"شعار" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: شعار(symbol) رمز؛ نشان؛ علامت؛ اشارہ؛ کسی مجرد کی مظہرکوئی مقید یا مقرون صورت؛ کسی قید حواس میں نہ آ...
 
سطر 2: سطر 2:
رمز؛ نشان؛ [[علامت]]؛ اشارہ؛ کسی مجرد کی مظہرکوئی مقید یا مقرون صورت؛ کسی قید حواس میں نہ آسکنے والی شے یا سوچ کے لیے وضع کی گئی مخصوص علامت؛ کوئی حرف یا نشان جسے رواجاً یا باہمی استعمال سے کسی اور کا نمایندہ مان لیا گیا ہو، جیسے کسی کیمیائی عنصر کا نام؛ کوئی نقش جس میں باہم متعلق مفاہیم کا جال سا بنا ہوا ہو یا جس سے جذبات کے کتنے ہی باہم متعلق تار جاگ اٹھتے ہوں۔ (نفسیات) وہ نقش جو تحت الشعوری مرکب مفاہیم کی زبان بنتا ہے، جیسے کوئی نقش خواب۔ (تحلیل نفسی) کوئی عمل یا اثر جو کسی دبائی گئی آرزو کی تسکین یا کسی لاشعوری نزاع کی تحلیل کی جگہ لیتا ہے۔ (بشریات، عمرانیات) ثقافتی لحاظ سے اہم آوازیں، اشیا یا ڈرامے جو انفرادی یا اجتماعی ایجاب کو پیدا کرتے ہیں، خارجی وجود دیتے ہیں یا ان کی عقلی توجیہ کرتے ہیں۔ (فعل متعدی) اشاریت کا رنگ پیدا کرنا۔<ref>آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت،ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آباد پاکستان</ref>

شعائر۔ شعیرۃ۔ کی جمع ہے شعیرۃ بروزن فعیلۃ بمعنی مفعلۃ ہے مشعرۃ کے معنی نشانی کے ہیں۔ شعائر اللہ۔ ۔ اللہ کی نشانیاں۔ شعائر اللہ۔ عرف شریعت میں عبادات کے مکانات اور زمانوں اور علامات کو کہتے ہیں ۔ مکانات عبادت جیسے کعبہ۔ عرفہ، مزدلفہ، جمرات ثلاث صفا مروہ۔ منی و جمیع مساجد وغیرہ۔ زمانے (اوقات) جیسے رمضان اور اشہر حج۔ عیدین ۔ جمعہ اور علامات جیسے [[اذان]]، اقامت، [[نماز]] باجماعت وغیرہ۔<ref>انوار البیان،محمد علی ،سورۃ البقرہ،آیت158</ref>

[[زمرہ:قرآنی اصطلاحات]]

نسخہ بمطابق 06:39، 30 اکتوبر 2015ء

شعار(symbol) رمز؛ نشان؛ علامت؛ اشارہ؛ کسی مجرد کی مظہرکوئی مقید یا مقرون صورت؛ کسی قید حواس میں نہ آسکنے والی شے یا سوچ کے لیے وضع کی گئی مخصوص علامت؛ کوئی حرف یا نشان جسے رواجاً یا باہمی استعمال سے کسی اور کا نمایندہ مان لیا گیا ہو، جیسے کسی کیمیائی عنصر کا نام؛ کوئی نقش جس میں باہم متعلق مفاہیم کا جال سا بنا ہوا ہو یا جس سے جذبات کے کتنے ہی باہم متعلق تار جاگ اٹھتے ہوں۔ (نفسیات) وہ نقش جو تحت الشعوری مرکب مفاہیم کی زبان بنتا ہے، جیسے کوئی نقش خواب۔ (تحلیل نفسی) کوئی عمل یا اثر جو کسی دبائی گئی آرزو کی تسکین یا کسی لاشعوری نزاع کی تحلیل کی جگہ لیتا ہے۔ (بشریات، عمرانیات) ثقافتی لحاظ سے اہم آوازیں، اشیا یا ڈرامے جو انفرادی یا اجتماعی ایجاب کو پیدا کرتے ہیں، خارجی وجود دیتے ہیں یا ان کی عقلی توجیہ کرتے ہیں۔ (فعل متعدی) اشاریت کا رنگ پیدا کرنا۔[1] شعائر۔ شعیرۃ۔ کی جمع ہے شعیرۃ بروزن فعیلۃ بمعنی مفعلۃ ہے مشعرۃ کے معنی نشانی کے ہیں۔ شعائر اللہ۔ ۔ اللہ کی نشانیاں۔ شعائر اللہ۔ عرف شریعت میں عبادات کے مکانات اور زمانوں اور علامات کو کہتے ہیں ۔ مکانات عبادت جیسے کعبہ۔ عرفہ، مزدلفہ، جمرات ثلاث صفا مروہ۔ منی و جمیع مساجد وغیرہ۔ زمانے (اوقات) جیسے رمضان اور اشہر حج۔ عیدین ۔ جمعہ اور علامات جیسے اذان، اقامت، نماز باجماعت وغیرہ۔[2]

  1. آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت،ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آباد پاکستان
  2. انوار البیان،محمد علی ،سورۃ البقرہ،آیت158