"جامعہ کابل" کے نسخوں کے درمیان فرق

متناسقات: 34°31′4″N 69°7′41″E / 34.51778°N 69.12806°E / 34.51778; 69.12806
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
عثمان منصور انصاري (تبادلۂ خیال) کی جانب سے کی گئی 1324058 ویں ترمیم کا استرجع۔
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 44: سطر 44:
}}
}}


جامعہ کابل {{دیگر نام|پشتو=دکابل پوهنتون|فارسی=دانشگاه کابل}}، [[افغانستان]] کے دارلحکومت [[کابل]] میں واقع ایک بڑی جامعہ ہے جو [[1931ء]] میں بنی، البتہ تعلیمی سال 1932 سے شروع ہوا۔
جامعہ کابل {{دیگر نام|پشتو=دکابل پوهنتون|فارسی=دانشگاه کابل}}، [[افغانستان]] کے دارالحکومت [[کابل]] میں واقع ایک بڑی جامعہ ہے جو [[1931ء]] میں بنی، البتہ تعلیمی سال [[1932ء]] سے شروع ہوا۔



لمبے عرصہ سے جاری جنگ اور خانہ جنگی کے باوجود جامعہ اب بھی ترقی و بہتری کی طرف گامزن ہے، اس وقت 25،000 سے زائد طلباء و طالبات زیر تعلیم، خواتین کی تعداد 38٪ ہے۔ [[حبیب اللہ حبیب]] چانسلر اور ہادی ہدیتی وائس چانسلر ہیں۔ جامعہ کابل کو ایک بین الاقوامی معیار کی معیاری تحقیقی ادارہ بنانے کی کوشش کر رہی ہے۔
لمبے عرصہ سے جاری جنگ اور خانہ جنگی کے باوجود جامعہ اب بھی ترقی و بہتری کی طرف گامزن ہے، اس وقت 25،000 سے زائد طلباء و طالبات زیر تعلیم، خواتین کی تعداد 38٪ ہے۔ [[حبیب اللہ حبیب]] چانسلر اور ہادی ہدیتی وائس چانسلر ہیں۔ جامعہ کابل کو ایک بین الاقوامی معیار کی معیاری تحقیقی ادارہ بنانے کی کوشش کر رہی ہے۔

==کتب خانہ==
==کتب خانہ==
1992ء کے اعداد و شمار کے مطابق کتب خانے میں 2 لاکھ کتب، 5 ہزار مسودات، 3 ہزار نادر کتب، جرائد، تصاویر اور خطاطی کے نمونے ہیں۔ خانہ جنگی کے دوران، بہت سے مواد تباہ ہوا، گم ہوا اور بازار میں بیچ دیا گیا۔<ref>[http://www.worlib.org/vol08no2/rahin_v8n2.shtml The Situation of Kabul University Library: Its Past and Present] {{WebCite|http://www.webcitation.org/62yfxZsS3}}</ref> یہ افغانستان کے قومی کتب خانے کے طور پر خدمات فاہم کرتا ہے۔
[[1992ء]] کے اعداد و شمار کے مطابق کتب خانے میں 2 لاکھ کتب، 5 ہزار مسودات، 3 ہزار نادر کتب، جرائد، تصاویر اور خطاطی کے نمونے ہیں۔ خانہ جنگی کے دوران، بہت سے مواد تباہ ہوا، گم ہوا اور بازار میں بیچ دیا گیا۔<ref>[http://www.worlib.org/vol08no2/rahin_v8n2.shtml The Situation of Kabul University Library: Its Past and Present] {{WebCite|http://www.webcitation.org/62yfxZsS3}}</ref> یہ [[افغانستان]] کے قومی کتب خانے کے طور پر خدمات فاہم کرتا ہے۔


==قابل ذکر سابق طلباء==
==قابل ذکر سابق طلباء==

نسخہ بمطابق 08:41، 28 اکتوبر 2015ء

جامعہ کابل/ کابل یونی ورسٹی
(فارسی) دانشگاه کابل
(پشتو) دکابل پوهنتون
(لاطینی: Universitas Cabulensis)‏
شعارExcellence in Service to Afghanistan
قیام1932
چانسلرHabibullah Habib
وائس چانسلرMohammad Hadi Hedayati
مقامکابل، افغانستان
رنگBlack, red, and green             
ویب سائٹwww.ku.edu.af

جامعہ کابل (پشتو: دکابل پوهنتون، فارسی: دانشگاه کابل)، افغانستان کے دارالحکومت کابل میں واقع ایک بڑی جامعہ ہے جو 1931ء میں بنی، البتہ تعلیمی سال 1932ء سے شروع ہوا۔

لمبے عرصہ سے جاری جنگ اور خانہ جنگی کے باوجود جامعہ اب بھی ترقی و بہتری کی طرف گامزن ہے، اس وقت 25،000 سے زائد طلباء و طالبات زیر تعلیم، خواتین کی تعداد 38٪ ہے۔ حبیب اللہ حبیب چانسلر اور ہادی ہدیتی وائس چانسلر ہیں۔ جامعہ کابل کو ایک بین الاقوامی معیار کی معیاری تحقیقی ادارہ بنانے کی کوشش کر رہی ہے۔

کتب خانہ

1992ء کے اعداد و شمار کے مطابق کتب خانے میں 2 لاکھ کتب، 5 ہزار مسودات، 3 ہزار نادر کتب، جرائد، تصاویر اور خطاطی کے نمونے ہیں۔ خانہ جنگی کے دوران، بہت سے مواد تباہ ہوا، گم ہوا اور بازار میں بیچ دیا گیا۔[1] یہ افغانستان کے قومی کتب خانے کے طور پر خدمات فاہم کرتا ہے۔

قابل ذکر سابق طلباء

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. The Situation of Kabul University Library: Its Past and Present Error in Webarchive template: Empty url.

بیرونی روابط

34°31′4″N 69°7′41″E / 34.51778°N 69.12806°E / 34.51778; 69.12806