"جماعت" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 7: سطر 7:

1. گروہ، جتھا۔
1. گروہ، جتھا۔
2. نماز پڑھنے والوں کی صف یا قطار، نماز جماعت، ساتھ نماز ادا کرنا۔
2. نماز پڑھنے والوں کی صف یا قطار، نماز جماعت، ساتھ [[نماز]] ادا کرنا۔
3. فریق، طبقہ۔
3. فریق، طبقہ۔
4. برادری، ذات، قوم۔
4. برادری، ذات، قوم۔
سطر 21: سطر 21:
جَتھّا، حِزْب، ٹولی، ٹِیم، بَزْم، جِرْگَہ، سِلْسِلَہ، فِرْقَہ، جَمْہُور، جَمّ، کِلاس، جَتھَا، سَنْگَت، زُمْرَہ، گُرُوپ، مُعاشَرَہ، کانْگْریس، فَرِیق، گِروہ،
جَتھّا، حِزْب، ٹولی، ٹِیم، بَزْم، جِرْگَہ، سِلْسِلَہ، فِرْقَہ، جَمْہُور، جَمّ، کِلاس، جَتھَا، سَنْگَت، زُمْرَہ، گُرُوپ، مُعاشَرَہ، کانْگْریس، فَرِیق، گِروہ،

جماعت : کسی ایک خاص گروہ کو جماعت کہہ سکتے ہیں۔ مثال کے طور پر کسی مدرسہ کے متعلین کے کسی بھی مطالع گروہ کو جماعت کہا جاسکتا ہے۔
جماعت : کسی ایک خاص گروہ کو جماعت کہہ سکتے ہیں۔ مثال کے طور پر کسی [[مدرسہ]] کے متعلین کے کسی بھی مطالع گروہ کو جماعت کہا جاسکتا ہے۔

علم حیاتیات اور نباتیات میں درجہ بندی میں جماعت خاص کردار ادا کرتا ہے۔
علم حیاتیات اور نباتیات میں درجہ بندی میں جماعت خاص کردار ادا کرتا ہے۔

نسخہ بمطابق 09:47، 16 اکتوبر 2015ء

جماعت : class

اجماع : classes

جماعت بندی : classification

معانی

1. گروہ، جتھا۔ 2. نماز پڑھنے والوں کی صف یا قطار، نماز جماعت، ساتھ نماز ادا کرنا۔ 3. فریق، طبقہ۔ 4. برادری، ذات، قوم۔ 5. پنچائت، پنچ۔ 6. سلسلہ، زمرہ۔ 7. تنظیم، ادارہ، پارٹی۔ 8. درجہ، کلاس (مدرسہ وغیرہ کی)۔ 9. { ریاضی } مختلف سیٹوں کا مجموعہ۔ 10. { منطق }وہ حدود جو قفا یا کی تحلیل سے حاصل ہوتی ہیں۔ 11. { شماریات } ایک عامل، یا مختلف عوامل پر مشتمل ایک گروہ، طبقہ۔ 12. رمل کی شکلوں میں سے ایک شکل۔

مترادفات