"تولیدی نظام" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م robot Adding: ar, bs, ca, cs, eo, es, fr, he, hr, id, is, pt, ru, simple, sk, sr, sv, tl, tr, zh, zh-min-nan
سطر 10: سطر 10:
[[زمرہ:تولیدی نظام]]
[[زمرہ:تولیدی نظام]]


[[ar:جهاز تناسلي]]

[[bs:Reproduktivni sistem]]

[[ca:Sistema reproductor]]

[[cs:Rozmnožovací soustava]]




[[en:Reproductive system]]
[[en:Reproductive system]]
[[eo:Reprodukta sistemo]]
[[es:Aparato genital]]
[[fr:Système reproducteur]]
[[he:מערכת הרבייה]]
[[hr:Spolni sustav]]
[[id:Sistem reproduksi]]
[[is:Æxlunarfæri]]
[[pt:Aparelho reprodutor]]
[[ru:Репродуктивная система]]
[[simple:Reproductive system]]
[[sk:Rozmnožovacia sústava]]
[[sr:Репродуктивни систем]]
[[sv:Fortplantningssystemet]]
[[tl:Sistemang reproduktibo]]
[[tr:Üreme sistemi]]
[[zh:生殖系统]]
[[zh-min-nan:Seⁿ-thoàⁿ hē-thóng]]

نسخہ بمطابق 13:56، 29 اکتوبر 2008ء

  • یہ مضمون بالعموم جانداروں اور بالخصوص انسان کے تولیدی نظام (reproductive system) کے بارے میں ہے۔

تولیدی نظام ، جاندار نامیوں (organisms) میں اپنی نسل کو برقرار رکھنے کیلیۓ پایا جانے والا ایک نظام ہے جو تولیدی اعضاء پر مشتمل ہوتا ہے۔ ان تولیدی اعضاء سے دیگر افعال لیۓ جانے کے ساتھ ساتھ سب سے اہم کام یہ لیا جاتا ہے کہ ان سے تولیدی خلیات یا reproductive cells پیدا کیۓ جاتے ہیں جو کہ عرس (gamete) کہلاتے ہیں۔

تولیدی اعضاء میں بننے والے یہ اعراس (عرس یعنی gamete کی جمع) ظاہر ہے کہ بنیادی طور پر دو ہی اقسام کے ہوتے ہیں ایک وہ جو کہ مادہ (female) کے جسم میں پیدا ہوتے ہیں اور انکو بیضہ (ova) کہا جاتا ہے جبکہ دوسرے وہ جو کہ نر (male) کے جسم میں پیدا ہوتے ہیں جنکو نطفہ (sperm) کہا جاتا ہے۔

پھر جب بالغ جاندار (مادہ اور نر) میں اعراس (یعنی تولیدی خلیات) بن جاتے ہیں تو اسکے بعد نر اور مادہ کے جماع (intercourse) کرنے پر نر کا نطفہ ، مادہ کے بیضہ سے مل جاتا ہے اور اس طرح ان دو خلیات کے ملاپ سے ایک نیا خلیہ بنتا ہے جسے لاقحہ (Zygote) کہا جاتا ہے اور یہی نیا بننے والا خلیہ رحم میں پرورش پاکر اس جاندار کا (جس نے جماع کی ہو) ایک نیا بچہ بنا دیتا ہے۔