"انوراگ کشیپ" کے نسخوں کے درمیان فرق
م ←فلمیں |
م ←فلمیں |

سطر 68: | سطر 68: | ||
| style="text-align:center;" |1999 |
| style="text-align:center;" |1999 |

|لاسٹ ٹرین ٹو مہاکالی

|لاسٹ ٹرین ٹو مہاکالی

|{{yes}} |

| ''[[سٹار پلس]] پر شارٹ فلم '' |
| ''[[سٹار پلس]] پر شارٹ فلم '' |

| {{yes}} |

| style="text-align:center;" |1999 |
| style="text-align:center;" |1999 |

سطر 88: | سطر 88: | ||

|{{yes}} |

| style="text-align:center;" |2001 |
| style="text-align:center;" |2001 |

سطر 94: | سطر 94: | ||

|{{yes}} |

| style="text-align:center;" |2003 |
| style="text-align:center;" |2003 |

| ''پانچ'' |
| ''پانچ'' |

|{{yes}} |

سطر 107: | سطر 107: | ||

|{{yes}} |

| style="text-align:center;" |2005 |
| style="text-align:center;" |2005 |

سطر 113: | سطر 113: | ||

|{{yes}} |

| style="text-align:center;" |2007 |
| style="text-align:center;" |2007 |

|بلیک فرائیڈے |
|بلیک فرائیڈے |

|{{yes}} |

| style="text-align:center;" |2007 |
| style="text-align:center;" |2007 |

|نو اسموکنگ

|نو اسموکنگ

|{{yes}} |

سطر 128: | سطر 128: | ||
| style="text-align:center;" |2007 |
| style="text-align:center;" |2007 |

|ریٹرن آف ہنومان

|ریٹرن آف ہنومان

|{{yes}} |

سطر 136: | سطر 136: | ||

|{{yes}} |

| style="text-align:center;" |2007 |
| style="text-align:center;" |2007 |

سطر 142: | سطر 142: | ||

|{{yes}} |

| style="text-align:center;" |2009 |
| style="text-align:center;" |2009 |
نسخہ بمطابق 18:52، 25 اکتوبر 2015ء
انوراگ کشیپ | |

معلومات شخصیت | |
پیدائش | گورکھپور، اتر پردیش، بھارت |
10 ستمبر 1972
شہریت | بھارت [1] |
زوجہ | آرتی بجاج (شادی. 2003–90) کالکی کوچین (شادی. 2011) |
اولاد | 1 |
تعداد اولاد | |
عملی زندگی | |
مادر علمی | دہلی یونیورسٹی ہنس راج کالج |
پیشہ | فلمی ہدایت کار، فلم پروڈیوسر، مصنف and اداکار |
دور فعالیت | 1996-موجودہ |
اعزازات | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
انوراگ سنگھ کشیپ(پیدائش 10 ستمبر 1972) ایک بھارتی فلم ہدایت کار ، پروڈیوسر ، اسکرپٹ مصنف اور اداکارہیں۔ انہوں نے حقیقت پسندانہ فلموں کی تخلیق کے لئے خراج تحسین حاصل کیا ہے، انہیں سینما میں ایک ابھرتی ہوئی نئی لہر کے طور پر ماناجاتا ہے۔ وہ اکثر نئے آنے والے اداکاروں کے ساتھ متعدد فلموں بناتے رہتے ہیں۔ ان کی کارکردگی کے لئے فلم، فرانس کی حکومت نے 2013 میں انہیں آرڈر ڈیس آرٹس اور ڈیس لیٹرز (نائٹ آف آرٹس اور لیٹرز)
کے اعزاز سے نوازا۔
بنانے کا شوق جاگا۔ یہیں سے ان کے کیریئر کی شروعات ہوئی۔
== کیرئیر == فلمیں بنانے کی خواہش انوراگ کشیپ کو جون 1993ء میں جیب میں 5000-6000 رپیوں کے ساتھ ممبئی کھینچ لے آئی۔ ممبئی شہر میں پہلا 8 یا 9 ماہ ان لیئے انتہائی مشکل رہے، جس کے دوران انہیں سڑکوں پر سونا پڑا اور کام کی تلاش میں گھومنا بھی پڑا۔ جلد ہی انہیں پرتھوی ٹھیٹر میں کام مل گیا مگر ان کا پہلا پہلے مکمل نہ ہوسکا کیونکہ اس پلے کے ہدایتکار کی اچانک وفات ہوگئی۔ 1995ء میں کسی نے انوراگ کی ملاقات ہدایت کار شیوم نائر سے کرادی جن کے لیے انوراگ کیشپ نے ٹی سیریل لکھنا شروع کیے ان میں''' آٹو نارائن''' انوراگ کا پہلا ڈرامہ تھا اس کے بعد انہوں نے ایک فلم جئیتے کی کہانی لکھی مگر فلم ریلیز نہ ہوسکی۔ 1997ء میں انہوں نے ڈراما سیریل '''کبھی کبھی''' کی اقساط تحریر کیں۔ 1998ء میں ٹی وی سیریل لکھنے کے دوران اداکار [[منوج باجپائی]] نے کشیپ کا تعارف[[رام گوپال ورما ]] سے کرایا ، جنہوں نے کشیپ کے '''آٹونارائن'''ڈرامے کے کام کو سراہا اور اسے جرائم پر مبنی ڈراما فلم ستیہ (1998) میں اداکار و مصف [[سوربھ شکلا]] کے ساتھ ایک شریک مصنف کے طور کام دیا۔ ستیہ فلم کمرشل طور پر ایک ہٹ فلم ثابت ہوئی، اور گینگسٹر پر بننے والی اہم بھارتی فلموں میں اس کا شمار ہوتا ہے۔ کشیپ نے [[رام گوپال ورما]] دو مزید فلموں [[کون]] اور[[شول]] کے لیے بھی اسکرپٹ لکھا۔ ساتھ ہی ٹی وی پر شارٹ فلم اے ٹرین ٹو مہاکالی لکھی۔ 2000ء میں انوراگ کشیپ نے خود ایک فلم کی ہدایت دی، مگر [[پانچ]] نامی اس فلم سینسر بورڈ پر سینسر نے رخنہ اندازی کی اور تا حال وہ التوا میں پڑی ہوئی ہے۔ اس کے بعد انہوں نے 1993ء کئ ممبئی بم دھماکوں پر فلم فرائیڈے بنائے جو سنسر کے التواکے باعث 2007ء میں ریلیز ہوئی۔ 2007ء میں کشیپ نے نو اسموکنگ نامی فلم بنائی جو تسلی بخش کارکردگی نہ دے سکی۔ ان کی اگلی فلم 2009ء کی دیو ڈی ٹھی جو دیوداس کا جدید روپ تھی یہ فلم کامیاب رہی۔ 2009ء میں انوراگ گشیپ کی فلم گُلال اور 2011ء میں دی گرل ان دی یلو بوٹ نے کافی خراج تتحسین وصو ل ۔ انوراگ کشیپ کو سب سے زیادہ شہرت 2012ء کی ان کی دو حصوں میں بنی فلم گینگ آف واسی پور سے ملی ۔ اس کے بعد انوراگ کشیپ کی ہدایت کاری میں 2013 کو ممبئی ٹاکیز، 2014ء کو اگلی اور 2015ء کو بمبئی والویٹ بنی۔
فلمیں
سال | فلم | بطور |
بطور |
بطور مصنف |
بطور |
تبصرہ |

