"مردکی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
110.93.224.10 (تبادلۂ خیال) کی جانب سے کی گئی 1455398 ویں ترمیم کا استرجع۔
سطر 8: سطر 8:
[[زمرہ:شخصیات کتاب مقدس]]
[[زمرہ:شخصیات کتاب مقدس]]
[[زمرہ:شخصیات عہد قدیم]]
[[زمرہ:شخصیات عہد قدیم]]


کاسجدلاجسدکاکلسجدلاکسجدجاسکلدجاسج[]اسدیہاسد
اسدجیہپاسجدیہاس
دکہپھاسدججکا؛سد
اسدیہ]ھاسئیپدیہاسد؎

نسخہ بمطابق 09:10، 16 ستمبر 2015ء

مردکی کا ذکر کتاب مقدس کی کتاب آستر میں ہے۔ آستر مردکی کی بھتیجی اور ایران کی ملکہ بھی تھی۔مردکی نے ہی آستر کو پال پوس کر بڑا کیا۔
ہامان بادشاہ کا مشیر تھا لیکن یہودیوں کا جانی دشمن تھا۔ اُس نے بادشاہ سے یہودیوں کے قتل عام کا فرمان حاصل کر کے تمام صوبوں میں بھجوا دیا۔ مردکی کو اس سازش کا علم ہوا اور اُس نے ملکہ آستر کی مدد سے یہودیوں کو ہامان کی سازش سے بچا لیا۔ ہامان بادشاہ کی نظر میں گر گیا اور پھانسی کی سزا پائی۔
مردکی کو ہامان کی جگہ بادشاہ کا مشیر خاص مامور کیا گیا اور اپنی بھتیجی ملکہ آستر کی مدد سے یہودیوں کے قتل عام کو رکوانے میں کامیاب ہوا۔

مزید دیکھیں