"کمپیوٹر ڈیٹا اسٹوریج" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
clean up, replaced: شمارندہ ← کمپیوٹر (2), مصنع کثیف ← ہارڈویئر, حافظہ ← سٹوریج (2) using AWB
سطر 18: سطر 18:
[[زمرہ:شمارندی سٹوریج]]
[[زمرہ:شمارندی سٹوریج]]
[[زمرہ:رقمی برقیات]]
[[زمرہ:رقمی برقیات]]
[[زمرہ:شمارندی ذخیرہ سازی]]
[[زمرہ:کمپیوٹر سٹوریج]]
[[زمرہ:ہارڈویئر]]
[[زمرہ:ہارڈویئر]]



نسخہ بمطابق 08:17، 25 اکتوبر 2015ء

شمارندیات میں سٹوریج یا یادداشت (Memory) کو شمارندی یادداشت (computer memory) بھی کہا جاتا ہے دراصل مخزن کمپیوٹر (computer storage) سے تعلق رکھنے والا ایک شعبہ علم ہے ۔ اس سے مراد شمارندے کے ان حصوں یا آلات سے ہوتی ہے جو کہ زوجی معلومات (binary information) کو وقت کے کچھ دورانیہ کے لیۓ محفوظ رکھ سکتے ہیں۔

اقسام یاداشت

ریم RAM

(Random Access Memory) ریم پرائمری یاداشت کا آله هے. اس میں ڈیٹا Data اور هدایات عارضی طور پر محفوظ هوتی هیں.تا هم ریم میں موجود مواد کو بقدر ضرورت تبدیل کیا جانا اور مٹایا جا سکتا هے.

روم ROM

(Read Only Memory)روم کے مندرجات کو صرف پڑھا جاسکتا هے ناکه اسمیں تبدیلی کی جاسکتی هے. روم کثرت کے ساتھ استعمال هونے والی هدایات اور ڈیٹا Data کو محفوظ کرتی هے.

مزید دیکھیئے