"عمومی بلند ترین ڈومین نیم" کے نسخوں کے درمیان فرق
م نے زمرہ:شمارندہ جات ہٹایا فوری زمرہ بندی کے ذریعہ |
clean up, replaced: اسمِ ساحہ ← ڈومین نیم (7), اسم ساحہ ← ڈومین نیم (2), موقعِ حبالہ ← ویب سائٹ (6), موقعِ جال ← ویب سائٹ (6) using AWB |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
'''عمومی بلند ترین |
'''عمومی بلند ترین ڈومین نیم''' (generic top-level domains یا gTLD) ایسے [[بلند ترین ڈومین نیم]] (top-level domain names) ہیں جو کسی [[صفحۂ جال]] (web page) کی تنظیمی نوع (class of organization) سے تعلق رکھتے ہوں۔ مثلاً [[com.]] یا [[edu.]] یا [[mil.]] وغیرہ۔ یہ صرف معنوی لحاظ سے بلند ترین ہیں کیونکہ اکثر کسی صفحۂ جال کے پتہ (web page address) میں ان کے بعد کوئی ملکی بلند ترین ڈومین نیم بھی ہو سکتا ہے۔ |
||
عمومی بلند ترین |
عمومی بلند ترین ڈومین نیم کی ابتداء جنوری 1985ء سے ہوئی جب چھ عمومی بلند ترین ڈومین نیم مقرر کیے گئے جو درج ذیل ہیں: |
||
* [[com.]] (تجارتی [[ |
* [[com.]] (تجارتی [[ویب سائٹ]] ) |
||
* [[edu.]] (تعلیمی ادارے کا [[ |
* [[edu.]] (تعلیمی ادارے کا [[ویب سائٹ]]) |
||
* [[gov.]] (حکومتی [[ |
* [[gov.]] (حکومتی [[ویب سائٹ]] ) |
||
* [[mil.]] (فوج سے متعلق [[ |
* [[mil.]] (فوج سے متعلق [[ویب سائٹ]]) |
||
* [[net.]] (حکومتی [[ |
* [[net.]] (حکومتی [[ویب سائٹ]] ) |
||
* [[org.]] (تنظیمی [[ |
* [[org.]] (تنظیمی [[ویب سائٹ]] ) |
||
بعض ماہرین [[arpa.]] کو بھی عمومی گردانتے ہیں مگر بیشتر لوگ اسے [[root.]] کے ساتھ ایک اساسی بلند ترین |
بعض ماہرین [[arpa.]] کو بھی عمومی گردانتے ہیں مگر بیشتر لوگ اسے [[root.]] کے ساتھ ایک اساسی بلند ترین ڈومین نیم مانتے ہیں۔ |
||
اب ان میں اضافہ ہو چکا ہے جو آپ نیچے دیے ہوئے خانۂ معلومات میں دیکھ سکتے ہیں۔ |
اب ان میں اضافہ ہو چکا ہے جو آپ نیچے دیے ہوئے خانۂ معلومات میں دیکھ سکتے ہیں۔ |
||
== متعلقہ مضامین == |
== متعلقہ مضامین == |
||
* [[بلند ترین |
* [[بلند ترین ڈومین نیم]] |
||
<br /><br /> |
|||
{{ |
{{بلند ترین ڈومین نیم ۔ عمومی و اساسی}} |
||
[[زمرہ:بلند ترین اسم ساحات]] |
[[زمرہ:بلند ترین اسم ساحات]] |
||
[[زمرہ:انٹرنیٹ]] |
[[زمرہ:انٹرنیٹ]] |
||
[[زمرہ:نظام |
[[زمرہ:نظام ڈومین نیم]] |
نسخہ بمطابق 07:03، 25 اکتوبر 2015ء
عمومی بلند ترین ڈومین نیم (generic top-level domains یا gTLD) ایسے بلند ترین ڈومین نیم (top-level domain names) ہیں جو کسی صفحۂ جال (web page) کی تنظیمی نوع (class of organization) سے تعلق رکھتے ہوں۔ مثلاً com. یا edu. یا mil. وغیرہ۔ یہ صرف معنوی لحاظ سے بلند ترین ہیں کیونکہ اکثر کسی صفحۂ جال کے پتہ (web page address) میں ان کے بعد کوئی ملکی بلند ترین ڈومین نیم بھی ہو سکتا ہے۔ عمومی بلند ترین ڈومین نیم کی ابتداء جنوری 1985ء سے ہوئی جب چھ عمومی بلند ترین ڈومین نیم مقرر کیے گئے جو درج ذیل ہیں:
- com. (تجارتی ویب سائٹ )
- edu. (تعلیمی ادارے کا ویب سائٹ)
- gov. (حکومتی ویب سائٹ )
- mil. (فوج سے متعلق ویب سائٹ)
- net. (حکومتی ویب سائٹ )
- org. (تنظیمی ویب سائٹ )
بعض ماہرین arpa. کو بھی عمومی گردانتے ہیں مگر بیشتر لوگ اسے root. کے ساتھ ایک اساسی بلند ترین ڈومین نیم مانتے ہیں۔ اب ان میں اضافہ ہو چکا ہے جو آپ نیچے دیے ہوئے خانۂ معلومات میں دیکھ سکتے ہیں۔
متعلقہ مضامین
عمومی بلند ترین ڈومین نیم | |||||||||
aero. ۔ asia. ۔ biz. ۔ cat. ۔ com. ۔ coop. ۔ edu. ۔ gov. ۔ info. ۔ int. ۔ jobs. ۔ mil. ۔ mobi. ۔ museum. ۔ name. ۔ net. ۔ org. ۔ pro. ۔ tel. ۔ travel. ۔ post. ۔ geo. ۔ cym. | |||||||||
اساسی بلند ترین ڈومین نیم | |||||||||