"القانون فی الطب" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ:اضافہ سانچہ ناوبکس {{اسلامی طب و حکمت}}
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:کتب
سطر 6: سطر 6:
[[زمرہ:ایرانی ادب]]
[[زمرہ:ایرانی ادب]]
[[زمرہ:طب یونانی]]
[[زمرہ:طب یونانی]]
[[زمرہ:کتب]]

نسخہ بمطابق 06:44، 31 اکتوبر 2015ء

فارسی زبان میں القانون فی الطب کا نسخہ جو کہ ابنِ سینا کے مزار پر موجود ہے

علم طب ، جراحی اور علم الابدان پر حکیم بوعلی سینا یا ابن سینا کی ایک مشہور تصنیف اور طبی معلومات کا سرچشمہ ۔ اصل کتاب عربی میں ہے دنیا کی تمام بڑی زبانوں میں اس کے تراجم شائع ہوچکے ہیں۔ اس کتاب میں علاوہ جراحی و علاج معالجہ کے طب کے دیگر علوم (مثلا تشریح ، فعلیات وغیرہ) کے ابواب بھی جابجا دیۓ گۓ ہیں۔