"سلسلہ شاذلیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: سلسلہ شاذلیہ صوفیاء کا ایک سلسلہ ہےجس کے بانی ابوالحسن علی بن عبدالله شاذلی المغربی (پیدائش571 ہجری...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3: سطر 3:
سیدنا ابوالحسن علی بن عبداللہ الشاذلی  نسباً سادات بنی حسن سے ہیں۔ جن کا 17 واسطوں سے نسب حسن بن علی کے ساتھ ملتا ہے۔آباواجداد کا مولد ومسکن مغربی اقصیٰ مراکش (شمالی افریقا)ہے۔ موصوف نے اوائل عمری میں تونس میں مقیم ہو کر تحصیل علم کی اور طریقت میں تونس کے شیخ المشائخ عبدالسلام بن مشیش سے فیضیاب ہوئے طریقہ شاذلیہ بواسطہ جابر جعفی سیدنا امام حسن  سے ملتا ہے۔<ref>http://www.astanaqudsi.com/hizb_muqadhma.htm</ref>
سیدنا ابوالحسن علی بن عبداللہ الشاذلی  نسباً سادات بنی حسن سے ہیں۔ جن کا 17 واسطوں سے نسب حسن بن علی کے ساتھ ملتا ہے۔آباواجداد کا مولد ومسکن مغربی اقصیٰ مراکش (شمالی افریقا)ہے۔ موصوف نے اوائل عمری میں تونس میں مقیم ہو کر تحصیل علم کی اور طریقت میں تونس کے شیخ المشائخ عبدالسلام بن مشیش سے فیضیاب ہوئے طریقہ شاذلیہ بواسطہ جابر جعفی سیدنا امام حسن  سے ملتا ہے۔<ref>http://www.astanaqudsi.com/hizb_muqadhma.htm</ref>
سلسلہ شاذلیہ کے بنیادیںان اصولوں پر استوار ہیں
سلسلہ شاذلیہ کے بنیادیںان اصولوں پر استوار ہیں
1- اخلاص،
# -اخلاص،
2- توبہ،
# -توبہ،
3- نیت
# - نیت
4- اتباع کتاب و سنت
# -اتباع کتاب و سنت
5- خلوت
# -خلوت
6- جہاد بالنفس و دشمنان دین
# -جہاد بالنفس و دشمنان دین
7- تربیت نفس
# - تربیت نفس
8- دنیا سے بے رغبتی
# -دنیا سے بے رغبتی
9- عبودیت (بندگی خدا)
# -عبودیت (بندگی خدا)
10- طاعات (عبادات ترک نہ کرنا)
# -طاعات (عبادات ترک نہ کرنا)
11- علم الیقین
# -علم الیقین
12- ذکر (ذکر خداقلب و زبان کے ساتھ)،
# -ذکر (ذکر خداقلب و زبان کے ساتھ)،
13- ورع (تقویٰ)
# -ورع (تقویٰ)
14- زهد (قلب کوغیر خدا سے خالی کرنا)،
#-زهد (قلب کوغیر خدا سے خالی کرنا)،
15- توکل علی اللہ
# -توکل علی اللہ
16- رضائےخدا
#-رضائےخدا
17- محبت الہی .<ref>http://www.pajoohe.com/fa/index.php?Page=definition&UID=40485</ref>
# - محبت الہی.<ref>http://www.pajoohe.com/fa/index.php?Page=definition&UID=40485</ref>

نسخہ بمطابق 10:04، 6 اگست 2015ء

سلسلہ شاذلیہ صوفیاء کا ایک سلسلہ ہےجس کے بانی ابوالحسن علی بن عبدالله شاذلی المغربی (پیدائش571 ہجری۔وفات656ہجری) سیدنا ابوالحسن کا نام علی بن عبداللہ شاذلی ہے جو قریہٴ غمارہ میں پیدا ہوئے۔ پیدائش کا سن 571ہجری ہے اور ملک یمن کے صحرائے عیذاب میں ساحل کے قریب بمقام مخا رحلت فرمائی۔(صحرائے عیذاب وادی ہمان کے نزدیک مصر میں واقع ہے) وفات کا سن 656 ہجری ہے۔اور شاذلہ جو جبل زعفران کے نزدیک تیونس میں واقع ہےکی نسبت سے شاذلی کہلاتے ہیں سیدنا ابوالحسن علی بن عبداللہ الشاذلی  نسباً سادات بنی حسن سے ہیں۔ جن کا 17 واسطوں سے نسب حسن بن علی کے ساتھ ملتا ہے۔آباواجداد کا مولد ومسکن مغربی اقصیٰ مراکش (شمالی افریقا)ہے۔ موصوف نے اوائل عمری میں تونس میں مقیم ہو کر تحصیل علم کی اور طریقت میں تونس کے شیخ المشائخ عبدالسلام بن مشیش سے فیضیاب ہوئے طریقہ شاذلیہ بواسطہ جابر جعفی سیدنا امام حسن  سے ملتا ہے۔[1] سلسلہ شاذلیہ کے بنیادیںان اصولوں پر استوار ہیں

  1. -اخلاص،
  2. -توبہ،
  3. - نیت
  4. -اتباع کتاب و سنت
  5. -خلوت
  6. -جہاد بالنفس و دشمنان دین
  7. - تربیت نفس
  8. -دنیا سے بے رغبتی
  9. -عبودیت (بندگی خدا)
  10. -طاعات (عبادات ترک نہ کرنا)
  11. -علم الیقین
  12. -ذکر (ذکر خداقلب و زبان کے ساتھ)،
  13. -ورع (تقویٰ)
  14. -زهد (قلب کوغیر خدا سے خالی کرنا)،
  15. -توکل علی اللہ
  16. -رضائےخدا
  17. - محبت الہی.[2]
  1. http://www.astanaqudsi.com/hizb_muqadhma.htm
  2. http://www.pajoohe.com/fa/index.php?Page=definition&UID=40485