اپلوڈ کردیں، جنہیں کام ختم ہوتے ہی حذف کیا جاسکے گا۔ --:) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  11:59, 7 فروری 2015 (م ع و)
یہ معاملہ کچھ اور ہے، لاگ آؤٹ ہوتا ہوں تو سب کچھ سمٹا ہوا نظر آتا ہے، جیسے ہی لاگ ان ہوتا ہوں تو وہی مسئلہ ہوتا ہے، کیا آپ لوگوں کے پاس یہ مسئلہ آ بھی رہا ہے یا صرف میرے پاس ہے؟ مجھے لگتا ہے کچھ اور ہی مسئلہ ہے۔

--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:36, 7 فروری 2015 (م ع و)

ترکی کے شہر اور بھارت میں تو سمٹے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ لاگ ان ہو کر۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:52, 7 فروری 2015 (م ع و)
اپنی ترجیحات میں "تمام ابتدائی ترتیبات بحال کریں" پر کلک کرکے دوبارہ چیک کریں۔ --:) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  12:40, 8 فروری 2015 (م ع و)
سلام Tahir mq!
محمد مجیب کے تبادلۂ خیال پر آپ کے لیے نیا پیغام ہے۔
آپ اس اطلاع کو کسی بھی وقت ختم کرسکتے ہیں؛ اس کے لیے آپ {{باز گفتگو}} کو ختم کردیں۔

صفحہ اول کا مضمون

میں وقت نہیں پا رہا، کرکٹ عالمی کپ کا کرکٹ عالمی کپ 1992 کو بہتر کر دیں ، تا کہ صفحہ اول پر لا سکیں، میں باب کرکٹ اور باب کرکٹ عالمی کپ، پر کام کر رہا ہوں، صفحہ اول پر تاریخ گم شدہ کو ختم کر کے بہتر مضامین کو جگہ دی جانی چائیے، ابھی کرکٹ کے کئے صفحات کو بہتر کر رہا ہوں، وہاں پر ہم ہفتہ وار بہتر مضامین پیش کر سکتے ہیں۔۔۔۔ ؟--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:36, 15 فروری 2015 (م ع و)

جی میں دیکھتا ہوں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:38, 15 فروری 2015 (م ع و)

باب نام فضا

طاھر بھائی (باب) کے نام فضا کی لنک آپکو پتا ہے اگر ہے تو بتاؤ --محمد مجیب (تبادلۂ خیالشراکتیں)

میں سمجھا نہیں آپ کیا چاہتے ہیں؟ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:16, 20 فروری 2015 (م ع و)

باب جسے انگریزی میں (Portal) کہتے ہیں اسکا اردو ویکی پر نام فضا پہلے سے تخلیق ہے نہ تو اسکا لنک چاہیے.--محمد مجیب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:43, 20 فروری 2015 (م ع و)
کیا ہوا طاھر بھائی کیا اب بھی نہیں سمجھے ہو..--محمد مجیب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:24, 20 فروری 2015 (م ع و)
اس فضا کا نام باب ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:32, 20 فروری 2015 (م ع و)
باب:پاکستان --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:33, 20 فروری 2015 (م ع و)
کوئی بات نہیں لگتا ہے آپ نہیں سمجھے ٹہیک ہے بھائی آپکا شکریہ.--محمد مجیب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 02:46, 21 فروری 2015 (م ع و)

شکریہ برائے غازی اور لڑاکا طیارہ ترمیم اور اضافہ تصاویر

جناب غازی،خیبر پختونخواہ اور لڑاکا طیارہ تحریر میں ترمیم اور تصاویر کا اضافہ کرنے پر بہت شکریہ۔ کسی مضمون میں تصویر شامل کرنے اور اضافی “ٹیکس باکس “ شامل کرنے کا طریقہ کار کا لنک دے دیں تا کہ مضامین بہتر انداز میں لکھ سکوں۔

شان علی صاحب یہ چیزیں بہت آسان ہیں۔ انفو باکس یا خانہ معلومات آپ آسانی سے انگریزی متبادل صفحہ سے کاپی کر سکتے ہیں۔ بعد میں ایسے سانچے آپ خود بھی بنا سکیں گے۔ تصویر جو آپ شامل کرنا چاہتے ہیں اگر وہ ویکیمیڈیا کامز پر موجود ہے تو اسے استعمال کر سکتے ہیں۔ یا یہاں آپ نئی تصویر بھی اپلوڈ کر سکتے۔ یہ خیال رہے تصویر آپکی ملکیت ہو انٹرنیٹ سے حاصل کردہ نہ ہو۔

تصویر شامل کرنے کے لیے ایڈیٹر میں اوپر تصویر کے فریم کے آئکون پر کلک کریں۔ اور مطلوبہ تصویر کا نام داخل کریں۔

نیلا گلاب

اور اپنے پیغام کے آخر میں اپنے دستخط کریں جس کے لیے ایڈیٹر میں پنسل کے نشان پر کلک کریں۔ یا یہ رمز داخل کریں۔ --~~~~ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:54, 20 فروری 2015 (م ع و)

اعزاز آپ کے لیے!

اعزاز برائے محنت وجانفشانی
پچھلے کہیں سالوں سے اردو ویکیپیڈیا میں بھرپور محنت کرنے ،ویکیپیڈیا کو ترقی کے جانب گامزن کرنے اور انتظامی امور کو اچھی طرح سرانجام دینے پر آپ کے مشکور ہیں۔
فائل:Animalibrí.gif
خیرخواہ عثمان
23:51, 3 مارچ 2015 (م ع و)
شکریہ عثمان بھائی۔ --Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:12, 4 مارچ 2015 (م ع و)

گوا تے مالا

لاطینی ملک “گواتیمالا/گوا تے مالا“ کا نام بہ طور “گوئیٹےمالا“ لکھا گیا ہے جو کے قطعاً غلط ہے-اگربجا طور سے لکھا جا ئےتوlink ٹوٹ جاتاہے- اس کے علاوہ سرخی کیسے بدلی جاتی ہے،--Abikan (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:29, 16 مارچ 2015 (م ع و)آپ کی مدد درکار ہے- شکریہ-

