"جُرم" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 61 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q83267 پر موجود ہیں
م روبالہ:حذف بین الویکی موجود در ویکی ڈیٹا: cs
سطر 1: سطر 1:
'''جُرم'''، [[عربی زبان]] میں اس کے ایک معنی [[ذنب]] ([[گناہ]]) کے ہیں۔ [[قرآن پاک]] میں '''[[مجرمین]]''' اور '''[[مجرمون]]''' کے الفاظ استعمال ہوئے ہیں۔== اقسام ==[[اسلامی شریعت]] میں جُرم کی سزا کی دو اقسام ہیں:# [[حد]]# [[تعزیز]]=== وضاحت ===[[حد]] کا پیمانہ اور اس کے قواعد و ضوابط مقرر ہوتے ہیں۔ جبکہ [[تعزیز]] میں [[حاکم وقت]] یا [[قاضی]] کی صوابدید کو بھی دخل ہوتا ہے۔ اسے اختیار ہوتا ہے کہ مختلف جرائم کے لیے کس قسم کی سزا دی جائے۔ [[جرمانہ]] بھی [[تعزیز]] کے ضمن میں آتا ہے۔== [[فارسی زبان |فارسی زبان میں]] ==فارسی زبان میں جُرم بمعنی [[جرمانہ]] ([[تاوان]]) بھی آتا ہے۔== مزید دیکھیے ==* [[حد]]* [[تعزیز]]==حوالہ==* کتاب:[[مکمل اسلامی انسائیکلوپیڈیا]]،مصنف:[[مرحوم]] [[سید قاسم محمود]]،ص-۶۱۶[[زمرہ:جرميات]][[زمرہ:جرم]][[زمرہ:فوجداری قانون]]
'''جُرم'''، [[عربی زبان]] میں اس کے ایک معنی [[ذنب]] ([[گناہ]]) کے ہیں۔ [[قرآن پاک]] میں '''[[مجرمین]]''' اور '''[[مجرمون]]''' کے الفاظ استعمال ہوئے ہیں۔

== اقسام ==

[[اسلامی شریعت]] میں جُرم کی سزا کی دو اقسام ہیں:

# [[حد]]
# [[تعزیز]]

=== وضاحت ===

[[حد]] کا پیمانہ اور اس کے قواعد و ضوابط مقرر ہوتے ہیں۔ جبکہ [[تعزیز]] میں [[حاکم وقت]] یا [[قاضی]] کی صوابدید کو بھی دخل ہوتا ہے۔ اسے اختیار ہوتا ہے کہ مختلف جرائم کے لیے کس قسم کی سزا دی جائے۔ [[جرمانہ]] بھی [[تعزیز]] کے ضمن میں آتا ہے۔

== [[فارسی زبان |فارسی زبان میں]] ==

فارسی زبان میں جُرم بمعنی [[جرمانہ]] ([[تاوان]]) بھی آتا ہے۔

== مزید دیکھیے ==

* [[حد]]
* [[تعزیز]]

==حوالہ==

* کتاب:[[مکمل اسلامی انسائیکلوپیڈیا]]،مصنف:[[مرحوم]] [[سید قاسم محمود]]،ص-۶۱۶

[[زمرہ:جرميات]]
[[زمرہ:جرم]]
[[زمرہ:فوجداری قانون]]

[[cs:Zločin]]

نسخہ بمطابق 15:16، 5 اگست 2015ء

جُرم، عربی زبان میں اس کے ایک معنی ذنب (گناہ) کے ہیں۔ قرآن پاک میں مجرمین اور مجرمون کے الفاظ استعمال ہوئے ہیں۔== اقسام ==اسلامی شریعت میں جُرم کی سزا کی دو اقسام ہیں:# حد# تعزیز=== وضاحت ===حد کا پیمانہ اور اس کے قواعد و ضوابط مقرر ہوتے ہیں۔ جبکہ تعزیز میں حاکم وقت یا قاضی کی صوابدید کو بھی دخل ہوتا ہے۔ اسے اختیار ہوتا ہے کہ مختلف جرائم کے لیے کس قسم کی سزا دی جائے۔ جرمانہ بھی تعزیز کے ضمن میں آتا ہے۔== فارسی زبان میں ==فارسی زبان میں جُرم بمعنی جرمانہ (تاوان) بھی آتا ہے۔== مزید دیکھیے ==* حد* تعزیز==حوالہ==* کتاب:مکمل اسلامی انسائیکلوپیڈیا،مصنف:مرحوم سید قاسم محمود،ص-۶۱۶