"اشاراتی حرکت" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبہ: يتيم صفحہ، سانچہ کا اضافہ
ویکائی، اضافہ مواد
سطر 1: سطر 1:
{{یتیم}}
{{یتیم}}
اشاراتی [[حرکت]]؛ [[اظہار]]؛ کسی [[خیال]]، احساس یا جذبے کو ظاہر کرنے یا کسی دلیل یا رائے کو تقویت دینے کے لیے حرکت یا عمل؛ [[جسم]] یا [[اعضا]] کی حرکت؛ اشارت؛ ادا؛ علامت؛ علامت کے طور پر کوئی عمل جیسے علامت امن۔ (فعل متعدی) اشاروں کے ذریعے بیان کرنا۔ (فعل لازم) اشارہ ہونا۔<ref>آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت،ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آباد پاکستان</ref>

ایماء یا ایما : Gesture
ایماء یا ایما : Gesture



نسخہ بمطابق 20:09، 11 نومبر 2015ء

اشاراتی حرکت؛ اظہار؛ کسی خیال، احساس یا جذبے کو ظاہر کرنے یا کسی دلیل یا رائے کو تقویت دینے کے لیے حرکت یا عمل؛ جسم یا اعضا کی حرکت؛ اشارت؛ ادا؛ علامت؛ علامت کے طور پر کوئی عمل جیسے علامت امن۔ (فعل متعدی) اشاروں کے ذریعے بیان کرنا۔ (فعل لازم) اشارہ ہونا۔[1]

ایماء یا ایما : Gesture

ایمائات : Gestures

ایمائت / ایماکاری : Gesturing




حوالۂ لغت

  1. آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت،ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آباد پاکستان