"جھنگوچی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 2 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:Q3284256 پر موجود ہیں
سطر 53: سطر 53:
* [http://jhang.8m.com/ جھنگ کی ویب سائٹ ]
* [http://jhang.8m.com/ جھنگ کی ویب سائٹ ]
* [http://203.215.180.58/portal/ حکومت پاکستان کی ویب سائٹ، جانئیے ضلع جھنگ کے بارے میں]
* [http://203.215.180.58/portal/ حکومت پاکستان کی ویب سائٹ، جانئیے ضلع جھنگ کے بارے میں]
*[https://transfast.com/send-money-to-pakistan/ مبلغ پرداختی]







نسخہ بمطابق 14:44، 28 ستمبر 2015ء

جھنگوچی (انگریزی میں Jhangochi) جھنگ میں بولی جانے والی زبان ہے جو پنجابی زبان کا قدیم ترین اور خالص تریں لہجہ ہے، اور ایک بڑے علاقہ میں بولی جاتی ہے جو خانیوال سے شروع ہوتا ہوا دریاۓ راوی اور دریاۓ چناب کے دونوں اطراف سے ضلع گوجرانوالا تک پھیلا ہوا ہے۔ اور اس تمام علاقہ میں ایک ہی قسم کے رسوم و رواج ہیں۔ جھنگوچی لہجے اور عظیم رسوم کا یہ علاقہ کئی پہلوؤں‎ سے مشہور ہے، جس نے ہیر رانجھا اور مرزا صاحبہ کی رومانوی داستانوں کو جنم دیا۔

دوہڑہ، ماہیا اور ڈھولا جھنگوچی زبان کی مشہور اصناف سخن ہیں۔

جھنگوچی زبان کے مشہور ترین شعراء میں مہر محمد ریاض سیال ، یاسین، اشفاق، قمر جتوئی،ہاشمی اور باوا مظہر بخاری کے نام قابل ذکر ہیں۔


ادبی کلاسیک

  • ہیر دمودر
  • کمال کہانی

جھنگوچی دوہڑے

اٹھی کھول کتاب تے دس قاضی ادوں وقت نماز ادوں یار آگئے

ادوں پاک امام اذان چا دتی گھنڈ کھول ڈٹھا دلدار آگئے

کی کرئیے فرض عظیم ہن دوہیں میری سوچ توں پانی تار آگئے

ابرار نماز قضا پڑھسی، اٹھی ادب کرو سرکار آگئے

(ابرار)


چھڈ بلندی نوں اے شہنشاہ جمال میرا مٹـّی تے مٹی دا چن ویکھ‍ ونج

اوہدی مٹھی مٹھی گفتگو آکے سن بھولا بھالا جیہا بانک پن ویکھ‍ ونج

توں فقط رات کالی دا ہیں آسرا اوہدا دینہہ رات دونہواں اتے راج ہے

جیہڑا مٹی دا ہو کے وی بے داغ ہے باوے مظہر ہوراں دا سجن ویکھ‍ ونج

(باوا مظہر بخاری)


ڈاہڈا خوش ہاموں چوداں اگست آلے دینہہ میرے لوڈے سجن میرے سنگ ہوونائے

ہوسی سرخی تے پوڈر رخساراں اتے وکھرا ہر ہک نظارے دا رنگ ہوونائے

توڑ ونج کے میں غمگین گھر آونائے سیکھ‍ تے میری ہک ہک امنگ ہوونائے

پتہ کوئی ناہ مینوں بھیڑے مقسوم دا ڈھولے رنگ پور تے میں کملے جھنگ ہوونائے


مزید پڑھیۓ

خارجی ربط