"کمپیوٹر ڈیٹا اسٹوریج" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
م روبالہ: + {{متضاد بین الویکی}}
م محمد شعیب نے صفحہ حافظہ (شمارندہ) کو بجانب سٹوریج (کمپیوٹر) منتقل کیا: رائج اصطلاح
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 07:45، 25 اکتوبر 2015ء

شمارندیات میں حافظہ یا یادداشت (Memory) کو شمارندی یادداشت (computer memory) بھی کہا جاتا ہے دراصل مخزن شمارندہ (computer storage) سے تعلق رکھنے والا ایک شعبہ علم ہے ۔ اس سے مراد شمارندے کے ان حصوں یا آلات سے ہوتی ہے جو کہ زوجی معلومات (binary information) کو وقت کے کچھ دورانیہ کے لیۓ محفوظ رکھ سکتے ہیں۔

اقسام یاداشت

ریم RAM

(Random Access Memory) ریم پرائمری یاداشت کا آله هے. اس میں ڈیٹا Data اور هدایات عارضی طور پر محفوظ هوتی هیں.تا هم ریم میں موجود مواد کو بقدر ضرورت تبدیل کیا جانا اور مٹایا جا سکتا هے.

روم ROM

(Read Only Memory)روم کے مندرجات کو صرف پڑھا جاسکتا هے ناکه اسمیں تبدیلی کی جاسکتی هے. روم کثرت کے ساتھ استعمال هونے والی هدایات اور ڈیٹا Data کو محفوظ کرتی هے.

مزید دیکھیئے