"تجربہ (احتمال نظریہ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اندرونی رابطہ
اندرونی رابطہ
سطر 1: سطر 1:
{{ناحوالہ}}
{{Wikify}}

{{اصطلاح برابر|
{{اصطلاح برابر|
تجربہ <br> مشاہدہ <br> نتیجہ|
تجربہ <br> مشاہدہ <br> نتیجہ|

نسخہ بمطابق 13:28، 1 نومبر 2015ء


اصطلاح term

تجربہ
مشاہدہ
نتیجہ

experiment
observation
outcome


یہ مضمون سائنس سے متعلق ہے۔

احتمال نظریہ میں تجربہ ایسے عمل کو کہا جاتا ہے، جس کا نتیجہ مشاہدہ کی صورت دیکھا جا سکے۔ لفظ تجربہ یہاں وسیع معنوں میں استعمال ہوتا ہے۔ سادہ مثال: ایک سکہ کو ہوا میں اچھالا جائے اور ہر اچھالنے کے بعد مشاہدہ کیا جائے کہ نتیجہ "سر" تھا یا "دُم"۔

تجربہ کی ایک اور مثال یہ ہے کہ کسی چوراہے پر گزرتی گاڑیوں کا مشاہدہ کر کے یہ معلوم کیا جائے کہ آنے والی گاڑی، دائیں مڑتی ہے، یا بائیں، یا سیدھی سفر کرتی رہتی ہے۔ اس تجربہ میں ممکنہ نتائج

  1. دائٰیں مڑنا
  2. بائیں مڑنا
  3. سیدھا چلتے جانا

ہیں۔


E=mc2     اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیٔے     ریاضی علامات