"موزوں ٹیکنالوجی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
clean up, replaced: لیۓ ← لیے (4) using AWB
سطر 1: سطر 1:
موزوں طرزیات جسکو طرزیات ملائمہ بھی کہا جاتا ہے [[طرزیات]] (ٹیکنالوجی) کی وہ قسم ہوتی ہے کہ جسکو کسی [[سماج|معاشرے]] یا [[ملک]] کے لیۓ خاص طور پر اس انداز میں [[طرحبند]] (ڈیزائن) کیا گیا ہے کہ وہ وہاں کی [[ثقافت]] اور وہاں کے افراد کی معاشی حالت سے مطابقت رکھتی ہو اور نہ صرف انکی دسترس میں ہو بلکہ اسی معاشرے کے لیۓ مفید بھی ہو۔ اسکو انگریزی میں appropriate technology کہا جاتا ہے۔ طرزیات کی شاخ چونکہ [[اعلیٰ طرزیات]] اور اس معاشرے کے لیۓ موزوں (مطابق) طرزیات کے مابین ایک وسطی حیثیت کی حامل تسلیم کی جاتی ہے اس لیۓ اس کو طرزیاتِ متوسطہ (intermediate technology) بھی کہا جاتا ہے۔
'''موزوں طرزیات''' جسکو طرزیات ملائمہ بھی کہا جاتا ہے [[طرزیات]] (ٹیکنالوجی) کی وہ قسم ہوتی ہے کہ جسکو کسی [[سماج|معاشرے]] یا [[ملک]] کے لیے خاص طور پر اس انداز میں [[طرحبند]] (ڈیزائن) کیا گیا ہے کہ وہ وہاں کی [[ثقافت]] اور وہاں کے افراد کی معاشی حالت سے مطابقت رکھتی ہو اور نہ صرف انکی دسترس میں ہو بلکہ اسی معاشرے کے لیے مفید بھی ہو۔ اسکو انگریزی میں appropriate technology کہا جاتا ہے۔ طرزیات کی شاخ چونکہ [[اعلیٰ طرزیات]] اور اس معاشرے کے لیے موزوں (مطابق) طرزیات کے مابین ایک وسطی حیثیت کی حامل تسلیم کی جاتی ہے اس لیے اس کو طرزیاتِ متوسطہ (intermediate technology) بھی کہا جاتا ہے۔



[[زمرہ:لا مرکزیت]]
[[زمرہ:لا مرکزیت]]

[[زمرہ:سادہ زندگی]]
[[زمرہ:سادہ زندگی]]
[[زمرہ:موزوں طرزیات| ]]
[[زمرہ:موزوں طرزیات| ]]

نسخہ بمطابق 18:06، 25 اکتوبر 2015ء

موزوں طرزیات جسکو طرزیات ملائمہ بھی کہا جاتا ہے طرزیات (ٹیکنالوجی) کی وہ قسم ہوتی ہے کہ جسکو کسی معاشرے یا ملک کے لیے خاص طور پر اس انداز میں طرحبند (ڈیزائن) کیا گیا ہے کہ وہ وہاں کی ثقافت اور وہاں کے افراد کی معاشی حالت سے مطابقت رکھتی ہو اور نہ صرف انکی دسترس میں ہو بلکہ اسی معاشرے کے لیے مفید بھی ہو۔ اسکو انگریزی میں appropriate technology کہا جاتا ہے۔ طرزیات کی شاخ چونکہ اعلیٰ طرزیات اور اس معاشرے کے لیے موزوں (مطابق) طرزیات کے مابین ایک وسطی حیثیت کی حامل تسلیم کی جاتی ہے اس لیے اس کو طرزیاتِ متوسطہ (intermediate technology) بھی کہا جاتا ہے۔