"ویکیپیڈیا:فاضل کاری" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ سانچہ/سانچہ جات
سطر 1: سطر 1:
{{subcat guideline|متن سے متعلق رہنمائی|فاضل کاری|وپ:فاضل کاری}}
[[File:No-spam.svg|thumb|فاضل کاری - ممنوع!]]
[[File:No-spam.svg|thumb|فاضل کاری - ممنوع!]]
<big>ویکی فاضل کاری</big> (Wiki Spammig) کی تین اقسام ہیں جن میں اشتہارات بطورمضامین، فاضل کاری در بیرونی روابط اور مصنف یا کام کو فروغ دینے کے مقصد سے حوالہ جات شامل کرنا۔
<big>ویکی فاضل کاری</big> (Wiki Spammig) کی تین اقسام ہیں جن میں اشتہارات بطورمضامین، فاضل کاری در بیرونی روابط اور مصنف یا کام کو فروغ دینے کے مقصد سے حوالہ جات شامل کرنا۔

نسخہ بمطابق 06:36، 11 نومبر 2015ء

فاضل کاری - ممنوع!

ویکی فاضل کاری (Wiki Spammig) کی تین اقسام ہیں جن میں اشتہارات بطورمضامین، فاضل کاری در بیرونی روابط اور مصنف یا کام کو فروغ دینے کے مقصد سے حوالہ جات شامل کرنا۔

اشتہارات بطور مضامین

ایسے مضامین اشتہارات تصور کیے جاتے ہیں جو ایک کاروبار کے لئے ترغیب دیتے ہیں، جس میں مصنوعات یا خدمات، یا تعلقات عامہ جو کہ کے ایک کمپنی یا فرد کو فروغ دینے کے لئے استعمال کیے جا رہے ہیں۔

ویکی فاضل کاری مضامین عام طور پر فروخت پر مبنی زبان میں لکھے جاتے ہیں اور بیرونی روابط سے ایک تجارتی ویب سائٹ سے منسلک ہوتے ہیں۔ تشہیری نقاب پوش مضامین کی صریح مثالوں کو سریع حذف شدگی کا سانچہ لگا کر ویکیپیڈیا سے حذف کرنے کی درخواست دی جا سکتی ہے {{سریع حذف فاضل کاری}}۔

فاضل کاری در بیرونی روابط

فاضل کاری در کتب

فاضل کاری در حوالہ جات

فاضل کار کو فروغ دینے سے بچنا

فاضل کار بننے سے کیسے بچیں

فاضل کاروں کو انتباہ دینا

کچھ مضامین جس مین تشہیری عوامل ہوں خاص طور پر انٹرنیٹ موضوعات سے متعلق، ایک سے زیادہ ویب سائٹس سے جارحانہ فاضل کاری(سپیمنگ) کا شکار ہیں۔ اگر مضمون میں غیر متعلقہ فاضل کاری ہے اور آپ کو اسے دور کرنے کے لئے وقت یا صلاحیت نہیں ہے تو آپ اس پر یہ سانچہ لگا سکتے ہیں۔ یہ سانچہ توسیع کے بعد مندرجہ ذیل صورت میں نظر آتا ہے۔

فاضل کاری سے نمٹنا

مزید دیکھئے

بیرونی روابط