"حکومت ہند" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1: سطر 1:
[[بھارت]] کی [[بھارت کی ریاستیں اور عملداریاں|29 ریاستوں اور 7 مرکزی زیرِ اقتدار علاقوں]] کے وفاق کی حکومت کے لئے [[دستور ہند]] کے مطابق قائم شدہ حکمراں ادارہ ہے '''حکومت ہند''' (Government of India)۔ جسے سرکاری طور پر وفاقی حکومت ہند (Union Government) کہلاتا ہے۔ اس کے علاوہ مرکزی حکومت (Central Government) بھی کہا جاتا ہے۔ اس کا دارالحکومت [[نئی دہلی]] ہے۔

[[تصویر:Emblem of India.svg|thumb|حکومت ہند کا نشان]]

==حکومت==
==حکومت==

نسخہ بمطابق 10:01، 13 اگست 2015ء

بھارت کی 29 ریاستوں اور 7 مرکزی زیرِ اقتدار علاقوں کے وفاق کی حکومت کے لئے دستور ہند کے مطابق قائم شدہ حکمراں ادارہ ہے حکومت ہند (Government of India)۔ جسے سرکاری طور پر وفاقی حکومت ہند (Union Government) کہلاتا ہے۔ اس کے علاوہ مرکزی حکومت (Central Government) بھی کہا جاتا ہے۔ اس کا دارالحکومت نئی دہلی ہے۔

حکومت ہند کا نشان

حکومت

دستورِ ہند کی تمہید میں بھارت کو خود مختار، اشتراکی، مذہبی غیر جانبدارانہ، جمہوری ملک قرار دیا ہے۔