"بخاری دباؤ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م robot Modifying: ar:ضغط البخار
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
کسی چیز کے [[مائع]] یا [[ٹھوس]] [[مادہ]] کے اُوپر اُسی چیز کے [[بخارات]] یا [[گیس]] سے بننے والا [[دباؤ]] [[بخاری دباؤ]] کہلاتا ہے. بُخاراتی دَباؤ کی اِصطلاح عموماً [[توازنی بخاری دباؤ|توازنی بخاری دباؤ (Equilibrium Vapor Pressure)]] کا حوالہ دیتی ہے. توازنی بخاری دباؤ میں ذرّات ([[جوہر|جوہر (atom)]] یا [[سالمہ|سالمہ (molecule)]]) کا مادہ کو چھوڑ کر بخارات بنانے کی شرح، واپس مادہ میں شامل ہونے والے ذرّات کی شرح کے برابر ہوتی ہے.<br />
کسی چیز کے [[مائع]] یا [[ٹھوس]] [[مادہ]] کے اُوپر اُسی چیز کے [[بخارات]] یا [[گیس]] سے بننے والا [[دباؤ]] [[بخاری دباؤ]] کہلاتا ہے. بُخاراتی دَباؤ کی اِصطلاح عموماً [[متوازن بخاری دباؤ|متوازن بخاری دباؤ <small>(Equilibrium Vapor Pressure)</small>]] کا حوالہ دیتی ہے. توازنی بخاری دباؤ میں ذرّات ([[جوہر|جوہر <small>(atom)</small>]] یا [[سالمہ|سالمہ <small>(molecule)</small>]]) کا مادہ کو چھوڑ کر بخارات بنانے کی شرح، واپس مادہ میں شامل ہونے والے ذرّات کی شرح کے برابر ہوتی ہے.<br />
بخاری دباؤ کا اِنحصار صرف [[درجہ حرارت]] اور [[مادہ]] کے قسم پر ہوتا ہے. [[سائنسدان]] [[درجہ حرارت]] اور بخاری دباؤ سے کسی چیز کے ترکیبی اجزاء کا پتہ لگاتے ہیں.
بُخاری دباؤ کا اِنحصار صرف [[درجۂ حرارت]] اور [[مادہ]] کے قسم پر ہوتا ہے. [[سائنسدان]] [[درجۂ حرارت]] اور بخاری دباؤ سے کسی چیز کے ترکیبی اجزاء کا پتہ لگاتے ہیں.


==مزید دیکھیۓ==
==مزید دیکھیۓ==

نسخہ بمطابق 19:37، 25 اکتوبر 2008ء

کسی چیز کے مائع یا ٹھوس مادہ کے اُوپر اُسی چیز کے بخارات یا گیس سے بننے والا دباؤ بخاری دباؤ کہلاتا ہے. بُخاراتی دَباؤ کی اِصطلاح عموماً متوازن بخاری دباؤ (Equilibrium Vapor Pressure) کا حوالہ دیتی ہے. توازنی بخاری دباؤ میں ذرّات (جوہر (atom) یا سالمہ (molecule)) کا مادہ کو چھوڑ کر بخارات بنانے کی شرح، واپس مادہ میں شامل ہونے والے ذرّات کی شرح کے برابر ہوتی ہے.
بُخاری دباؤ کا اِنحصار صرف درجۂ حرارت اور مادہ کے قسم پر ہوتا ہے. سائنسدان درجۂ حرارت اور بخاری دباؤ سے کسی چیز کے ترکیبی اجزاء کا پتہ لگاتے ہیں.

مزید دیکھیۓ