"باب سمپسن (کرکٹ کھلاڑی)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4: سطر 4:
[[زمرہ:1936ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1936ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:آسٹریلوی کرکٹ کپتان]]
[[زمرہ:آسٹریلوی کرکٹ کپتان]]
[[زمرہ:آسٹریلوی کرکٹرز]]
[[زمرہ:آسٹریلیا کے کرکٹ کھلاڑی]]
[[زمرہ:بقید حیات شخصیات]]
[[زمرہ:بقید حیات شخصیات]]
[[زمرہ:سال کے بہترین وزڈن کرکٹ کھلاڑی]]
[[زمرہ:سال کے بہترین وزڈن کرکٹ کھلاڑی]]

نسخہ بمطابق 13:41، 8 اکتوبر 2015ء

رابرٹ بیڈیلی سمپسن (پیدائش 3 فروری 1936) آسٹریلیا کے سابق کرکٹ کھلاڑی ہیں جو نیو ساؤتھ ویلز، ویسٹرن آسٹریلیا اور آسٹریلیاکے لئے کھیل چکے ہیں۔ انہوں نے 1963-64 سے 1967-68  تک اور 1977-78 میں آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کی قیادت بھی کی۔ اس کی بعد وہ آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے تربیت کار بھی رہے۔ 

سپمسن نیٹ میں کھیلتے ہوئے