"گائے" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م bot: removed {{Link GA}}, it is now given by wikidata
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:


گائے ایک [[پستانیہ|ممالیہ]] جانور کا نام ہے اس کا مذکر [[بیل]] ہوتا ہے۔ گائے کی بہت سی اقسام ہوتی ہیں اِس کے مختلف رنگ ہوتے ہیں یہ ایک پالتو جانور ہے اور سبزہ گھاس چارہ کھاتی ہے گائے زیادہ تر ہر بھرے سبزہ زاروں میں پائی جاتی ہے اِس کا دودھ باقی تمام دودھ دینے والے جانوروں سے خوش ذائقہ اور غذایت سے بھرپور تصور کیا جاتا ہے گائے کو مختلف مذہبوں میں پاکیزہ اور متبرک مانا جاتا ہے [https://ur.wikipedia.org/wiki/%DB%81%D9%86%D8%AF%D9%88%D9%85%D8%AA ہندو مت] کے مطابق گائے ماں کا درجہ رکھتی ہے
گائے ایک [[پستانیہ|ممالیہ]] جانور کا نام ہے اس کا مذکر [[بیل]] ہوتا ہے۔ گائے کی بہت سی اقسام ہوتی ہیں اِس کے مختلف رنگ ہوتے ہیں یہ ایک پالتو جانور ہے اور سبزہ گھاس چارہ کھاتی ہے گائے زیادہ تر ہر بھرے سبزہ زاروں میں پائی جاتی ہے اِس کا دودھ باقی تمام دودھ دینے والے جانوروں سے خوش ذائقہ اور غذائیت سے بھرپور تصور کیا جاتا ہے۔ گائے کو مختلف مذہبوں میں پاکیزہ اور متبرک مانا جاتا ہے۔ [https://ur.wikipedia.org/wiki/%DB%81%D9%86%D8%AF%D9%88%D9%85%D8%AA ہندو مت] کے مطابق گائے ماں کا درجہ رکھتی ہے۔


== نگار خانہ ==
== نگار خانہ ==

نسخہ بمطابق 17:12، 23 ستمبر 2015ء

گائے ایک ممالیہ جانور کا نام ہے اس کا مذکر بیل ہوتا ہے۔ گائے کی بہت سی اقسام ہوتی ہیں اِس کے مختلف رنگ ہوتے ہیں یہ ایک پالتو جانور ہے اور سبزہ گھاس چارہ کھاتی ہے گائے زیادہ تر ہر بھرے سبزہ زاروں میں پائی جاتی ہے اِس کا دودھ باقی تمام دودھ دینے والے جانوروں سے خوش ذائقہ اور غذائیت سے بھرپور تصور کیا جاتا ہے۔ گائے کو مختلف مذہبوں میں پاکیزہ اور متبرک مانا جاتا ہے۔ ہندو مت کے مطابق گائے ماں کا درجہ رکھتی ہے۔

نگار خانہ