"افقی لکیر اختبار" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Syedalinaqinaqvi نے صفحہ Horizontal line test کو بجانب افقی لکیر اختبار منتقل کیا: اردو میں نام
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 9: سطر 9:
اختبار تفشل، دالہ مقلوب نہیں ہے
اختبار تفشل، دالہ مقلوب نہیں ہے
|}
|}
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}


[[زمرہ:ابتدائی ریاضیات]]
[[زمرہ:ابتدائی ریاضیات]]
[[زمرہ:دوال]]

نسخہ بمطابق 19:07، 13 اکتوبر 2015ء

ریاضیات میں افقی لکیر اختبار یہ جانچنے کے لیے استعمال ہوتا ہے کہ آیا دیا گیا مخطط جس دالہ کا ہے، کیا وہ دالہ مقلوب ہے۔ xy مستوی میں دالہ کا منحنی ایک مقلوب دالہ کا ہو گا اگر بشرط اگر کوئی بھی افقی لکیر منحنی کو صرف ایک دفعہ کاٹتی ہو۔ دالہ f کو y=f(x) لکھتے ہوئے، ان تصاویر میں یہ اختبار دکھایا گیا ہے، جہاں x اُفقی جانب ہے، اور y عمودی جانب:


اختبار اجتیاز، دالہ مقلوب ہے


اختبار تفشل، دالہ مقلوب نہیں ہے

حوالہ جات