"ویکیپیڈیا:اکثر پوچھے جانے والے سوالات" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: تکرار حروف)
سطر 17: سطر 17:
(۲) وظیفہ یا شیئا للّٰہ کا کرنا جائز ہے یا نہ ؟
(۲) وظیفہ یا شیئا للّٰہ کا کرنا جائز ہے یا نہ ؟
(۳) بزرگانِ دین و اولیائے کرام وپیرانِ طریقت حیات یا ممات ہوں، انہیں رضی اللّٰہ تعالی عنہکہنا صحیح ہے ؟
(۳) بزرگانِ دین و اولیائے کرام وپیرانِ طریقت حیات یا ممات ہوں، انہیں رضی اللّٰہ تعالی عنہکہنا صحیح ہے ؟
(۴) اگر اولیائے کرام یا نبی ورسول کا دعا میں وسیلہ گردانا جائے، تو اس پر سند نقل کون سی ہے؟ یعنی آیت و حدیث کوئی اس پر نص ہے یا نہ؟چونکہ جماعت غیر مقلدین منکر وسیلہ ہیں، لہٰذاان کے اسکات کے لئے دلائل عقلیہ ونقلیہ کتب معتبرہ سے تحریر فرمائیں ۔
(۴) اگر اولیائے کرام یا نبی ورسول کا دعا میں وسیلہ گردانا جائے، تو اس پر سند نقل کون سی ہے؟ یعنی آیت و حدیث کوئی اس پر نص ہے یا نہ؟چونکہ جماعت غیر مقلدین منکر وسیلہ ہیں، لہٰذاان کے اسکات کے لئے دلائل عقلیہ ونقلیہ11:13, 15 نومبر 2015 ([[UTC|م ع و]])11:13, 15 نومبر 2015 ([[UTC|م ع و]])~~<ref></ref> کتب معتبرہ سے تحریر فرمائیں ۔
(۵) چار امام کیوں ہوئے؟کیا دین میں کوئی کمی تھی جو انہوں نے آکر پوری کی اور تقلید سے امت محمدیہ کوتحفہ دیا؟اور اگرمان لیا جائے کہ اماموں نے آن کر دین کی کمی کو پورا کیا ،تو یہ تو بتلائیے کہ کیا پہلے تقلید تھی؟ اور کیا رسول اللہ ا بھی کسی کے مقلد تھے ؟اور خلفائے راشدین و تبع تابعین کون سے امام کے مقلد تھے؟ یہ جملہ مخالف پارٹی غیر مقلد ین کے اعتراضات ہیں۔ امید ہے کہ آپ ان جملہ اعتراضات کے جواب مفصل ومدلل تحریر فرمائیں گے ۔بَیِّنُوْا تُوْجَرُوْا
(۵) چار امام کیوں ہوئے؟کیا دین میں کوئی کمی تھی جو انہوں نے آکر {{اقتباس|یہاں اقتباس درج کریں}}پوری کی اور تقلید سے امت محمدیہ کوتحفہ دیا؟اور اگرمان لیا جائے کہ اماموں نے آن کر دین کی کمی کو پورا کیا ،تو یہ تو بتلائیے کہ کیا پہلے تقلید تھی؟ اور کیا رسول اللہ ا بھی کسی کے مقلد تھے ؟اور خلفائے راشدین و تبع تابعین کون سے امام کے مقلد تھے؟ یہ جملہ مخالف پارٹی غیر مقلد ین کے اعتراضات ہیں۔ امید ہے کہ آپ ان جملہ اعتراضات کے جواب مفصل ومدلل تحریر فرمائیں گے ۔بَیِّنُوْا تُوْجَرُوْا


=== میرا مضمون کیوں حذف کر دیا گیا؟ ===
=== میرا مضمون کیوں حذف کر دیا گیا؟ ===

نسخہ بمطابق 11:13، 15 نومبر 2015ء

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

یہ ویکیپیڈیا استعمال کرتے ہوئے اکثر پوچھے گئے سوالات کی ایک فہرست ہے۔

میں ایک نیا صفحہ کس طرح تخلیق کروں؟

آپ کو ایک نیا مضمون بنانے کے لئے ایک ویکیپیڈیا کھاتہ (اکاؤنٹ) کی ضرورت ہے۔ آپ یہاں نیا کھاتہ کھول سکتے ہیں۔ صارف نام منتخب کرنے کے لیے دیکھیے صارف نام حکمت عملی

