"دکن" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سچ
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سچ
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1: سطر 1:
{{ضم|سطح مرتفع دکن}}
{{ضم|سطح مرتفع دکن}}
دکن : بھارت کا جنوبی حصہ، جو سطح مرتفہ دکن پر واقع ہے، دکن کہلاتا ہے۔ دکن کے معنی ہیں “جنوب“ کے۔ اس علاقے میں، جنوبی [[مہاراشٹر]] ، شمالی اور وسطی [[کرناٹک]] ، شمالی اور وسطی [[آندھرا پردیش]] کے علاقے شامل ہیں۔
دکن : بھارت کا جنوبی حصہ، جو سطح مرتفہ دکن پر واقع ہے، دکن کہلاتا ہے۔ دکن کے معنی ہیں “جنوب“ کے۔ اس علاقے میں، وسطی و جنوبی [[مہاراشٹر]] ، شمالی اور وسطی [[کرناٹک]] ، شمالی اور وسطی [[آندھرا پردیش]] کے علاقے شامل ہیں۔
اس علاقے میں مسلمانوں نے کئ سلطنتیں قائم کی تھیں۔ جنہیں [[سلطنت دکن]] کہتے ہیں۔
اس علاقے میں مسلمانوں نے کئ سلطنتیں قائم کی تھیں۔ جنہیں [[سلطنت دکن]] کہتے ہیں۔

== اس علاقے کے اہم شہر ==
== اس علاقے کے اہم شہر ==
▪ اورنگ آباد
▪ اورنگ آباد

نسخہ بمطابق 10:20، 23 اگست 2015ء

دکن : بھارت کا جنوبی حصہ، جو سطح مرتفہ دکن پر واقع ہے، دکن کہلاتا ہے۔ دکن کے معنی ہیں “جنوب“ کے۔ اس علاقے میں، وسطی و جنوبی مہاراشٹر ، شمالی اور وسطی کرناٹک ، شمالی اور وسطی آندھرا پردیش کے علاقے شامل ہیں۔ اس علاقے میں مسلمانوں نے کئ سلطنتیں قائم کی تھیں۔ جنہیں سلطنت دکن کہتے ہیں۔

اس علاقے کے اہم شہر

▪ اورنگ آباد

دکن کے اہم مسلم سلاطین


مزید دیکھئے