"انجینئر" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ویکائی
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''مہندس''' ENGINEER
مہندسENGINEER
انجینئر؛ مہندس؛وہ شخص جو انجینئرنگ کے طریقوںسے چیزوں کے خاکے، ان کے نمونے تیار یا [[تعمیر]] کرتا ہے؛ مشین یا ریل کا انجن چلانے والا؛ ماہر جو کسی منصوبے کے انتظامی امور انجام دیتا ہے۔ (امریکی فوج) انجینئروں کی کور کا رکن جو قلعے، پل اور [[سڑکیں]] وغیرہ تعمیر کرتی ہے؛ ابتدا میں اس [[لفظ]] کا اطلاق فوجی مشینوں کے منتظم پر ہوتا تھا۔ (فعل متعدی) انجینئر کے فرائض انجام دینا؛ خوش تدبیری سے کام لینا؛ رہنمائی کرنا یا نگرانی کرنا۔<ref>آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت،ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آباد پاکستان</ref>
انجینئر؛ مہندس؛وہ شخص جو انجینئرنگ کے طریقوں سے چیزوں کے خاکے، ان کے نمونے تیار یا [[تعمیر]] کرتا ہے؛ مشین یا ریل کا انجن چلانے والا؛ ماہر جو کسی منصوبے کے انتظامی امور انجام دیتا ہے۔ (امریکی فوج) انجینئروں کی کور کا رکن جو قلعے، پل اور [[سڑکیں]] وغیرہ تعمیر کرتی ہے؛ ابتدا میں اس [[لفظ]] کا اطلاق فوجی مشینوں کے منتظم پر ہوتا تھا۔ (فعل متعدی) انجینئر کے فرائض انجام دینا؛ خوش تدبیری سے کام لینا؛ رہنمائی کرنا یا نگرانی کرنا۔<ref>آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت، ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آباد پاکستان</ref>


== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات|}}
[[زمرہ:ہندسیاتی پیشے]]
[[زمرہ:ہندسیاتی پیشے]]
[[زمرہ:مہندسین]]
[[زمرہ:مہندسین]]

نسخہ بمطابق 10:12، 13 نومبر 2015ء

مہندس ENGINEER انجینئر؛ مہندس؛وہ شخص جو انجینئرنگ کے طریقوں سے چیزوں کے خاکے، ان کے نمونے تیار یا تعمیر کرتا ہے؛ مشین یا ریل کا انجن چلانے والا؛ ماہر جو کسی منصوبے کے انتظامی امور انجام دیتا ہے۔ (امریکی فوج) انجینئروں کی کور کا رکن جو قلعے، پل اور سڑکیں وغیرہ تعمیر کرتی ہے؛ ابتدا میں اس لفظ کا اطلاق فوجی مشینوں کے منتظم پر ہوتا تھا۔ (فعل متعدی) انجینئر کے فرائض انجام دینا؛ خوش تدبیری سے کام لینا؛ رہنمائی کرنا یا نگرانی کرنا۔[1]

حوالہ جات

  1. آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت، ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آباد پاکستان