"پینٹا گون" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 64 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q11208 پر موجود ہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[تصویر:The Pentagon US Department of Defense building.jpg|framepx|thumb|left|پینٹا گون کی عمارت]]
The Pentagon
[[پنٹاگون]] امریکی ریاست [[ورجینیا]] میں واقع [[ریاستہائے متحدہ امریکہ]] کے شعبۂ دفاع کا صدر دفتر ہے۔ پنٹاگون امریکی طاقت کا نشان سمجھا جاتا ہے۔ اس پنج گوشہ عمارت کی تعمیر کا تصور اک امریکی جنرل بریہن سمرویل نے پیش کیا تھا۔ اسی کے زیر ہدایت اس کی تعمیر شروع ہوئی۔ یہ عمارت 5 ایکٹر پر محیط ہے۔ اور اس کی 5منزلیں ہیں۔ درمیان میں 15 ایکٹر کا باغیچہ ہے۔ اور اس کے ساتھ جو باغات اور صحن ہیں ، ان کا رقبہ 200 ایکٹر سے زائد ہے۔ ہر منزل پر پانچ راہداریاں موجود ہیں۔ ایک منزل پر کسی بھی ایک مقام سے دوسرے مقام تک جانے میں اوسطاً سات منٹ لگتے ہیں۔ ان راہداریوں کی کل لمبائی 28 کلومیٹر سے کچھ زیادہ بنتی ہے۔ اس عمارت میں ہزاروں لوگ کام کرتے ہیں۔ گیارہ ستمبر کے حملوں میں ایک جہاز اس عمارت پر بھی گرایا گیا جس میں عمارت کا کچھ حصہ متاثر ہوا۔

[[تصویر:The Pentagon US Department of Defense building.jpg|framepx|thumb|left|پینٹا گون کی عمارت]] ریاست ورجینیا میں امریکا کے شعبۂ دفاع کا صدر دفتر ۔ اس پنج گوشہ عمارت کی تعمیر کا تصور اک امریکی جنرل بریہن سمرویل نے پیش کیا تھا۔ اسی کے زیر ہدایت اس کی تعمیر شروع ہوئی۔ یہ عمارت 5 ایکٹر پر محیط ہے۔ اور اس کی 5منزلیں ہیں۔ درمیان میں 15 ایکٹر کا باغیچہ ہے۔ اور اس کے ساتھ جو باغات اور صحن ہیں ، ان کا رقبہ 200 ایکٹر سے زائد ہے۔ ہر منزل پر پانچ راہداریاں موجود ہیں۔ ایک منزل پر کسی بھی ایک مقام سے دوسرے مقام تک جانے میں اوسطاً سات منٹ لگتے ہیں۔ ان راہداریوں کی کل لمبائی 28 کلومیٹر سے کچھ زیادہ بنتی ہے۔ اس عمارت میں ہزاروں لوگ کام کرتے ہیں۔ گیارہ ستمبر کے حملوں میں ایک جہاز اس عمارت پر بھی گرایا گیا جس میں عمارت کا کچھ حصہ متاثر ہوا۔


[[زمرہ:امریکین]]
[[زمرہ:امریکین]]

نسخہ بمطابق 06:34، 28 اکتوبر 2015ء

پینٹا گون کی عمارت

پنٹاگون امریکی ریاست ورجینیا میں واقع ریاستہائے متحدہ امریکہ کے شعبۂ دفاع کا صدر دفتر ہے۔ پنٹاگون امریکی طاقت کا نشان سمجھا جاتا ہے۔ اس پنج گوشہ عمارت کی تعمیر کا تصور اک امریکی جنرل بریہن سمرویل نے پیش کیا تھا۔ اسی کے زیر ہدایت اس کی تعمیر شروع ہوئی۔ یہ عمارت 5 ایکٹر پر محیط ہے۔ اور اس کی 5منزلیں ہیں۔ درمیان میں 15 ایکٹر کا باغیچہ ہے۔ اور اس کے ساتھ جو باغات اور صحن ہیں ، ان کا رقبہ 200 ایکٹر سے زائد ہے۔ ہر منزل پر پانچ راہداریاں موجود ہیں۔ ایک منزل پر کسی بھی ایک مقام سے دوسرے مقام تک جانے میں اوسطاً سات منٹ لگتے ہیں۔ ان راہداریوں کی کل لمبائی 28 کلومیٹر سے کچھ زیادہ بنتی ہے۔ اس عمارت میں ہزاروں لوگ کام کرتے ہیں۔ گیارہ ستمبر کے حملوں میں ایک جہاز اس عمارت پر بھی گرایا گیا جس میں عمارت کا کچھ حصہ متاثر ہوا۔