"حکومت ہند" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1: سطر 1:
[[بھارت]] ایک وفاقی جمہوری ملک ہے۔ اس کی [[بھارت کی ریاستیں اور عملداریاں|29 ریاستیں اور 7 مرکزی زیر اقتدار علاقے]] کی حکومت [[دستور ہند]] کے مطابق حکومت ہند (Government of India) کو حاصل ہے۔ یہ وفاقی حکومت (Union Government) اور مرکزی حکومت (Central Government) کے نام بھی جانی جاتی ہے۔ اس کا دارالحکومت [[نئی دہلی]] ہے۔
[[بھارت]] کی [[بھارت کی ریاستیں اور عملداریاں|29 ریاستوں اور 7 مرکزی زیرِ اقتدار علاقوں]] کے وفاق کی حکومت کے لئے [[دستور ہند]] کے مطابق قائم شدہ حکمراں ادارہ ہے '''حکومت ہند''' (Government of India)۔ جسے سرکاری طور پر وفاقی حکومت ہند (Union Government) کہلاتا ہے۔ اس کے علاوہ مرکزی حکومت (Central Government) بھی کہا جاتا ہے۔ اس کا دارالحکومت [[نئی دہلی]] ہے۔

==حکومت==
==حکومت==
دستورِ ہند کی تمہید میں بھارت کو خودمختار، [[جمہوریت|جمہوری]] ملک قرار دیا ہے۔
دستورِ ہند کی تمہید میں بھارت کو خودمختار، [[جمہوریت|جمہوری]] ملک قرار دیا ہے۔

نسخہ بمطابق 09:49، 13 اگست 2015ء

بھارت کی 29 ریاستوں اور 7 مرکزی زیرِ اقتدار علاقوں کے وفاق کی حکومت کے لئے دستور ہند کے مطابق قائم شدہ حکمراں ادارہ ہے حکومت ہند (Government of India)۔ جسے سرکاری طور پر وفاقی حکومت ہند (Union Government) کہلاتا ہے۔ اس کے علاوہ مرکزی حکومت (Central Government) بھی کہا جاتا ہے۔ اس کا دارالحکومت نئی دہلی ہے۔

حکومت

دستورِ ہند کی تمہید میں بھارت کو خودمختار، جمہوری ملک قرار دیا ہے۔