"مصری عربی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 78: سطر 78:
{| class="wikitable"
{| class="wikitable"
|-
|-
! معیاری عربی !!مصری عربی
! معیاری عربی !!مصری عربی !!اردو معنی
|-
|-
| هذا|| دا \ ده
| هذا|| دا \ ده||یہ (مذکر)
|-
|-
| هذه|| دي
| هذه|| دي ||یہ (مونث)
|-
|-
| هؤلاء|| دول
| هؤلاء|| دول ||یہ سب (جمع)
|-
|-
| الواد ده \ دا || هذا الولد
| الواد ده \ دا || هذا الولد||یہ لڑکا
|-
|-
| البت دي|| هذه البنت
| البت دي|| هذه البنت||یہ لڑکی
|-
|-
| الولاد دول|| هؤلاء الأولاد
|هؤلاء الأولاد|| الولاد دول||یہ اولاد
|-
|-
| سلحفاة || سوحليفه
| سلحفاة || سوحليفه||
|-
|-
| ذئب || ديب
| ذئب || ديب||
|-
|-
| الذين || الزيين
| الذين || الزيين||جو لوگ/جنہوں
|-
|-
| ذرة || درة
| ذرة || درة
سطر 102: سطر 102:
| أنا أشرب الآن || بشرب
| أنا أشرب الآن || بشرب
|-
|-
| أنا أنام الآن || بنام
| أنا أنام الآن || بنام ||میں سو ہاہوں اب
|-
|-
| أنا أحبك || بحبك
| أنا أحبك || بحبك||آپ سے محبت کرتا ہوں
|-
|-
| سأشرب || حاشرب
| سأشرب || حاشرب ||میں پیوں گا
|-
|-
| سأقتل || حاقتل / هاقتل
| سأقتل || حاقتل / هاقتل ||تمہیں قتل کردوں گا
|-
|-
| لن أشرب || مش هشرب
| لن أشرب || مش هشرب ||نہیں پیوں گا
|-
|-
| لا أشرب || مش بشرب / مابشربش
| لا أشرب || مش بشرب / مابشربش||نہیں پیتا
|-
|-
| لم أشرب || مشربتش
| لم أشرب || مشربتش||نہیں پینا
|-
|-
| لم أذهب || ماروحتش
| لم أذهب || ماروحتش||نہیں جانا
|-
|-
| لم أنم || مانمتش
| لم أنم || مانمتش ||نہیں سونا
|-
|-
|صُنع المنتج || المنتج اتصنع
|صُنع المنتج || المنتج اتصنع||مصنوعات بنانا
|}
|}



نسخہ بمطابق 19:08، 25 ستمبر 2015ء

مصری عربی عرب ملک مصر میں بولی جانے والی عربی زبان ہے۔ عربی کے بہت سے بولیاں اور لہجے ہیں، ہر بولی نے مقامی یا دیگر قریبی زبانوں سے الفاظ لیے ہیں ۔مصری بھی عربی زبان کے اہم بولیوں میں سے ایک ہے جو مصر اور گرد و نواح میں بولی جاتی ہے ۔مصری بولی عربی زبان کے بولی میں سخت بولیوں میں سے ایک ہے جس میں بہت سے حروف عام عربی سے مختلف طریقے میں ادا کیے جاتے ہیں ۔ نہ صرف حروف بلکہ بہت سے الفاظ اور محاورے بھی مصری بولی میں موجود ہیں جو معیاری عربی میں نہیں پائے جاتے۔مصری بولی میں اکثر ج والے الفاظ گ سے ادا کیے جاتے ہیں مثلاََ لفظ جبنه لکھا جاتا ہے پر مصری لوگ اسے گبنه پڑھیں گے۔مصری عربی کو زبان کا حیثیت حاصل نہیں ہے بلکہ اسے عربی کی ایک شمالی بولی سمجھا جاتا ہے،مصر میں معیاری کو ہی قومی و دفتری زبان قرار دیا گیا ہے۔

دیگر زبانوں کا اثر

ایک زبان میں نئے بولیاں اس وقت پیدا ہوتی ہیں جب کسی مقام پر ضرورت کے تہد اس علاقے کے لوگ کسی چیز یا فعل کے لیے نیا لفظ ایجاد کریں ، یا اس بھی نئے بولیاں پیدا ہوتی ہیں جب کسی دوسرے قریبی زبان کا اس زبان پر اثر ہوجائے۔ مصری عربی بھی کچھ اس طرح ہے کہ اس میں کہیں دیگر زبانوں سے الفاظ داخل ہوئے ہیں جو معیاری عربی/قرآنی عربی سے مختلف ہیں۔ چند مثالیں درجہ ذیل ہیں۔

قبطی زبان

قبطی زبان کے درجہ ذیل الفاظ مصری عربی میں استعمال ہوتے ہیں:

مصری بولی معیاری/قرآنی عربی اردو معنی
شونة صومعة غلال غلے کو ذخیرہ کرنے والا گودام

اطالوی

مصری عربی کے وہ الفاظ جو اطالوی زبان سے لیے گئے ہیں

مصری بولی معیاری/قرآنی عربی اردو معنی
جمبري روبيان کیکڑہ
ڤاترينة واجهة عرض
بلياتشو مهرج مسخرا

انگریزی

مصری عربی کے وہ الفاظ جو انگریزی زبان سے لیے گئے ہیں

مصری بولی معیاری/قرآنی عربی اردو معنی
بوليس شرطة پولیس
لوري شاحنة لاری

ترکی زبان

مصری عربی کے وہ الفاظ جو ترکی زبان سے لیے گئے ہیں

مصری بولی معیاری/قرآنی عربی اردو معنی
أوضة غرفة کمرہ
أجزاخانة صيدلية دواخانہ
كوبري جسر پُل
قهوجي صانع القھوہ قہوہ (کافی) بنانے والا
كبابجي صانع الکباب کباب والا/کبابچی
أفندم نعم جی ہاں
شراب جراب جرابے

فارسی زبان

مصری عربی کے وہ الفاظ جو فارسی زبان سے لیے گئے ہیں

مصری بولی معیاری/قرآنی عربی اردو معنی
استاذ معلم استاد
بخت حظ قسمت
ترشی مخلل تُرش
بوسہ قبلہ چھومنا

قواعد

قواعد کے لحاظ سے بھی مصری عربی معیاری یا قرآنی عربی سے تھوڑی مختلف ہے۔ مثالوں کے لیے درجہ ذیل ٹیبل ملاحظہ فرمائے:

معیاری عربی مصری عربی اردو معنی
هذا دا \ ده یہ (مذکر)
هذه دي یہ (مونث)
هؤلاء دول یہ سب (جمع)
الواد ده \ دا هذا الولد یہ لڑکا
البت دي هذه البنت یہ لڑکی
هؤلاء الأولاد الولاد دول یہ اولاد
سلحفاة سوحليفه
ذئب ديب
الذين الزيين جو لوگ/جنہوں
ذرة درة
أنا أشرب الآن بشرب
أنا أنام الآن بنام میں سو ہاہوں اب
أنا أحبك بحبك آپ سے محبت کرتا ہوں
سأشرب حاشرب میں پیوں گا
سأقتل حاقتل / هاقتل تمہیں قتل کردوں گا
لن أشرب مش هشرب نہیں پیوں گا
لا أشرب مش بشرب / مابشربش نہیں پیتا
لم أشرب مشربتش نہیں پینا
لم أذهب ماروحتش نہیں جانا
لم أنم مانمتش نہیں سونا
صُنع المنتج المنتج اتصنع مصنوعات بنانا

بیرونی روابط