آپ کی بات درست ہے۔ آپ اسکا نام تبدیل کر سکتے ہیں۔

تبدیلی عنوان

کسی مضمون کا نام تبدیل کرنے کے لیےصفحہ کے اوپر جہاں مزید اور تیر نیچے کا نشان ہے کلک کریں، اور منتقل کریں منتخب کریں۔ یہاں آپکو تین خانے نظر آئیں گے۔ پہلا خانہ نام فضا کا ہے اسے مت چھیڑیں۔ دوسرے خانے میں وہ نام ہے جسے آپ تبدیل کرنا چاہتے ہیں۔ مثلا گوئٹے مالا۔ اسے آپ نئے نام سے تبدیل کر دیں گوا تے مالا۔ وجہ میں نام تبدیل کرنے کی وجہ لکھ دیں۔ پیچھے رجوع مکرر بنائیں پہلے سے نشان زدہ ہے اسے ایسے ہی رہنے دیں۔ اور پھر نیچے منتقل بٹن پر کلک کریں۔ یوں یہ مضمون نئے نام پر منتقل ہو جائے گا۔ اسکا بین الویکی ربط بھی کچھ دیر بعد خودکار طریقے سے منتقل ہو جاتا ہے۔ ایسا نا ہونے کی صورت میں اس طریقے سے بین الویکی ربط قائم کر دیں۔ معاونت:بین اللسانی روابط

یہاں ایک بات کا خیال رہے کہ کچھ نام اردو زبان میں مروج ہیں، اور اردو ادب میں استعمال ہو رہے ہیں۔ ایسے مضامین کے عنوانات تبدیل نہ کریں اس کے لیے آپ صحیح تلفظ سے رجوع مکرر بنا سکتے ہیں۔

رجوع مکرر

آپ اگر کسی مضمون کا صحیح تلفظ بتانا چاہیے ہیں تو آپ اس مضمون میں اسکے موجودہ نام کے بعد یہ اضافہ کر سکتے ہیں۔ صحیح تلفظ (نیا نام) آپ دیکھیں گے کہ نیا نام سرخ ربط میں ہے یعنی اسکا کوئی ربط نہیں۔ آپ اس پر کلک کریں (نیا نام) تو ایک نیا صفحہ کھل جائے گا۔ رجوع مکرر بنانے کے لیے آپ اور پیشرفتہ پر کلک کریں اگر اضافی مینیو بند ہو تو۔ یہاں آپ کی سمت تبدیل کریں جو کہ ایک خم دار تیر کی طرح نظر آ رہا ہے۔ #رجوع_مکرر [[ہدف صفحہ کا نام]] ہدف صفحہ کا نام کی جگہ اسکے اصل صفحہ کا نام لکھ دیں۔ یوں آپ اسکا رجوع مکرر بنا سکتے ہیں۔

--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:21, 17 مارچ 2015 (م ع و)

باز گفتگو

سلام Tahir mq!
Minhajian کے تبادلۂ خیال پر آپ کے لیے نیا پیغام ہے۔
آپ اس اطلاع کو کسی بھی وقت ختم کرسکتے ہیں؛ اس کے لیے آپ {{باز گفتگو}} کو ختم کردیں۔
--عبدالستار (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:47, 20 مارچ 2015 (م ع و)

اسلام علیکم

اسلام علیکم۔ طاہر بھائی خیریت تو ہے بھائی، کہاں گم ہیں؟ آپ نے توکبھی جنات کے سامنے گھنٹے نہیں ٹیکے تھے،مگر اب ذرا سی بات پر تھک گئے۔ بوڑھے ہو گئے ہیں کیا؟ واپس آ جائیں، آپ کو کچھ نہیں کہا جائے گا۔ امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:15, 1 اپریل 2015 (م ع و)

جی میں یہیں ہوں، یہاں احباب بھی تو ہیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:17, 1 اپریل 2015 (م ع و)
مجھے بھی لگتا تھا کہ طاہر بھائی تو دوسروں کو ویکی پیڈیا سے جانے نہیں دیتے، خود کیسے جا سکتے ہیں، خیر بہت خوشی کی بات ہے کہ اب یہیں ہیں، دیگر احباب بھی بہت خوش ہیں۔ اللہ آپ کو ہمت اور صحت دے۔امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:17, 1 اپریل 2015 (م ع و)

رائے درکار

یہاں پر حوالہ جات میں پی ڈی ایف ربط کی تصویر (جیسے انگریزی ویکی میں حوالہ جات میں پی ڈی ایف فائل کی تصویر بھی نظر آتی ہے) شامل کرنے کا طریقہ دیا ہوا ہے۔ میں نے اپنی سی کوشش کی ہے،مگر مجھ سے نہیں ہو رہا۔کیا آپ یہ کر سکتے ہیں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:50, 5 اپریل 2015 (م ع و)
آپ کی رائے [1]یہاں درکار ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:45, 7 اپریل 2015 (م ع و)

باز گفتگو

سلام Tahir mq!
محمد مجیب کے تبادلۂ خیال پر آپ کے لیے نیا پیغام ہے۔
آپ اس اطلاع کو کسی بھی وقت ختم کرسکتے ہیں؛ اس کے لیے آپ {{باز گفتگو}} کو ختم کردیں۔
--محمد مجیب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:57, 10 اپریل 2015 (م ع و)

رائے درکار

السلام علیکم۔ آپ کی رائے اس صفحہ ( انعامی مقابلہ 2015) پر درکار ہے۔--فائل:Animalibrí.gifعثمان 14:30, 15 اپریل 2015 (م ع و)

مشورہ برائے بہتری

حضور والا ! “شہرستان“ کا لفظ اردو نہیں ہے اور انگریزی میں بھی اس کا متبادل صحیح نہیں لکھا گیا۔ نیز جتنے صفحات “شہرستان + شہر کا نام“ جیسے شہرستان خمین“ آپ نے بنائے ہیں اردو میں غلط ہے اور زیادہ تر مکرر بھی ہیں براہ مہربانی ان کو حذف فرما دیں۔ اور جو مکرر نہیں ہیں ان سے شہرستان کا لفظ ہٹا دیں۔ مشورہ بہتری کے لئے ہی دیا جاتا ہے۔ ناراضگی معاف۔--علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:36, 21 اپریل 2015 (م ع و)

