"نیولا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[Image:Mongoose.jpg|thumb|نیولا]]
[[Image:Mongoose.jpg|thumb|نیولا]]


نیولا:{{انگ}} Mongoose، ایک چوٹھا سا جانور ہے جو [[بلی|بلیوں]] سے ملتا جلتا ہے اور جو کہ دنیا کے گرم علاقوں میں پایا جاتا ہے۔ نیولوں کو اس بات سے عموما{{دوزبر}} یاد کیا جاتا ہے کہ وہ [[سانپ]] کو تیزی سے مار سکتا ہے۔
ایک چھوٹا سا جانور ہے جو [[بلی|بلیوں]] سے ملتا جلتا ہے اور [[دنیا]] کے گرم علاقوں میں پایا جاتا ہے۔ نیولوں کو اس بات سے عموما{{دوزبر}} یاد کیا جاتا ہے کہ اس کی سانپ کی دشمنی بہت مشہور ہے اور اکثر [[سپیرے]] اس کی اور سانپ کی لڑائی کروا کر روٹی کماتے ہیں۔ یہ [[سانپ]] کو تیزی سے مار سکتا ہے اور حیرت انگیز طور پر اس پر سانپ کا زہر اثر نہیں کرتا۔





نسخہ بمطابق 05:54، 20 ستمبر 2008ء

نیولا

ایک چھوٹا سا جانور ہے جو بلیوں سے ملتا جلتا ہے اور دنیا کے گرم علاقوں میں پایا جاتا ہے۔ نیولوں کو اس بات سے عموماً یاد کیا جاتا ہے کہ اس کی سانپ کی دشمنی بہت مشہور ہے اور اکثر سپیرے اس کی اور سانپ کی لڑائی کروا کر روٹی کماتے ہیں۔ یہ سانپ کو تیزی سے مار سکتا ہے اور حیرت انگیز طور پر اس پر سانپ کا زہر اثر نہیں کرتا۔