"یو ایس بی" کے نسخوں کے درمیان فرق
م نے زمرہ:شمارندہ جات ہٹایا فوری زمرہ بندی کے ذریعہ |
clean up, replaced: شمارندہ ← کمپیوٹر (2), مصنع کثیف ← ہارڈویئر using AWB |
||
سطر 12: | سطر 12: | ||
| external = جی ہاں |
| external = جی ہاں |
||
}} |
}} |
||
'''کائناتی سلسلی حافلہ''' کو انگریزی میں universal serial bus کہا جاتا ہے اور اسکا اختصار ، انتخاب{{زیر}} [[ترخیمہ|اوائل کلمات]] سے استفادہ کرتے ہوئے ---- USB ---- اختیار کرتے ہیں، جبکہ اگر اس ہی اوائل کلمات کے اصول کو اردو میں نافذ کرتے ہوئے [[ترخیمہ]] بنایا جاۓ تو یہ ---- کسح ---- کہلاتا ہے۔ کائناتی سلسلی حافلہ کو علم [[شمارِندہ| |
'''کائناتی سلسلی حافلہ''' کو انگریزی میں universal serial bus کہا جاتا ہے اور اسکا اختصار ، انتخاب{{زیر}} [[ترخیمہ|اوائل کلمات]] سے استفادہ کرتے ہوئے ---- USB ---- اختیار کرتے ہیں، جبکہ اگر اس ہی اوائل کلمات کے اصول کو اردو میں نافذ کرتے ہوئے [[ترخیمہ]] بنایا جاۓ تو یہ ---- کسح ---- کہلاتا ہے۔ کائناتی سلسلی حافلہ کو علم [[شمارِندہ|کمپیوٹر]] میں مختلف الاقسام [[اختراع|اختراعات (devices)]] کے لیۓ [[سطح البین|سطح البینی (interface)]] معیار کی حیثیت سے دیکھا جاتا ہے۔ |
||
{|style="float: right; clear: right; margin:0 0 0.4em 1em;" |
{|style="float: right; clear: right; margin:0 0 0.4em 1em;" |
||
|- |
|- |
||
| {{ |
| {{وصل}} |
||
|} |
|} |
||
کائناتی سلسلی حافلہ یا USB فی الحقیقت ایک [[برقی موصل|موصل اختراع (conductor device)]] کی مانند [[برقی دوران|برقی دورانوں (electrical circuits)]] کو آپس میں جوڑتا ہے یا متصل کرتا ہے یعنی انکے مابین رابطہ پیدا کرتا ہے؛ اسی وجہ سے اسے [[سلسلی ابلاغ|سلسلی]] [[حافلہ ( |
کائناتی سلسلی حافلہ یا USB فی الحقیقت ایک [[برقی موصل|موصل اختراع (conductor device)]] کی مانند [[برقی دوران|برقی دورانوں (electrical circuits)]] کو آپس میں جوڑتا ہے یا متصل کرتا ہے یعنی انکے مابین رابطہ پیدا کرتا ہے؛ اسی وجہ سے اسے [[سلسلی ابلاغ|سلسلی]] [[حافلہ (کمپیوٹر کاری)|حافلہ]] (serial bus) کہتے ہیں۔ اسکی موصل اختراع کی خصوصیت کی وجہ سے اسے بنیادی طور پر ایک [[برقی وصیلہ|برقی وصیلہ (electrical connector)]] بھی سمجھا جاسکتا ہے۔ |
||
== نگار خانہ == |
== نگار خانہ == |
||
سطر 26: | سطر 26: | ||
[[زمرہ:امریکی ایجادات]] |
[[زمرہ:امریکی ایجادات]] |
||
[[زمرہ: |
[[زمرہ:ہارڈویئر]] |
نسخہ بمطابق 07:51، 25 اکتوبر 2015ء
کسح (USB) کائناتی سلسلی حافلہ | |
عام طور پر استعمال ہونے والا ایک کسح | |
سالِ تخلیق: Year created |
جنوری 1996ء |
چوڑائی: Width |
1 bit |
اختراعاتی عدد: Number of devices |
127 per host controller |
گنجائش: Capicity |
12 or 480 Mbit/s |
انداز: Style |
سلسلی |
حار وصلیت؟ Hotplugging? |
جی ہاں |
بیرونی؟ External? |
جی ہاں |
کائناتی سلسلی حافلہ کو انگریزی میں universal serial bus کہا جاتا ہے اور اسکا اختصار ، انتخابِ اوائل کلمات سے استفادہ کرتے ہوئے ---- USB ---- اختیار کرتے ہیں، جبکہ اگر اس ہی اوائل کلمات کے اصول کو اردو میں نافذ کرتے ہوئے ترخیمہ بنایا جاۓ تو یہ ---- کسح ---- کہلاتا ہے۔ کائناتی سلسلی حافلہ کو علم کمپیوٹر میں مختلف الاقسام اختراعات (devices) کے لیۓ سطح البینی (interface) معیار کی حیثیت سے دیکھا جاتا ہے۔
مزید دیکھیۓ |
کائناتی سلسلی حافلہ یا USB فی الحقیقت ایک موصل اختراع (conductor device) کی مانند برقی دورانوں (electrical circuits) کو آپس میں جوڑتا ہے یا متصل کرتا ہے یعنی انکے مابین رابطہ پیدا کرتا ہے؛ اسی وجہ سے اسے سلسلی حافلہ (serial bus) کہتے ہیں۔ اسکی موصل اختراع کی خصوصیت کی وجہ سے اسے بنیادی طور پر ایک برقی وصیلہ (electrical connector) بھی سمجھا جاسکتا ہے۔