"متحف نبوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م توپ کاپی
سطر 2: سطر 2:


== توپ کاپی ==
== توپ کاپی ==
[[ترکی]] میں موجود[[توپ قاپی محل|توپ کاپی]] عجائب گھر دراصل [[سلطان محمد فاتح]] نے [[1478ء]] تعمیر کیا تھا۔ 380 سال تک کے عرصہ کیلئے [[سلطنت عثمانیہ|عثمانی سلاطین]] کی رہائش گاہ اور ریاستی امور کا مرکز رہا ہے۔ بعد از آں آج کل اسے عجائب گھر بنادیا گیا ہے۔اسلامی تہذیب و ثقافت کے مشہور و مقدس عجائب گھروں میں اسکا شمار ہوتا ہے۔ [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|آپﷺ]] سے منسوب اشیاء اس میں بڑے احترام کے ساتھ رکھی گئیں ہیں۔ [[قرآن|قرآن مجید]] کا سب سے پہلا نسخہ جو [[صحابہ کی فہرست|صحابہ کرام ﷢]] نے پتوں وغیرہ پر محفوظ کیا اس عجائب گھر میں اصلی حالت میں موجود ہے۔
[[ترکی]] کے عظیم ترین شہر [[استنبول]] میں موجود[[توپ قاپی محل|توپ کاپی]] عجائب گھر دراصل [[سلطان محمد فاتح]] نے [[1478ء]] تعمیر کیا تھا۔ 380 سال تک کے عرصہ کیلئے [[سلطنت عثمانیہ|عثمانی سلاطین]] کی رہائش گاہ اور ریاستی امور کا مرکز رہا ہے۔ بعد از آں آج کل اسے عجائب گھر بنادیا گیا ہے۔اسلامی تہذیب و ثقافت کے مشہور و مقدس عجائب گھروں میں اسکا شمار ہوتا ہے۔ [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|آپﷺ]] سے منسوب اشیاء اس میں بڑے احترام کے ساتھ رکھی گئیں ہیں۔ [[قرآن|قرآن مجید]] کا سب سے پہلا نسخہ جو [[صحابہ کی فہرست|صحابہ کرام ﷢]] نے پتوں وغیرہ پر محفوظ کیا اس عجائب گھر میں اصلی حالت میں موجود ہے۔


<ref><nowiki>http://www.3dmekanlar.com/topkapi_palace.htm</nowiki></ref>
<ref><nowiki>http://www.3dmekanlar.com/topkapi_palace.htm</nowiki></ref>

نسخہ بمطابق 15:22، 25 جولائی 2015ء

متحف نبویصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم یا نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ک ڈات گرامی سے منسوب عجائب گھر۔اس سے مراد وہ عجائب گھر ہے جس میں رسول اللہ کے متعلق تاریخی اور قدیم اشیاء محفوظ کی گئیں ہیں۔

توپ کاپی

ترکی کے عظیم ترین شہر استنبول میں موجودتوپ کاپی عجائب گھر دراصل سلطان محمد فاتح نے 1478ء تعمیر کیا تھا۔ 380 سال تک کے عرصہ کیلئے عثمانی سلاطین کی رہائش گاہ اور ریاستی امور کا مرکز رہا ہے۔ بعد از آں آج کل اسے عجائب گھر بنادیا گیا ہے۔اسلامی تہذیب و ثقافت کے مشہور و مقدس عجائب گھروں میں اسکا شمار ہوتا ہے۔ آپﷺ سے منسوب اشیاء اس میں بڑے احترام کے ساتھ رکھی گئیں ہیں۔ قرآن مجید کا سب سے پہلا نسخہ جو صحابہ کرام ﷢ نے پتوں وغیرہ پر محفوظ کیا اس عجائب گھر میں اصلی حالت میں موجود ہے۔

[1]

  1. http://www.3dmekanlar.com/topkapi_palace.htm