حضور والا ! شہرستان کو کس لفظ سے تبدیل کریں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:10, 21 اپریل 2015 (م ع و)
شہر، ستان، اور شہرستان تینوں لفظ فارسی ہیں۔ شہر اور ستان تو اردو میں مستعمل ہیں، تو ان سے مرکب بنانا غلط کیسے ہو گا۔ یہ تو کہا جا سکتا ہے کہ یہ اردو میں مستعمل نہیں، مگر فارسی ہونے کی وجہ سے اسے غلط کہنا، کس معنوں میں ہے؟ یہ لفظ فارسی میں ضلع کے متبادل ہے، جیسے پاکستان کے اضلاع ہیں، عراق کے محافظہ، اسی طرح جن ممالک میں کاؤنٹی کا لفظ ہے وہاں کے لئے کاؤنٹی استعمال کرنا شاید زیاہ بہتر ہو گا۔ یا سب کے لئے ضلع کا لفظ ہی استعمال ہو۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:17, 21 اپریل 2015 (م ع و)
نیز شہرستان خمین اور خمین مکرر نہیں دونوں الگ تقسیمات ہیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:22, 21 اپریل 2015 (م ع و)
طاہر بھائی اس لفظ کی ضرورت نہیں ہے اس لفظ کا معنی ہے استان کا شہر (شہر+استان) یعنی صوبہ کا شہر یا صوبہ کی کاؤنٹی جیسے لاہور صوبہ پنجاب کی ایک کاؤنٹی ہے لاہور کے لئے یہ صفحہ بنانا کیسا لگے گا صوبہ کی کاؤنٹی لاہور یہ لاہور کا نام نہیں ہے اسی طرح تمام صفحات جو (شہرستان+کسی شہر کے نام کے ساتھ) بنے ہیں وہ ان کے نام نہیں ہیں اور اردو میں صحیح نہیں ہیں لیکن فارسی میں ٹھیک ہیں وہ بھی صرف ایرانیوں کے لئے دیگر فارسی دانوں کے لئے وہ نا مناسب ہے۔ جیسے پاکستان کے لوگوں کے لئے کسی شہر کے ساتھ تحصیل یا ضلع کا لفظ لگایا جائے تو یہ پاکستانیوں کو سمجھ آئے گی یہ تحصیل قصور کسی ضلع کی تحصیل ہے یا یہ ضلع لاہور کسی ڈویژن کا ضلع ہے مگر ان دونوں کا نام قصور اور لاہور ہی ہے۔ تحصیل قصور اور ضلع لاہور نام نہیں ہے۔

اورایک اور بات یہ کہ شہرستان ایران بھی غلط لفظ ہے۔ یہ ایسے ہے جیسے آپ کہیں “پاکستان کی تحصیل“ تحصیل اور ضلع شہرستان کے مترادف نہیں ہیں ایران کی تقسیمات شہری پاکستان سے کچھ مختلف ہیں لیکن استعمال لفظ میں ترادف پایا جاتا ہے۔

آپ سب صفحات سے شہرستان کا لفظ ہٹا دیں تو ٹھیک ہو جائے گا لیکن افسوس ہے کہ اکثر صفحات پہلے سے موجود ہیں انہی میں جدید ترمیم فرما دیں تو ویکی پیڈیا کی بہتری ہے۔--علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:46, 21 اپریل 2015 (م ع و)

علی بھائی یہ (شہر+استان) یعنی صوبے کا شہر نہیں بلکہ شہر+ستان ہے جو کہ شہری ضلع کی فارسی اصطلاح ہے اسی طرح اصطلاح دہستان جو کہ دیہی ضلع کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:16, 21 اپریل 2015 (م ع و)
جی جناب یہ اسی مفہوم کا نتیجہ ہے۔

جب صوبہ کا شہر ہو گا تو وہ اپنے ذیلی شہروں (جنہیں فارسی میں بخش کہا جاتا ہے) کے لئے شہری ضلع مانند بھی ہو گا ہی اور دہستان (دہ+استان) کسی صوبے کے دیہی علاقہ کو کہا جاتا ہے جو اپنے ذیلی دیہی علاقوں (جو روستا کہلاتے ہیں) کے لئے ضلع مانند ہے۔
میری گذارش یہ ہے کہ آپ کے خیال کے مطابق بھی کسی بھی شہر کے نام کا ایسا صفحہ بنانا ٹھیک ہے کیا؟ شہری ضلع لاہور یا دیہی ضلع مظفر گڑھ۔

طاہر بھائی غیر جانبدار ہو کر سوچیں اگر کسی اور صارف نے ایسے صفحات بنائے ہوتے تو آپ کیا حکم صادر فرماتے؟ مثال کے طور فرض کریں میں پاکستان بھر کے شہروں کے نام کے ساتھ ایسی کوئی انتظامی اصطلاح جوڑ کر سب کے نئے صفحات بنا دوں تو آپ کیا کریں گے؟۔

نیز آپ کا شہرستان ہائے ایران والی تصحیح کا کام صحیح ہے۔--علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:26, 21 اپریل 2015 (م ع و)

رائے شماری برائے منتظم

محترم Tahir mq/وثق 1 ! مزمل صاحب کو منتطم کے لئے نامزد کیا گيا ہے، آپ کی قیمتی رائے درکار ہے۔
رائے شماری برائے منتظم صارف مزمل
--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:29, 22 اپریل 2015 (م ع و)

Translating the interface in your language, we need your help

Hello Tahir mq, thanks for working on this wiki in your language. We updated the list of priority translations and I write you to let you know. The language used by this wiki (or by you in your preferences) needs about 100 translations or less in the priority list. You're almost done!
تمام ویکیوں میں تراجم کو تبدیل یا شامل کرنے کے لیے میڈیاویکی کے دار الترجمہ translatewiki.net کو استعمال کریں۔

Please register on translatewiki.net if you didn't yet and then help complete priority translations (make sure to select your language in the language selector). With a couple hours' work or less, you can make sure that nearly all visitors see the wiki interface fully translated. Nemo 14:06, 26 اپریل 2015 (م ع و)

مدد درکار

سلام Tahir mq!
Syedalinaqinaqvi کے تبادلۂ خیال پر آپ کے لیے نیا پیغام ہے۔
آپ اس اطلاع کو کسی بھی وقت ختم کرسکتے ہیں؛ اس کے لیے آپ {{باز گفتگو}} کو ختم کردیں۔

ویکی میڈیا فاؤنڈیشن مجلس عاملہ کے انتخابات

محترم طاہر بھائی اسلام علیکم! ویکی میڈیا فاؤنڈیشن مجلس عاملہ کے انتخابات ہونے والے ہیں، جن میں تین عدد اراکین کا انتخاب ہوگا۔ اس انتخابات میں 21 امید وار اپنا نام پیش کر چکے ہیں۔

میں نے بھی بحیثیت امید وار برائے بورڈ ممبر اپنا نام درج کیا ہے۔ اگر آپ مجھے اس کا اہل سمجھتے ہیں تو ضرور اپنا ووٹ میرے حق میں دیں۔

• آپ رائے دہی کے اہل ہیں، آپ سے درخواست ہے کہ اپنی رائے (ووٹ) ضرور دیں۔
• اس انتخابات کا سلسلہ 00:00 مئی 17 تا 23:59 مئی 31 تک رہے گا۔
• رائے دہندگان (ووٹرس) رائے پیش کرنے (ووٹ دینے) کے اہل ہیں یا نہیں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
• رائے دہی کے لئے یہاں پر جائیں رائے دہی۔

