"امریکی ایئرلائنز پرواز 77" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: مریکی ایئرلائنز پرواز 77 ایک منظم سفری پرواز تھی جسکو القاعدہ سے منصوب پانچ آدمیوں نے سانحہ گیا...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 08:16، 11 ستمبر 2015ء

مریکی ایئرلائنز پرواز 77 ایک منظم سفری پرواز تھی جسکو القاعدہ سے منصوب پانچ آدمیوں نے سانحہ گیارہ ستمبر کے حملوں کے سلسلے میں اغواء کیا اور پینٹا گون سے ٹکرا دیا جس کے نتیجے میں وہ خود، جہاز پر موجود دیگر انسٹھ عملا اور مسافر اور عمارت کے اندر ایک سو پچیس لوگ جانبحق ہوگئے-

پرواز کے ٣٥ منٹ بعد اغواکاروں نے کوکپٹ پر دھاوا بھول کر جہاز کا کنٹرول سنبھال لیا اور هانی حنجور جوکہ ایک تربیتیافتہ پائلٹ تھا اس نے جہاز اڑانا شروع کردیا- جہاز جیسے جیسے نیچے آتا گیا مسافروں نے موبائل کے ذریعے اپنے پیاروں کو فون کر کے صورتحال سے اگاہ کر دیا اغواکاروں کو جسکی خبر نہیں تھی-

اغواکاروں نے جہاز کو امریکی مشرقی معیاری وقت کے مطابق نو بج کر سینتس منٹ پر پینٹاگون کے مغربی حصے میں گھسا دیا-