"راغب اصفہانی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Addbot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م روبالہ: منتقلی 3 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q4115571 پر موجود ہیں |
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + زمرہ:1100ء کی دہائی کی وفیات |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
علامہ راغب اصفہانی (متوفی 502ھ - 1108ء) جن کا اصل نام ابوالقاسم حسن بن محمد ہے، مشہور [[فقیہ]]، [[مفسر]] اور [[لغوی]] ہیں جن کی زندگی کے مفصل حالات معلوم نہیں۔ زندگی کا بیشتر حصہ [[بغداد]] اور [[اصفہان]] میں گزارا اور قیمتی تصانیف چھوڑیں جن میں ' [[المفردات فی غریب القرآن]] ', ' [[کتاب الذریعہ الی مکارم الشریعہ]] '، ' [[محاضرات الادباء و محاورات الشعراء]] '، ' [[تفصیل النشاتین و تحصیل السعادتین]] ' اور ' [[متشابہات القرآن]] ' شامل ہیں۔ ایک رسالہ میں فوائد القرآن لکھے جو اب نایاب ہے، کہتے ہیں [[علامہ زمخشری]] صاحب [[تفسیر کشاف]] نے اس سے بہت استفادہ کیا۔ |

[[زمرہ:1100ء کی دہائی کی وفیات]] |
|||
[[زمرہ:مفسرین]] |
[[زمرہ:مفسرین]] |
||
[[زمرہ:فقہاء]] |
[[زمرہ:فقہاء]] |
نسخہ بمطابق 20:23، 12 اگست 2015ء
علامہ راغب اصفہانی (متوفی 502ھ - 1108ء) جن کا اصل نام ابوالقاسم حسن بن محمد ہے، مشہور فقیہ، مفسر اور لغوی ہیں جن کی زندگی کے مفصل حالات معلوم نہیں۔ زندگی کا بیشتر حصہ بغداد اور اصفہان میں گزارا اور قیمتی تصانیف چھوڑیں جن میں ' المفردات فی غریب القرآن ', ' کتاب الذریعہ الی مکارم الشریعہ '، ' محاضرات الادباء و محاورات الشعراء '، ' تفصیل النشاتین و تحصیل السعادتین ' اور ' متشابہات القرآن ' شامل ہیں۔ ایک رسالہ میں فوائد القرآن لکھے جو اب نایاب ہے، کہتے ہیں علامہ زمخشری صاحب تفسیر کشاف نے اس سے بہت استفادہ کیا۔