اگر آپ مجھ سے کچھ سوالات پوچھنا چاہیں تو ضرور میرے تبادلہ خیال صفحہ پر پوچھ سکتے ہیں۔ شکریہ -- احمد نثار (تبادلۂ خیالشراکتیں) 21:19, 13 مئی 2015 (م ع و)

احمد نثار اور مزمل بھائی کے لیے ووٹ ڈال دیا گیا ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:44, 17 مئی 2015 (م ع و)
طاہر بھائ، آپ کا شکریہ۔ اردو ویکی پیڈیا کے دوتین صارفین نے بھی میرے حق میں رائے دی ہے۔ شاید کچھ اصحاب نے ووٹ تو یا ہو مگر اطلاع نہ کیا ہو۔ میں ان سب اصحاب کا تہ دل سے مشکورہوں۔--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:36, 18 مئی 2015 (م ع و)

سانچہ:ع

طاہر بھائی کسی نے عربی فونٹ کا سانچہ بگاڑ دیا ہے دیکھیں
کام نہیں کر رہا ہے۔
--علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:52, 11 مئی 2015 (م ع و)

ایک لاکھ ترامیم مبارک ہوں!

آپ اردو ویکیپیڈیا کے پہلے اور اب تک کے واحد صارف ہیں جنہوں نے اردو ویکیپیڈیا پر ایک لاکھ ترامیم کا ہندسہ عبور کیا ہے، میری طرف سے مبارکباد قبول فرمائیں!--عرفان ارشد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:00, 19 مئی 2015 (م ع و)

بہت شکریہ عرفان بھائی۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:03, 19 مئی 2015 (م ع و)

آپ سے انٹرویو کی گزارش

آپ اردو ویکیپیڈیا کے پہلے اور اب تک کے واحد صارف ہیں جنہوں نے اردو ویکیپیڈیا پر ایک لاکھ ترامیم کا ہندسہ عبور کیا ہے، یہ ایک عظیم کامیابی ہے اور اس کے لیے بجا طور پر مبارکباد کے مستحق ہیں۔

میری دلی گزارش ہے آپ جیسی عظیم شخصیت پر ایک بلاگ لکھوں۔ میں نے ویکی میڈیا فاؤنڈیشن سے بات بھی کی اور ان کا جواب تھا: Thanks for suggesting this story for the blog.

The key is to make it interesting for a wide audience, by showing a photo of Tahir, telling us a bit more about who he is, what he does in the real world, why he started and what keeps him going, and some anecdotes about his editing experience.

اگر آپ تعاون کریں اور مجھے ایک ویکی میل بھیجیں، تو عنقریب میں آپ کو ایک سوالنامہ بھیجوں گا جس سے ایک بلاگ تیار کیا جا سکتا ہے اور یہ کئ نووارد صارفین کے لیے مشعل راہ کا بھی کام دے سکتا ہے۔ آپ میرے سابقہ بلاگز یہاں دیکھ سکتے ہیں: http://blog.wikimedia.org/author/hindustanilanguage/

آپ کے جواب کا منتظر،--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:23, 26 مئی 2015 (م ع و)

ذرہ نوازی ہے مزمل بھائی۔ میل بھیج دی گئی ہے --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:53, 26 مئی 2015 (م ع و)

طاہر بھائ، میں نے آپ کو ایک ای میل بھیجا ہبے۔ آپ سے مؤدبانہ گزارش سے ہے کہ العام پر اپنی ایک اچھی تصویر اپلوڈ کیجیے اور میرے ای میل کا جواب دیجیے۔--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:48, 27 مئی 2015 (م ع و)

پشتو ویکیپیڈیا

پشتو برصغیر کی ایک اہم زبان ہے۔ پشتو ویکیپیڈیا پر کوئی بھی پاکستانی یا بھارتی منتظم نہیں۔ شاید کچھ عرصہ بعد وہاں منتظم کے لیے انتخابات ہوں گے۔ عثمان خان کو منتظم بنانے کے لیے آپ سب سے گذارش ہے پشتو ویکیپیڈیا پر چند ایک ترامیم کریں تاکہ وقت آنے پر ہم عثمان خان کو ووٹ کر سکیں۔ کافی مشکل کام ہے عثمان خان سے مدد کی گزارش ہے۔ (کوئی ایسی سائٹس جو ترجمہ کر سکیں جیسے گوگل ٹرانسلیٹ) --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:54, 31 مئی 2015 (م ع و)

وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ جناب کی یاد آوری کا شکریہ امید ہے وکیپیڈیا کے بارے میں حوصلہ افزائی اور راہنمائی جاری رکھیں گے تعارف میں پہل کرنے پر مزید شکریہ
بہت اچھا خیال ہے۔میں طریقہ بتاتا ہوں۔ سب سے پہلے تو اس صفحے پر جا کر اپنی زبان کو اردو یا انگریزی میں تبدیل کر لیں، تاکہ کچھ پلے پڑ سکے۔ ایسا کرنے سے آدھے سے زیادہ کام ہوجائے گا۔ یعنی آپشنز کا پتہ چل جائے گا۔ اس کے بعد اس صفحے پر دیکھیں کہ کونسامضمون نیا بنا ہے۔ مرکزی نام فضا کی تبدیلوں سے صحیح اندازہ ہو جائے گا۔ نئے صفحے پر جا کر ترمیم کا بٹن دبائیں۔ صفحے میں جو بھی شہر کا نام نظر آئے، یا شخصیت کا نام ہو، اسے انٹرویکی لنک کر دیں۔ جیسے ایک مضمون میں مجھے ملتان لکھا نظر آیا تو اسے انٹرویکی لنک کر دیا۔ اس سے ہم جائز طریقے سے اپنی معلومات کے مطابق پشتو ویکی پر اپنی خدمات فراہم کر سکتے ہیں، جو بوقت ضرورت کام بھی آئیں گی۔امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:34, 31 مئی 2015 (م ع و)
بہت شکریہ مین بھائی--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:26, 31 مئی 2015 (م ع و)

میں پشتو سے بالکل ناواقف ہوں۔ تاہم میں بتانا چاہوں گا کہ پشتو ویکی عجیب و غریبی مخاصمتوں اور خودکش سیاست سے گزرچکی ہے۔ اسی کے پیشِ نظر اسٹیورڈز نے فیصلہ کیا ہے کہ تمام بااختیار صارفین کو عمومی حیثیت پر رکھا جائے۔ یہ صورت حال شاید اکتوبر تک جاری رہے گی۔ تفصیلات یہاں دیکھ سکتے ہیں: https://meta.wikimedia.org/wiki/Steward_requests/Checkuser/2015-04 :

roposed solution that I have put to stewards is an immediate desysop and debureaucrat of all advanced rightsholders in Pashto Wikipedia, and an embargo on appointments for six months to enable to community to refill. Then we will undertake a community-based approach to rights, and if this comes to a community vote we need to have an awareness of sockpuppetry.

