"حکومت ہند" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 2: سطر 2:


==حکومت==
==حکومت==
دستورِ ہند کی تمہید میں بھارت کو خودمختار، [[جمہوریت|جمہوری]] ملک قرار دیا ہے۔
دستورِ ہند کی تمہید میں بھارت کو [[خود مختاری|خود مختار]]، [[اشتراکیت|اشتراکی]]، [[سیکولرازم|مذہبی غیر جانبدارانہ]]، [[جمہوریت|جمہوری]] ملک قرار دیا ہے۔
[[زمرہ:حکومت بھارت]]
[[زمرہ:حکومت بھارت]]

نسخہ بمطابق 09:59، 13 اگست 2015ء

بھارت کی 29 ریاستوں اور 7 مرکزی زیرِ اقتدار علاقوں کے وفاق کی حکومت کے لئے دستور ہند کے مطابق قائم شدہ حکمراں ادارہ ہے حکومت ہند (Government of India)۔ جسے سرکاری طور پر وفاقی حکومت ہند (Union Government) کہلاتا ہے۔ اس کے علاوہ مرکزی حکومت (Central Government) بھی کہا جاتا ہے۔ اس کا دارالحکومت نئی دہلی ہے۔

حکومت

دستورِ ہند کی تمہید میں بھارت کو خود مختار، اشتراکی، مذہبی غیر جانبدارانہ، جمہوری ملک قرار دیا ہے۔