"قمر رئیس" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''قمر رئیس''' اردو کے نامور محقق اور ترقی پسند ادیب ہیں۔
اردو کے نامور محقق اور ترقی پسند ادیب۔'''قمر رئیس''' کی پیدائش [[جولائی]] [[1932ء]] میں شاہجہان پور، [[ہندوستان]] میں ہوئی۔ انہوں نے [[لکھنو]]ٴ یونیورسٹی سے ایم اے اور ایل ایل بی کیا اور پھر مسلم یونیورسٹی سے [[1959ء]] میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی۔اسی سال وہ [[دہلی یونیورسٹی]] میں شعبہ اردو میں لیکچرر ہوئے اور پھر ریڈر،پروفیسر اور صدر شعبہ بنے۔انہوں نے [[دہلی یونیورسٹی]] میں وزیٹنگ پروفیسر کی حیثیت سے بھی خدمات انجام دیں۔

حالات زندگی
قمر رئیس کی پیدائش [[جولائی]] [[1932ء]] میں شاہجہان پور، [[ہندوستان]] میں ہوئی۔ انہوں نے [[لکھنو]]ٴ یونیورسٹی سے ایم اے اور ایل ایل بی کیا اور پھر [[علی گڑھ مسلم یونیورسٹی]] سے [[1959ء]] میں [[پی ایچ ڈی]] کی ڈگری حاصل کی۔ اسی سال وہ [[دہلی یونیورسٹی]] میں شعبہ اردو میں لیکچرر ہوئے اور پھر ریڈر، پروفیسر اور صدر شعبہ بنے۔ انہوں نے [[دہلی یونیورسٹی]] میں وزیٹنگ پروفیسر کی حیثیت سے بھی خدمات انجام دیں۔

== خدمات ==
وہ ترقی پسند ادیبوں میں ایک نمایاں مقام رکھتے تھے اور کم و بیش دودرجن کتب کے مصنف بھی تھے۔ ان کا بنیادی کام پریم چند پر تھا۔وہ گذشتہ تین سال سے [[دہلی]] اردو اکیڈمی کے وائس چئیرمین تھے۔انہوں نے نہ صرف ترقی پسند ادیب کی حیثیت سے بلکہ اردو کے خادم کی حیثیت سے بھی کافی نام کمایا۔ پروفیسر قمر رئیس تاشقند میں پانچ سال تک انڈین کلچرل سینٹر کے ڈائرکٹر رہے۔ وہ پانچ بار انجمن اساتذہ اردو جامعات کے جنرل سکریٹری بھی رہے۔ انہوں نے 18 سال تک [[انجمن ترقی پسند مصنفین]] کے جنرل سکریٹری کی حیثیت سے بھی حدمات انجام دیں۔ وہ اردو کے پہلے پروفیسر تھے جنہیں یو جی سی نے نیشنل لیکچرار کے اعزاز سے نوازا تھا۔اس کے علاوہ [[2001ء]] میں تاشقند یونیورسٹی نے انہیں [[پی ایچ ڈی]] کی ڈگری تفویض کی تھی۔

نسخہ بمطابق 14:00، 16 اکتوبر 2015ء

قمر رئیس اردو کے نامور محقق اور ترقی پسند ادیب ہیں۔

حالات زندگی قمر رئیس کی پیدائش جولائی 1932ء میں شاہجہان پور، ہندوستان میں ہوئی۔ انہوں نے لکھنوٴ یونیورسٹی سے ایم اے اور ایل ایل بی کیا اور پھر علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے 1959ء میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی۔ اسی سال وہ دہلی یونیورسٹی میں شعبہ اردو میں لیکچرر ہوئے اور پھر ریڈر، پروفیسر اور صدر شعبہ بنے۔ انہوں نے دہلی یونیورسٹی میں وزیٹنگ پروفیسر کی حیثیت سے بھی خدمات انجام دیں۔

وہ ترقی پسند ادیبوں میں ایک نمایاں مقام رکھتے تھے اور کم و بیش دودرجن کتب کے مصنف بھی تھے۔ ان کا بنیادی کام پریم چند پر تھا۔وہ گذشتہ تین سال سے دہلی اردو اکیڈمی کے وائس چئیرمین تھے۔انہوں نے نہ صرف ترقی پسند ادیب کی حیثیت سے بلکہ اردو کے خادم کی حیثیت سے بھی کافی نام کمایا۔ پروفیسر قمر رئیس تاشقند میں پانچ سال تک انڈین کلچرل سینٹر کے ڈائرکٹر رہے۔ وہ پانچ بار انجمن اساتذہ اردو جامعات کے جنرل سکریٹری بھی رہے۔ انہوں نے 18 سال تک انجمن ترقی پسند مصنفین کے جنرل سکریٹری کی حیثیت سے بھی حدمات انجام دیں۔ وہ اردو کے پہلے پروفیسر تھے جنہیں یو جی سی نے نیشنل لیکچرار کے اعزاز سے نوازا تھا۔اس کے علاوہ 2001ء میں تاشقند یونیورسٹی نے انہیں پی ایچ ڈی کی ڈگری تفویض کی تھی۔

وفات

قمر رئیس 29 اپریل 2009ء کو دہلی میں انتقالکرگئے۔

بیرونی روابط