اس لیے میری رائے ہے کہ عثمان صاحب الوقت اختیارات کی بازیابی سے زیادہ 10-20 مخلص معاونین کو جوڑنے کی کوشش کریں۔ اگر وہ ایسا کر پاتے ہیں تو ہم اس مدت کے اختتام سے پہلے بھی اپیل کرپائیں گے۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:51, 31 مئی 2015 (م ع و)

پشتو ویکی

طاہر بھائی، اچھی بات، میں بھی پشتو سے ناواقف ہوں مگر تصاویر اور زمرہ جات کے اندراج میں تھووڑا فعال ضرور ہوسکتا ہوں۔۔۔۔ لیکن بھارت (ھند) کا صفحہ مقفل کردیا گیا ہے جس میں تدوینات کر نہیں پارہا ہوں۔۔۔۔ احمد نثار (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:48, 31 مئی 2015 (م ع و)

اوہ اور اب وہاں کوئی منتظم بھی نہیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:08, 31 مئی 2015 (م ع و)
پشتو وکیپیڈیا پر تو کبھی غور نہیں کیا البتہ بچپن میں(سن 2000ء) پشتون بچوں کے ساتھ پڑھتا رہا ہوں، حفظ کے لئے۔ وہاں ایک چھوٹی سی کتاب بھی لے آیا تھا اور چند رٹے رٹائے جملے آتے ہیں کچھ الفاظ کی سُدھ بدھ (شُد بد) ہے۔ عبدالرزاق قادری (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:03, 31 مئی 2015 (م ع و)
جی وہی لہو لگا کر شہدوں میں شامل ہونا ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:47, 31 مئی 2015 (م ع و)
جی، ضرور، میری وہاں پر 11 ترامیم ہیں، سندھی ویکی پر بھی کوئی 15، 20 ہوں گی، سندھی وکی پر بھی مجیب کی حمایت میں ووٹ دے چکا ہوں، دو بار، یہاں پر بھی جو بھی آواز دے گا، میں حاضر ہوں، بلکہ پنجابی، سندھی، بلوچی، کھوار، پشتو کا ایک مشترکہ منصوبہ کہ جو لوگ ان میں سے کوئی بھی دو زبانیں جانتے ہیں، وہ تھوڑی سی محنت مزید کر کے اپنے ہر مضمون کو کم وقت میں ایک ساتھ دو ویکی پیڈیا پر پیش کریں، جیسے عثمان جو کچھ اردو ویکی پر لکھ سکتا ہے۔ اسے دیکھ کر وہ بہت جلد پشتو پر بھی لکھ سکتا ہے، اور مجیب اردو اور سندھی پر سرگرم ہے، اسی کو لے کر میں خود پنجابی اور کل سے فجی ویکی پر کام کر رہا ہوں۔ بلکہ گوگل سرانسلیٹر اور لغات سے ایک مضمون بنگالی، جرمن، اور فارسی پر بھی لکھ چکا ہوں۔ انگریزی نہیں آتی مگر تین چار انگریزی ویکی پر بھی ہیں۔ ویکی پیڈیا پر ایک سے زائد زبانوں سے مسلسل رابطہ رکھنے سے کئی فوائد ہیں، جیسے الفاظ کا ذخیرہ کافی بڑھ جاتا ہے۔ ۔ ۔ عثمان صاحب نام پیش کریں، اور ہم تیار ہیں۔--« عبید رضا » 13:39, 31 مئی 2015 (م ع و)
آپ سب احباب کا میں انتہائی شکر گزار ہوں،آپ لوگوں کے فراخ دلی او نیک نیتی کیلئے بہت بہت شکریہ۔ جیسے مزمل صاحب پہلے عرض کرچکے ہیں کے سابقہ منتظمین کو جب ہٹایا گیا تھا تب انہوں نے کچھ مہینوں تک منتظمین نہ منتخب کرنے کا پروپوزل پیش کیا تھا ۔آپ احباب مجھے اپنے قیمتی تجاویز سے ضرور نوازئیے گا--عثمان خان||تبادلہ خیال 19:22, 31 مئی 2015 (م ع و)
عثمان بھائی بہت ئی اچھے صارف ہیں ہم ہمیشہ تائید کے لیے حاضر ہیں--محمد مجیب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:18, 1 جون 2015 (م ع و)

مبارکباد

100000 ترامیم
طاہر محمود صاحب، ایک لاکھ ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر میری طرف سے دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد قبول فرمائیں!

--رحمت عزیز چترالی 16:41, 31 مئی 2015 (م ع و)

بہت شکریہ رحمت بھائی--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:41, 1 جون 2015 (م ع و)

رنگوں کے سانچے

طاہر بھائی!

ترکی عام انتخابات 2015ء اس میں کچھ رنگوں کے سانچے کا م نہیں کر رہے، ذرا دیکھیں تو! --« عبید رضا » 13:55, 8 جون 2015 (م ع و)

جی میں دیکھتا ہوں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:58, 8 جون 2015 (م ع و)
YesY تکمیل --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:11, 8 جون 2015 (م ع و)
شکریہ!
ایک بات سیکھ لی۔ میں حیران ہو رہا تھا کہ آخر مسئلہ کیا ہے ۔--« عبید رضا » 15:30, 8 جون 2015 (م ع و)

رکن یمانی

خیریت طاہر بھائی رکن یمانی میں میری تحریر میں کوئی غلط بات تھی کیا؟--علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:56, 12 جون 2015 (م ع و)