ایک نیا مضمون تخلیق کرنے کے لیے دیکھیے: ویکیپیڈیا:آپ کا پہلا مضمون۔ اس کے علاوہ آپ ویکیپیڈیا:ساحر تخلیق مضمون کے ذریعے بھی مضمون تخلیق کر سکتے ہیں۔ استفتاء:240 کیا فرماتے علمائے محققین و فضلائے مدققین اس مسئلہ میں کہ ۔۔۔ (۱) وسیلہ فی زماننا اگر رسول خدایا اولیائے کرام کالیا جائے تو یہ جائز ہے یا نہ؟ (۲) وظیفہ یا شیئا للّٰہ کا کرنا جائز ہے یا نہ ؟ (۳) بزرگانِ دین و اولیائے کرام وپیرانِ طریقت حیات یا ممات ہوں، انہیں رضی اللّٰہ تعالی عنہکہنا صحیح ہے ؟ (۴) اگر اولیائے کرام یا نبی ورسول کا دعا میں وسیلہ گردانا جائے، تو اس پر سند نقل کون سی ہے؟ یعنی آیت و حدیث کوئی اس پر نص ہے یا نہ؟چونکہ جماعت غیر مقلدین منکر وسیلہ ہیں، لہٰذاان کے اسکات کے لئے دلائل عقلیہ ونقلیہ11:13, 15 نومبر 2015 (م ع و)11:13, 15 نومبر 2015 (م ع و)~~نقص حوالہ: نادرست <ref> ٹیگ; بے نام حوالہ جات کا مواد ہونا چاہیے کتب معتبرہ سے تحریر فرمائیں ۔ (۵) چار امام کیوں ہوئے؟کیا دین میں کوئی کمی تھی جو انہوں نے آکر

یہاں اقتباس درج کریں
پوری کی اور تقلید سے امت محمدیہ کوتحفہ دیا؟اور اگرمان لیا جائے کہ اماموں نے آن کر دین کی کمی کو پورا کیا ،تو یہ تو بتلائیے کہ کیا پہلے تقلید تھی؟ اور کیا رسول اللہ ا بھی کسی کے مقلد تھے ؟اور خلفائے راشدین و تبع تابعین کون سے امام کے مقلد تھے؟ یہ جملہ مخالف پارٹی غیر مقلد ین کے اعتراضات ہیں۔ امید ہے کہ آپ ان جملہ اعتراضات کے جواب مفصل ومدلل تحریر فرمائیں گے ۔بَیِّنُوْا تُوْجَرُوْا

میرا مضمون کیوں حذف کر دیا گیا؟

آپ اس جگہ جہاں آپ کا صفحہ تھا پر نظر ڈالیں تو تو وہاں ایک سرخ خانہ میں اس صارف کا نام ظاہر ہو گا جس نے اس صفحہ کو حذف کیا اور اس کی وجہ یا وجوہات۔ اگر وجہ واضح نہیں تو آپ اس صارف کے تبادلۂ خیال صفحہ پر پیغام دے کر اس بارے میں پوچھ سکتے ہیں۔

میں کس طرح ایک مضمون کا نام تبدیل کر سکتا ہوں؟

آپ منتقل بٹن کا استعمال کرتے ہوئے مضمون کو کسے دوسرے عنوان پر منتقل کرسکتے ہیں۔ جو کہ خانہ تلاش کے ساتھ "نیچے تیر" پر کلک کرنے پر سامنے آئے گا۔ تاہم آپ محفوظ کردہ صفحات کو منتقل نہیں کر سکتے۔

میں کس طرح اپنا صارف کا نام تبدیل کر سکتا ہوں / اپنا کھاتہ حذف کر سکتا ہوں؟

صارف نام حذف نہیں کیا جا سکتا۔ تاہم آپ اپنا صارف نام تبدیل کر سکتے ہیں۔ جس کے لیے آپ تبدیلی صارف نام صفحہ پر درخواست دے سکتے ہیں۔

ویکیپیڈیا پر مضامین کون لکھتا ہے؟

ویکیپیڈیا پر تقریبا تمام مضامین ایک سے زیادہ صارفین کی طرف سے لکھے جاتے ہیں۔ اگر آپ متعلقہ مضمون کے تاریخچہ پر کلک کریں کو ان تمام صارفین کی فہرست سامنے آئے گی جنہوں نے اس مضمون میں شراکت کی ہے۔

کیا میں طبی، قانونی، مالی، حفاظت، اور دیگر اہم مسائل پر مشورہ کے لئے ویکیپیڈیا پر بھروسہ کر سکتا ہوں؟

ایک لفظ میں، نہیں۔ اگر آپ کو مخصوص مشورہ کی ضرورت ہو تو براہ مہربانی (مثال کے طور پر،، طبی قانونی، مالی یا رسک مینجمنٹ) اس سے متعلقہ پیشہ ور اشخاص سے رابطہ کریں۔

ویکیپیڈیا کا مالک کون ہے؟

ویکیپیڈیا ایک غیر منفعت بخش ادارہ ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن کی ملکیت ہے۔

میں کس طرح ویکیپیڈیا رابطہ کر سکتا ہوں؟

آپ یہاں پر رابطہ کر سکتے ہیں۔