"ویکیپیڈیا:آٹوویکی براؤزر/خودکار تخلیق مضامین" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
اضافہ
سطر 2: سطر 2:
ویکیپیڈیا میں بنیادی طور پر دو طرح کے مضامین و صفحات بنائے جاتے ہیں؛ پہلی قسم ان مضامین/صفحات کی ہے جن کی معلومات دیگر مضامین سے جدا اور مختلف نوعیت کی حامل ہوتی ہیں، جبکہ دوسری قسم ان مضامین و صفحات کی ہے جن میں موجود اکثر معلومات متعلقہ موضوع کے دیگر صفحات سے یکساں ہوتی ہیں، مثلاً شہروں، دیہاتوں، قصبات اور کاروں و ایئرپورٹس وغیرہ کے مضامین۔ ان موضوعات پر لکھے جانے والے مضامین کا ابتدائی خاکہ یکساں ہوتا ہے۔<br />

چناں چہ مضامین و صفحات کی اسی دوسری قسم پر مضامین خودکار طریقہ سے بنائے جاتے ہیں۔ خودکار طریقہ سے مضامین بنانے کے متعدد ذرائع ہیں جن میں ایک معروف ذریعہ آٹو ویکی براؤزر ہے، ذیل میں آٹو ویکی براؤزر سے مضامین تحریر کرنے کا سادہ اور سہل ترین طریقہ درج ہے۔

== آغاز و ڈاؤنلوڈ ==
خودکار طور پر مضامین تحریر کرنے کے لیے آٹو ویکی براؤزر میں ایک پلگ ان انسٹال کرنا ہوتا ہے، اس پلگ ان کا نام CSVLoader ہے۔ اگر آپ کی مشین پر آٹو ویکی براؤزر کھلا ہو تو بند کر دیں اور اس کے بعد [https://drive.google.com/file/d/0B6pxqIu18Uu-dElBMktpQ0pud1k/edit?usp=sharing یہاں سے اس پلگ ان کو ڈاؤنلوڈ] کرلیں۔ ڈاؤنلوڈ ہو جانے کے بعد آپ کو یہ ایک .zip فائل نظر آئے گی، اسے ایکسٹریکٹ کریں تو اس میں ایک فولڈر ہوگا، اس فولڈر میں ایک فائل جس کا نام CSVLoader.dll ہوگا اس کو کاپی کر کے آٹو ویکی براؤزر کے فولڈر میں پیسٹ کر دیں۔

نسخہ بمطابق 18:40، 15 نومبر 2015ء

ویکیپیڈیا میں بنیادی طور پر دو طرح کے مضامین و صفحات بنائے جاتے ہیں؛ پہلی قسم ان مضامین/صفحات کی ہے جن کی معلومات دیگر مضامین سے جدا اور مختلف نوعیت کی حامل ہوتی ہیں، جبکہ دوسری قسم ان مضامین و صفحات کی ہے جن میں موجود اکثر معلومات متعلقہ موضوع کے دیگر صفحات سے یکساں ہوتی ہیں، مثلاً شہروں، دیہاتوں، قصبات اور کاروں و ایئرپورٹس وغیرہ کے مضامین۔ ان موضوعات پر لکھے جانے والے مضامین کا ابتدائی خاکہ یکساں ہوتا ہے۔
چناں چہ مضامین و صفحات کی اسی دوسری قسم پر مضامین خودکار طریقہ سے بنائے جاتے ہیں۔ خودکار طریقہ سے مضامین بنانے کے متعدد ذرائع ہیں جن میں ایک معروف ذریعہ آٹو ویکی براؤزر ہے، ذیل میں آٹو ویکی براؤزر سے مضامین تحریر کرنے کا سادہ اور سہل ترین طریقہ درج ہے۔

آغاز و ڈاؤنلوڈ

خودکار طور پر مضامین تحریر کرنے کے لیے آٹو ویکی براؤزر میں ایک پلگ ان انسٹال کرنا ہوتا ہے، اس پلگ ان کا نام CSVLoader ہے۔ اگر آپ کی مشین پر آٹو ویکی براؤزر کھلا ہو تو بند کر دیں اور اس کے بعد یہاں سے اس پلگ ان کو ڈاؤنلوڈ کرلیں۔ ڈاؤنلوڈ ہو جانے کے بعد آپ کو یہ ایک .zip فائل نظر آئے گی، اسے ایکسٹریکٹ کریں تو اس میں ایک فولڈر ہوگا، اس فولڈر میں ایک فائل جس کا نام CSVLoader.dll ہوگا اس کو کاپی کر کے آٹو ویکی براؤزر کے فولڈر میں پیسٹ کر دیں۔