جی آپ کو کوئی شک تو نہیں۔--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:44, 13 جون 2015 (م ع و)
میں نے تو پورے حوالوں سے صحیح لکھنا چاہا تھا کچھ تو بتائیں کیا غلط ہے؟--علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:18, 13 جون 2015 (م ع و)
؟--علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:00, 15 جون 2015 (م ع و)
آپ جس طریقے سے مضمون کو لکھ رہے تھے اسکا مطلب اپنے عقائد دوسروں پر تھوپنا ہے۔ میں اس بحث کو آگے بڑھانا نہیں چاہتا کہ کو ئی باہمی بدمزگی نہ ہو۔ اسی لیے صرف متنازع ترامیم ہٹا دیں تھیں جو کہ دیگر مکاتب فکر سے متصادم تھیں۔ حکیم بن حزام کے علاوہ کسی کی ولادت کعبہ میں ہونا ثابت نہیں۔ میں بچپن سے رکن یمانی کو ہاتھ لگا رہا ہوں رمضان میں بھی انشاءاللہ عمرہ ہو گا لیکن شاید رش کی وجہ سے رکن یمانی تک نہ پہنچا جا سکے۔ اس کے بعد کسی وقت میں اسکی تصویر لے کر ویکیپیڈیا پر بھی ڈال دوں گا۔ آپ چاہیں تو اپنا نقطہ نظر اپنے مکتب فکر کی سرخی کے نیچے تحریر کریں، لیکن اسے عمومی مضمون کا حصہ نہ بنائیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:37, 16 جون 2015 (م ع و)
اس موضوع کو صحیح طرح کسی نے بیان نہیں کیا وگرنہ مسلمانوں کے تمام فرقوں کی کتب میں اس بات کے حوالے موجود ہیں کہ حضرت علی کی ولادت کعبہ کے اندر ہوئی تھی۔ ہاں حکیم بن حزام (جو حضرت فاطمہ کے ماموں زاد بھائی تھے) یا دیگر افراد کے بارے شدید اختلاف ہے اور اہل تشیع متفق القول ہیں نیز اہل سنت کی بہت سی کتب میں (جن میں سے کم از کم 500 کتابیں میرے پاس موجود ہیں اور حکم فرمائیں تو ان کا عکس پیش کر دوں) بھی اس بات سے اتفاق پایا جاتا ہے کہ حضرت علی کے علاوہ کوئی شخص کعبہ میں پیدا نہیں ہوا۔ حکیم بن حزام نامی مضمون میں صرف ایک حوالہ (حوالہ نمبر ایک جو کہ نا مکمل ہونے کی وجہ سے غلط بھی ہے کیونکہ اس وقت مستدرک الصحیحین میرے سامنے ہے اور اس میں واضح طور پر حاکم نیشاپوری مصعب کی اس روایت کو نقل کرتے ہوئے لکھتا ہے مصعب کو وہم ہوا ہے چونکہ اخبار تواتر کے ساتھ کہتی ہیں کہ فاطمہ بنت اسد نے حضرت علی کو کعبہ میں جنا۔) سے آپ نے اس بات کو تسلیم کر لیا کہ حکیم کعبہ میں پیدا ہوئے اور جو بات میں نے دسیوں حوالوں سے (نیز انہیں حوالوں میں اہل سنت کی کتب کے 300 حوالوں کا ایک حوالہ بھی دیا۔) لکھی اس کو فوری طور پر حذف فرما دیا۔
نیز ہم خود بھی کئی بار جا کر رکن یمانی کو قریب سے دیکھ چکے ہیں اور تصویریں لیتے رہتے ہیں اور نسل در نسل اس کے بارے مختلف تاریخی ادوار میں اس پر موجود کیلوں اور مختلف دھاتوں کی موجودگی کا بھی سنتے آئے ہیں۔
اور اس دراڑ کو بھرنے کے لئے سالہا سال سے ہر سال ہونے والے سنگین ترین اخراجات کی رپورٹ بھی ہمارے پاس ہے۔ باقی آپ کی مرضی ہے۔ ویسے کہیں تو علیحدہ سے اس موضوع پر لکھ دوں۔--علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 23:40, 16 جون 2015 (م ع و)
دیکھیں میں نے اس دن آپ سے یہ کہا تھا کہ آپ اسے بیان کریں مگر یہ انداز اختیار نا کریں، حوالہ پر بحث کرنے بیٹھیں تو بات دور تک چلی جائے گی، حوالہ سے مراد آپ کی کیا ہوتی ہے، جب آپ اس طرح کی چیز کو بیان کر رہے ہوتے ہیں، کیا برصغیر کی پچھلے تین سو سال کی کتب کو اپ حوالہ کہہ رہے ہیں، یا علماء کی دوسرے علماہ کی کتب سے دیکھ کر بات کو نقل کر دینے کو آپ ایک ایک الگ الگ حوالا مان رہے ہیں، آپ بہت اچھی جانتے ہیں کہ حوالہ جب ان معنوں مین استعمال ہو تو اس سے مراد ہے، کتنے بنیادی مآخد میں وہ بات آئی ہے اور ان میں کیا کیا اختلاف ہے۔ ورنہ تو ہر ہر بات کے ہی تین تین ہزار حوالے نکل آئیں گے، شاہ ولی اللہ کی کتب بطور حوالہ کے بنیادی مآخذ میں شامل نہیں ہیںع کیونکہ وہ چند صدی پہلے کے ہیں، حکیم بنی حزام حضرت علی دونوں کے متعلق حوالہ جات ملتے ہیں، کعبہ میں پیدا ہونے اور نا ہونے کے، اور صرف یہی نہیں اس کے علاوہ بھی دیگر کئی نام ہیں، اور معذرت کے ساتھ اس کی وجہ کہ کعبہ کے اندر بیٹے کیوں پیدا ہوتے تھے، وہ بھی تاریخ کی کتب کا حصہ ہے۔ یہ کوئی معجزہ یا کرامت نہیں (میری رائے میں) یہ اتفاقی واقعہ ہے۔ اور عقلی دلیل پہ آئیں (جیسے اس بات کو ثابت کرنے کے لیے اسے متواتر کہا جا رہا ہے) اسی طرح عقلی طور آپ بتائیں ، کیا آخری دن عورت اس حالت میں ہوتی ہے کہ طواف کعبہ کرے؟ دروازہ موجود ہے تو دیوار ٹوٹنے کی کیا وجہ؟ اور اگر اللہ نے دیوار توزی تو اسے درست طریقہ کیوں نا جوڑا، (آپ کہیں گے کہ تا کہ نشانی باقی رہے، مگر، کتنے لوگ مانتے ہیں اس بات کو، میں نے حود پہلی بار اس مضمون کی وساطت سے سنا کہ یہ دڑاڑ اس لیے موجود ہے۔ ویسے حضرت علی کی پیدائش سے اب تک کتنی دفعہ کعبہ کی تعمیر ہوئی، یا مرمت ہوئی اور بارش، زلزلہ، آگ سے اور پتھر برسانے سے کتنی بار نقصان پہنچا وہ بھی تاریخ کی کتب دیکھ لیں۔--« عبید رضا » 06:17, 17 جون 2015 (م ع و)
طاہر بھائی اور عبید بھائی آپ اس سلسلے میں بلا تعصب اگر معلومات چاہیں تو کچھ عرض کروں آپ کے سؤالات اور طاہر بھائی کا رویہ بتا رہے ہیں کہ محض میرے بتانے سے یہ موضوع اجاگر ہوا ہے۔