1997 | کبھی کبھی (1997ء ٹی وی ڈراما) | ہاں | ||||
1998 | ستیہ | ہاں | جیت — بہترین سکرپٹ کے لئے سکرین ایوارڈ | |||
1999 | لاسٹ ٹرین ٹو مہاکالی |
ہاں | سٹار پلس پر شارٹ فلم | ہاں | ||
1999 | کون | ہاں | ||||
1999 | شُول | ہاں | ||||
2000 | جنگ | ہاں | ||||
2001 | نائیک | ہاں | ||||
2003 | پانچ | ہاں | (زیر التوا) | |||
2004 | پیسہ وصول |
ہاں | ||||
2005 | واٹر |
ہاں | ||||
2007 | بلیک فرائیڈے | ہاں | ||||
2007 | نو اسموکنگ |
ہاں | ||||
2007 | ریٹرن آف ہنومان |
ہاں | ||||
2007 | فول اینڈ فائنل |
ہاں | ||||
2007 | شاكالاكا بوم بوم |
ہاں | ||||
2009 | لک بائی چانس |

2009 | دیو ڈی |
نامزد - [[فلم فیئر بہترین ڈائریکٹر ایوارڈ]] نامزد - [[آئی آئی ایف
اے بہترین ڈائریکٹر ایوارڈ]] | ||||
2009 | گُلال | نامزد - بہترین کہانی کے لئے فلم فیئر ایوارڈ | ||||
2010 | اُڑان | جیتا - بہترین کہانی کے لئے فلم فیئر ایوارڈ جیتا -
بہترین سکرپٹ کے لئے فلم فیئر ایوارڈ | ||||
2010 | آئی ایم | |||||
2010 | ممبئی کٹنگ | |||||
2010 | مسکراکے دیکھ ذرا | |||||
2011 | صیٹ گرل ان یلو بوُٹ | |||||
2011 | ساؤنڈ ٹریکس | |||||
2011 | شاگرد | |||||
2011 | تیرا کیا ہوگا جانی | |||||
2011 | ترشنا | ٹورنٹو بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں پریمیئر | ||||
2011 | مائیکل |

2011 | شیطان |

2012 | گینگز آف واسی پور ۔1 | 2012 میں کان فلم فیسٹیول میں پریمیئر نامزد - ہدایت میں کامیابی کے لئے ایشیا پیسیفک سکرین ایوارڈ | ||||
2012 | گینگز آف واسی پور ۔2 |

2012 | ائیا | |||||
2012 | چٹٹاگانگ |

2012 | لو شو تے چکن کھرانہ |

2012 | شیطان (موسیقی البم) |

2012 | تاشیر دیش |

2012 | شاہد | ٹورنٹو بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں عالمی پریمیئر | ||||
2012 | پیڈلیرس |

2013 | دی لنچ باکس |

2013 | لوٹیرا |

2013 | اگلی |

2013 | بامبے ویلویٹ |
ڈرامہ فلم | ||||
2013 | بمبئی ٹاکیز |

2013 | ڈبہ |

2013 | مانسون شوٹ آوٹ |

2014 | ہنسی تو پھنسی |

2015 | دوگا |
حوالہ
بیرونی روابط
- انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس (IMDb) پر انوراگ کشیپ
- अनुराग कश्यप, प्रोफाईल
- बॉलीवुड हंगामा पर अनुराग कश्यप - फ़िल्में
- انٹرویو
- डिअरसिनेमा.कॉम पर अनुराग कश्यप
- इंडियन औतयूर परअनुराग कश्यप के साथ वार्तालाप
- ↑ http://www.mycorporateinfo.com/director/anurag-shriprakash-singh-kashyap-1951495 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 نومبر 2021