"انسان میں مینڈلی وراثت" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 26: سطر 26:
[[pl:Mendelian Inheritance in Man]]
[[pl:Mendelian Inheritance in Man]]
[[pt:Online Mendelian Inheritance in Man]]
[[pt:Online Mendelian Inheritance in Man]]
[[ru:Менделевское наследование у человека]]
[[sv:Mendelian Inheritance in Man]]
[[sv:Mendelian Inheritance in Man]]
[[uk:OMIM]]
[[uk:OMIM]]

نسخہ بمطابق 00:01، 25 ستمبر 2008ء

انسان میں میندلی وراثت روۓ خط (Online Mendelian Inheritance in Men) جیسا کہ نام سے ظاہر ہے کہ انسان میں ہونے والی مینڈلی وراثت کی ایک فہرست ہے جسے Victor A. McKusick اور ساتھیوں نے جامعہ جونز ہوپکنز میں بنام انسان میں مینڈلی وراثت (Mendelian Inheritance in Man) تیا کیا تھا اور اسے روۓ خط (online) پیش کرنے کا کام قومی مرکز براۓ معلومات حیاتی طرزیات (National Center for Biotechnology Information) نے انجام دیا ہے۔ اسے او ایم آئی ایم کے اختصار سے ظاہر کیا جاتا ہے اور اس اردو دائرہ المعارف پر چند مقامات پر جگہ کی کمیابی کے باعث اسے صرف اوایـم بھی لکھا گیا ہے، ایسے تمام مقامات کے ربط اسی صفحے کی جانب لے آتے ہیں۔

بیرونی روابط