ایک بات واضح عرض کر دوں کہ اہل تشیع اس بات کو حضرت علی کے لئے فضیلت نہیں سمجھتے اس لئے انہیں یہ بات بیان کرنے کی ضرورت نہیں سمجھتے اس لئے لوگوں کی اس سلسلے میں معلومات کم ہیں۔ کم از کم میرے حوالوں پر ایک نگاہ تو ڈالتے پھر حوالوں کی بات کرتے جناب!--علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:58, 17 جون 2015 (م ع و)

• امام سیوطی نے اپنی کتاب تاریخ الخلفاء میں تقریبا 22 صفحات پر علیؓ کے فضائل کو بیان کیا ہے اس میں مولود کعبہ ہونے کا ذکرنہیں ـ

تاریخ الخلفاء للسیوطی 185/207

• امام ذہبی نے اپنی کتاب تاریخ اسلام و وفیات الاعلان میں تقریبا 32 صفحات پر علیؓ کی ولادت سے لیکر وفات تک زندگی کے مختلف گوشوں پر بحث کی ہے اور بے شمار خصوصیات کا ذکر کیا ہے لیکن اس میں مولود کعبہ ہونے کا ذکرنہیں ہے ـ

تاریخ الاسلام للذھبی : 641/652

• استعیاب ابن عبدالبر نے 40 سے زائد صفحات پر خصائص علیؓ کا اور دیگر کامفصل تذکرہ کیا ہے ، لیکن مولود کعبہ ہونے کی بات نہیں لکھی ہے ـ
• استعیاب 11٫4- 1089 /3
• ابن الاثیر نے اپنی کتاب اسد الغابہ 134-100/4 ،
• ابونعیم اصفہانی نے معرفتہ الصحابہ 1970-1986
• مزی نے تہذیب الکمال 472/20
• امام مسلم نے باب من فضائل علی ابن ابی طالب میں
• امام المحدثین محمد بن عبداللہ بن اسماعیل البخاری رحمہ اللہ نے باب مناقب علی بن ابی طالب میں

حضرت علی کے بے شمار فضائل ذکر کیا ہے ، لیکن کہیں بھی کسی نے مولود کعبہ ہونے کی بات نہیں لکھی ـ اس کے برخلاف حکیم بن حزام کے بارے میں جس نے بھی قلم اٹھایا تقریبا سبھی لوگوں نے ان کو مولود کعبہ کی بات کی ہے مثلا

1. اسد الغابہ 58/2 میں
2. تہذیب الکمال 173/7
3. تاریخ اسلام 277/2
4. الاصابہ رقم : 1800
5. تہذیب التہذیب 447/2
6. ,البدایہ واالنہایہ 68/8
7. الاستعاب 362/1
8. جمہرہ انساب العرب 121

مذکورہ تمام کتابوں کے مصنفین نے حکیم بن حزامؓ کے بارے میں مولود کعبہ ہونے کی بات کہی ہے۔ شاہ ولی کے بیٹے نے تحفہ اثنا عشریہ میں ایسی روایات کو بیان کر کے ان پر جو جرع کی ہے وہ بھی آپ کے علم ہو گی، مگر آپ عوام سے بات کر کے دیکھیں کہ حکیم بن حزام کوئی صحابی بھی تھے، یہ پتہ بھی نہیں ہوگا، حضرت علی کی کعبہ میں پیدائش نہیں ہوئی، وہ آپ کا سر اتار دیں گے۔ شخصیت پرستی، اور عجیب روایات کا بیان لوگوں کو سکون دیتا ہے۔ آپ اسے حکیم بنی حزام، حضرت علی، تاریخ کعبہ تینوں میں شامل کر سکتے ہیں۔ مگر حوالوں کی کثرت نہیں چاہیے، بس جو جو مکاتب فکر جو جو رائے رکھتے ہیں جیسے، اسے مختصر بیان کر دیں۔ اب یہ بھی حوالے ہیں، تو کیا ہم رکن یمانی کے مضمون میں رکن یمانی کو چھوڑ کر یہ بحث شامل کر دیں، ایک دراڑ ہے اور اس کی وجہ ایک معجزہ ہے،ویکیپیڈیا کا کام چیزوں کی وجوہات کو دوٹوک الفاظ میں معجزہ اور کرامت قرار دینا تو نہیں۔ آپ اسے نیچے مضمون میں صرف ایک د وحوالہ جات کے ساتھ اس طرح لکھ دیتے کہ اکثر اہل تشیع یا اہل تشیع کے نزدیک یہ وجہ ہے۔ بس اتنی سی بات تھی، مگر آپ نے اس ایک بات کو ثابت کرنے کا کام شروع کر دیا، ایک بات پر دسیوں حوالے دینا، اسے ثابت کرنے کی کوشش ہی مانی جائی گی۔ نا کہ صرف بیان کرنا، اسے اہل سنت متواتر نہیں کہتے، صرف حاکم نے کہا مگر، بلا دلیل، متواتر سے مراد صرف روایات کی تعداد نہیں ہوتی، ان کی صحیح اور حسن ہونا بھی لازم ہوتا ہے۔ کیوں کہ یہ حدیث نہیں تھصی اور تاریخی روایت تھی تو اسے کتب میں راہ ملتی گی، اور لوگوں کا تو آپ کو پتہ ہے عجیب بات کو لے لینا ہے--« عبید رضا » 05:39, 18 جون 2015 (م ع و)۔--« عبید رضا » 05:39, 18 جون 2015 (م ع و)

حالیہ تبدیلیاں

السلام علیکم، "حالیہ تبدیلیاں" جب بھی میں دیکھتا ہوں تو پاتا ہوں کہ ہمیشہ 24 گھنٹوں میں اردو میں 1457 مضامین کا اضافہ دکھتا ہے جب کہ دیگر زبانوں میں اعداد وشمار بدلتے رہتے ہیں۔ آپ کی رائے میں ایسا کیوں ہے ؟ میں یہ جانتا ہوں کہ ہم ہر دن 1457 مضامین کا اضافہ نہیں کرتے۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:32, 15 جون 2015 (م ع و)

یہ کام شعیب بھائی کا روبہ کر رہا تھا، کافی عرصہ اس کی تجدید نہیں ہوئی۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:41, 15 جون 2015 (م ع و)

جناب طاہر محمود صاحب ستارہ اسلام نوازنے پر تہہ دل سے شکر گذار ہوں امید ہے راہنمائی فرماتے رہیں گے میرا نام محمد یوسف ہے اور فی الحال کانگو میں ہوںمنتقلی والا کام مجھ سے عبید رضا صاحب بازی لے گئےہیں--ابوالسرمد 14:18, 22 جون 2015 (م ع و)

