"توقعات (طب)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{دیگر|توقعات}}
{{دیگر|توقعات}}
توقعات سے مراد علم [[طب]] میں کسی [[مرض]] کی پیشگوئی کی اور یا اس مرض کے وقت و علاج کے ساتھ (یا بلاعلاج) اپنی کیفیت تبدیل کرنے کی ہوتی ہے۔ انگریزی میں اسے prognosis کہا جاتا ہے اور یہ لفظ pro بمعنی پیش gnosis بمعنی جاننا کا کا مرکب ہے یعنی کسی مرض کی پیشگی معلومات یا باالفاظ دیگر یشگوئی۔ اردو میں پیش گوئی سے بہتر توقعات کا لفظ موزوں ہے کیونکہ یہ اصل میں prognosis کے مفہوم کو پیشگوئی کی نسبت بہتر ادا کرتا ہے۔

[[زمرہ:طبی اصطلاحات]]
[[زمرہ:امراض]]
[[زمرہ:لسانیات]]

نسخہ بمطابق 01:38، 5 نومبر 2008ء

توقعات سے مراد علم طب میں کسی مرض کی پیشگوئی کی اور یا اس مرض کے وقت و علاج کے ساتھ (یا بلاعلاج) اپنی کیفیت تبدیل کرنے کی ہوتی ہے۔ انگریزی میں اسے prognosis کہا جاتا ہے اور یہ لفظ pro بمعنی پیش gnosis بمعنی جاننا کا کا مرکب ہے یعنی کسی مرض کی پیشگی معلومات یا باالفاظ دیگر یشگوئی۔ اردو میں پیش گوئی سے بہتر توقعات کا لفظ موزوں ہے کیونکہ یہ اصل میں prognosis کے مفہوم کو پیشگوئی کی نسبت بہتر ادا کرتا ہے۔