"یونیکوڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
clean up, replaced: شمارندے ← کمپیوٹر (2) using AWB
سطر 11: سطر 11:
کرنے چاہیں۔
کرنے چاہیں۔
</ref>
</ref>
ایک معیاری ضابطہُ تختی ہے جس میں تمام زبانوں کے حروف کو یکساں طور پر پیش کیا جا سکتا ہے اس کا خصوصی استعمال [[شمارِندہ|شمارندوں]] میں ہوتا ہے جہاں شمارندے اس معیاری ضابطے کو استعمال کرتے ہوئے تمام زبانوں کے حروف اور نشانات کو نہ صرف سمجھ سکتے ہیں بلکہ مختلف قسم اور مختلف ہیئتِ ترکیبی رکھنے والے شمارندے اور ان پر رائج [[معیل (شمارندیات)|معیل]] و [[عمیل]] آپس میں آسانی سے گفتگو بھی کر سکتے ہیں۔ بنیادی طور پر یونیکوڈ تمام زبانوں کے حروف اور لکھائی میں استعمال ہونے والے نشانات کو ایک مخصوص ہندسہ یا نمبر الاٹ کرتا ہے اور شماندگی میں اس نمبر کی تشریح پر سب اتفاق کرلیتے ہیں۔ ہندسہ الاٹ کرنے کا اختیار ایک ادارے [[یونیکوڈ کنشورشیم]] کو حاصل ہے ۔ یکرمزی ایک سے چار [[لکمہ|لکمہ جات]] (byte) پر مشتمل ہو سکتا ہے۔
ایک معیاری ضابطہُ تختی ہے جس میں تمام زبانوں کے حروف کو یکساں طور پر پیش کیا جا سکتا ہے اس کا خصوصی استعمال [[شمارِندہ|شمارندوں]] میں ہوتا ہے جہاں کمپیوٹر اس معیاری ضابطے کو استعمال کرتے ہوئے تمام زبانوں کے حروف اور نشانات کو نہ صرف سمجھ سکتے ہیں بلکہ مختلف قسم اور مختلف ہیئتِ ترکیبی رکھنے والے کمپیوٹر اور ان پر رائج [[معیل (شمارندیات)|معیل]] و [[عمیل]] آپس میں آسانی سے گفتگو بھی کر سکتے ہیں۔ بنیادی طور پر یونیکوڈ تمام زبانوں کے حروف اور لکھائی میں استعمال ہونے والے نشانات کو ایک مخصوص ہندسہ یا نمبر الاٹ کرتا ہے اور شماندگی میں اس نمبر کی تشریح پر سب اتفاق کرلیتے ہیں۔ ہندسہ الاٹ کرنے کا اختیار ایک ادارے [[یونیکوڈ کنشورشیم]] کو حاصل ہے ۔ یکرمزی ایک سے چار [[لکمہ|لکمہ جات]] (byte) پر مشتمل ہو سکتا ہے۔


<ref>
<ref>
سطر 20: سطر 20:
[[تصویر:Unicodeconsortium_book4.jpg|thumb|right|The Unicode Standard, Version 4.0]]
[[تصویر:Unicodeconsortium_book4.jpg|thumb|right|The Unicode Standard, Version 4.0]]
</ref>
</ref>



== پسِ منظر ==
== پسِ منظر ==



== شامل زبانیں ==
== شامل زبانیں ==




----
----


<references/>
<references/>



[[زمرہ:رقمی طبعہ تخطیط]]
[[زمرہ:رقمی طبعہ تخطیط]]

[[زمرہ:محرفی تشفیر]]
[[زمرہ:محرفی تشفیر]]
[[زمرہ:ٹائپو گرافی]]
[[زمرہ:ٹائپو گرافی]]

نسخہ بمطابق 11:34، 26 اکتوبر 2015ء

Unicode logo.

یونی کوڈ جسے اردو میں یکرمزی کہ سکتے ہیں [1] ایک معیاری ضابطہُ تختی ہے جس میں تمام زبانوں کے حروف کو یکساں طور پر پیش کیا جا سکتا ہے اس کا خصوصی استعمال شمارندوں میں ہوتا ہے جہاں کمپیوٹر اس معیاری ضابطے کو استعمال کرتے ہوئے تمام زبانوں کے حروف اور نشانات کو نہ صرف سمجھ سکتے ہیں بلکہ مختلف قسم اور مختلف ہیئتِ ترکیبی رکھنے والے کمپیوٹر اور ان پر رائج معیل و عمیل آپس میں آسانی سے گفتگو بھی کر سکتے ہیں۔ بنیادی طور پر یونیکوڈ تمام زبانوں کے حروف اور لکھائی میں استعمال ہونے والے نشانات کو ایک مخصوص ہندسہ یا نمبر الاٹ کرتا ہے اور شماندگی میں اس نمبر کی تشریح پر سب اتفاق کرلیتے ہیں۔ ہندسہ الاٹ کرنے کا اختیار ایک ادارے یونیکوڈ کنشورشیم کو حاصل ہے ۔ یکرمزی ایک سے چار لکمہ جات (byte) پر مشتمل ہو سکتا ہے۔

[2] [3]

پسِ منظر

شامل زبانیں


  1. چونکہ "code of life" کا اردو ترجمہ ہمیشہ سے "ضابطہُ حیات" ھی پڑھتے سنتے آئے ہیں اس لیے "ضابطہ" ایک عام فہم لفظ ھے۔ اور unicode جو کہ ایک معیاری تختی ہے کیلیے ضابطہ زیادہ بہتر اور معیاری لفظ ھے۔ code کا دوسرا اردو متبادل رمز بھی ہو سکتاھے۔ رمزِ حیات بھی تحریروں میں استعمال ہوتا رہتا ھے لیکن اس کو کسی خاص ضابطے (specific non-standard) کیلیے ہی استعمال کیا جائے تو زیادہ بہتر ھے۔ "رمز کی باتیں" سے مراد ہمیشہ غیر معیاری (non-standard) باتیں ہی لیا جاتا ھے۔ اردو وکی چونکہ ایک نیا طبقہ ہے اس لیے اس کی بہتری کیلیے اردو کی کسی مستند ڈکشنری، انسائیکلوپیڈیا، مقتدرہ، یا عالم سے مشورہ کرکے ہی عام فہم الفاظ کی جگہ خاص فہم الفاظ استعمال کرنے چاہیں۔
  2. The Unicode Standard, Version 5.0, Fifth Edition, The Unicode Consortium, Addison-Wesley Professional, Oct. 27, 2006. ISBN 0-321-48091-0
    • The Unicode Standard, Version 4.0, The Unicode Consortium, Addison-Wesley Professional, Aug. 27, 2003. ISBN 0-321-18578-1
    The Unicode Standard, Version 4.0