السلام علیکم

سلام طاہر محمود بھائی! ویکیپیڈیا میں نام کی تبدیلی کی رکویسٹ کہاں بھیجی جاتی ہے اک دوست پوچھ رہا ہے.؟؟--محمد مجیب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:31, 28 جون 2015 (م ع و

مجیب بھائی اس کے لیے یہاں درخواست دے سکتے ہیں۔ تبدیلی صارف نام --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:56, 28 جون 2015 (م ع و)

جناب آپ کی نشاندہی کرنے کا شکریہ لیکن جو راہنمائی فرمائی اس کی تا حال مجھے سمجھ نہیں آئی — سابقہ غیر دستخط شدہ تبصرہ بدست Abualsarmad (تبادلۂ خیالشراکتیں)

طاہر صاحب نے جس رابطے کی نشاندہی کی ہے، وہ ورائے ویکی (میٹا) پر جاتا ہے اور نام کی تبدیلی اردو ویکیپیڈیا کے منتظمین نہیں بلکہ اسٹیورڈ حضرات کرتے ہیں۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:53, 28 جون 2015 (م ع و)

مزمل بھائی مجھے پتا ہے بس مجھے یہ پوچھنا تھا کہ رکویسٹ کہاں بھیجنی ہے اور آپ دونوں کی راہنمائی کا شکریہ--محمد مجیب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:12, 28 جون 2015 (م ع و)

https://meta.wikimedia.org/wiki/Steward_requests/Username_changes --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:33, 28 جون 2015 (م ع و)

مبارک

طاہر بھائی، امید کہ آپ بخیروعافیت ہوں گے اور ناچیز کی طرح آپ کے بھی صیام وسحر جاری ہوں گے۔ ایک خوشی کی بات ہے کہ آپ سے متعلقہ ایک بلاگ اب ویکی میڈیا فاؤنڈیشن کی زینت بن چکا ہے: https://blog.wikimedia.org/2015/06/28/my-communitys-goals-drive-me/

--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:38, 28 جون 2015 (م ع و)

شکریہ مزمل بھائی --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:39, 29 جون 2015 (م ع و)

طاہر-بوٹ

محترم!
آپ کا روبہ کام کر رہا ہے، جبکہ باقی کو|ئی بھی نہیں کر رہا۔ کیا وجہ ہے۔ باقی سب کو بھی اپڈیٹ کیا گيا تھا۔ کیا کچھ خاص وجہ ہے، تو ہمیں بھی بتائيں۔--« عبید رضا » 16:23, 29 جون 2015 (م ع و)

کچھ دن قبل میرا روبہ بھی کام نہیں کر رہا تھا، میں نے کوئی بھی اپڈیٹ نہیں کی، دو تین دن قبل دربارہ چلایا تو چل گیا۔ شاید شعیب بھائی کچھ بتا سکیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:27, 29 جون 2015 (م ع و)
نہیں ان کو نہیں پتا کہ کیوں مسئلہ بنا ہوا ہے۔ شاید 30 کے بعد چلیں، ویکی میڈیا کا نیا ورژن 30 جون کو اپلوڈ کیا جا رہا ہے۔ اور روبہ جات بھی اسی لیے اپ ڈیڈ کرائے گئے ہیں۔--« عبید رضا » 19:48, 29 جون 2015 (م ع و)
غالبا طاہر بھائی اپنا روبہ دستی طور پر چلا رہے ہیں، جبکہ برادران عبید و امین اور میرے روبہ جات خودکار طور پر چلتے ہیں اس لیے یہ کام نہیں کررہے ہیں. تاہم وقت ملتے ہی اسے جانچنے کی کوشش کروں گا. :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  20:36, 29 جون 2015 (م ع و)

اعزاز آپ کے لیے!

اعزاز برائے تحریر
ویکیپیڈیا میں ایک بہت بڑی تعداد میں علمی مضامین کا اضافہ کرنے پر جناب محترم طاہر محمود صاحب کو اعزاز برائے تحریر دیا جاتا ہے۔ عثمان خان (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:42, 7 جولا‎ئی 2015 (م ع و)
شکریہ عثمان بھائی --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:38, 8 جولا‎ئی 2015 (م ع و)

میرا مضمون کیوں ختم کیا

اسلام علیکم طاہر بھائی میرا مضمون کیوں ختم کیا

جیسا کہ آپ کو پہلے بھی بتایا گیا ہے کہ آپ یہاں ذاتی صفحات نہیں بنا سکتے، البتہ اپنی ذاتی معلومات اپنے صفحہ صارف پر رکھ سکتے ہیں۔ مسلسل ایسی چیزیں کرنے پر آپ پر پابندی لگ سکتی ہے۔ امید ہے اب آپ اس کا خیال رکھیں گے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:00, 8 جولا‎ئی 2015 (م ع و)

طاہر بھائی میں اپنے علا قے پر ایک کتاب لکھنا چاہتا ہوں کیا آپ میری مدد فرمائنگے .

بہت اچھی بات ہے کہ آپ کتاب لکھنا چاہتے ہیں۔ لیکن یہ یاد رہے کہ اس کے لیے ویکیپیڈیا مناسب فورم نہیں۔
دیکھیے
اگر کوئی کتاب شائع ہو چکی ہو اور اس کے جملہ حقوق ختم ہو چکے ہوں یا وہ دائرہ عام میں ہو تو اسے ویکی کتب پر رکھا جا سکتا ہے۔
نیز اپنے پیغام کے آخر میں اپنے دستخط کرنا نہ بھولیں۔ دیکھیے: ویکیپیڈیا:دستخط

--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:26, 8 جولا‎ئی 2015 (م ع و)

Article request

Do you know anybody who is interested in starting an Urdu article on en:Dupatta? Thanks WhisperToMe (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:00, 20 جولا‎ئی 2015 (م ع و)

ویکیپیڈیا:درخواست شدہ مضامین--« عبید رضا » 10:26, 20 جولا‎ئی 2015 (م ع و)
1. عبید رضا صارف کو مذہبی الہالیت کا اعزاز دیا گیا۔ یہ صارف لفظ قادیانی کو ویکیڈیا پر برداشت ہی نہیں کرتے۔ اگر ایساکر دیا جائے تو فورا یہ اسے حذف کر دیتے ہیں۔ اور قادیانیوں کو فرقہ احمدیہ کہتے ہیں یعنی یہ بھی کوئی مسلمانوں کا فرقہ ہے۔ جبکہ 1973ء کے آئین پاکستان نے واضح طور پر قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دیا ہے۔ یہ صارف اپنا تعلق پنڈی گھیپ پاکستان سے بتاتے ہیں۔ مذہب کے حوالے سے ایسے صارف کو الہالیت جیسے ایوارڈز سے نوازا جانا عام صارف کی سمجھ سے بالا تر ہے۔