"جزیرہ نما عرب" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م تحسینی تبدیلی using AWB
سطر 12: سطر 12:
[[تصویر:Arabian Peninsula dust SeaWiFS.jpg|thumb|جزیرہ نما عرب کا خلائی منظر]]
[[تصویر:Arabian Peninsula dust SeaWiFS.jpg|thumb|جزیرہ نما عرب کا خلائی منظر]]

جزیرہ نما عرب {{دیگر نام|عربی=شبه الجزيرة العربية|انگریزی=Arabian Peninsula}} جنوب مغربی ایشیا میں [[افریقہ]] اور [[ایشیا]] کے سنگم پر واقع ایک [[جزیرہ نما]] ہے جس کا بیشتر حصہ صحرائی ہے۔ جزیرہ نما عرب [[مشرق وسطی]] کا اہم ترین حصہ ہے اور تیل اور گیس کے وسیع تر ذخائر کے باعث خطے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔
'''جزیرہ نما عرب''' {{دیگر نام|عربی=شبه الجزيرة العربية|انگریزی=Arabian Peninsula}} جنوب مغربی ایشیا میں [[افریقہ]] اور [[ایشیا]] کے سنگم پر واقع ایک [[جزیرہ نما]] ہے جس کا بیشتر حصہ صحرائی ہے۔ جزیرہ نما عرب [[مشرق وسطی]] کا اہم ترین حصہ ہے اور تیل اور گیس کے وسیع تر ذخائر کے باعث خطے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔

جزیرہ نما عرب کا ساحل مغرب میں [[بحیرہ احمر]] اور [[خلیج عقبہ]]، جنوب مشرق میں [[بحیرہ عرب]] اور شمال مشرق میں [[خلیج اومان]]، [[آبنائے ہرمز]] اور [[خلیج فارس]] سے ملتا ہے۔
جزیرہ نما عرب کا ساحل مغرب میں [[بحیرہ احمر]] اور [[خلیج عقبہ]]، جنوب مشرق میں [[بحیرہ عرب]] اور شمال مشرق میں [[خلیج اومان]]، [[آبنائے ہرمز]] اور [[خلیج فارس]] سے ملتا ہے۔

شمال میں جزیرہ نما عرب کی حدود [[کوہ زاگرس]] ([[عربی]]: [[زاغروس]]) تک جاکر ختم ہوجاتی ہیں۔ جغرافیائی طور پر یہ بغیر کسی واضح علامت [[صحرائے شام]] سے مل جاتا ہے۔
شمال میں جزیرہ نما عرب کی حدود [[کوہ زاگرس]] ([[عربی]]: [[زاغروس]]) تک جاکر ختم ہوجاتی ہیں۔ جغرافیائی طور پر یہ بغیر کسی واضح علامت [[صحرائے شام]] سے مل جاتا ہے۔

سیاسی طور پر جزیرہ نما عرب [[سعودی عرب]] اور [[کویت]] کی شمالی سرحدوں کے ساتھ ختم ہوجاتا ہے۔
سیاسی طور پر جزیرہ نما عرب [[سعودی عرب]] اور [[کویت]] کی شمالی سرحدوں کے ساتھ ختم ہوجاتا ہے۔

درج ذیل ممالک جزیرہ نما کا حصہ سمجھے جاتے ہیں:
درج ذیل ممالک جزیرہ نما کا حصہ سمجھے جاتے ہیں:

* {{پرچم | بحرین}} (تکنیکی طور پر جزیرہ نما سے کٹا ہوا ایک جزیرہ ہے)
* {{پرچم | بحرین}} (تکنیکی طور پر جزیرہ نما سے کٹا ہوا ایک جزیرہ ہے)
سطر 27: سطر 27:
* {{پرچم | سعودی عرب}}
* {{پرچم | سعودی عرب}}
* {{پرچم | متحدہ عرب امارات}}
* {{پرچم | متحدہ عرب امارات}}
* {{پرچم | یمن}}
* {{پرچم | یمن}}

جزیرہ نما کا بیشتر حصہ [[سعودی عرب]] میں شامل ہے اور آبادی کی اکثریت بھی سعودی عرب اور یمن میں رہائش پذیر ہے۔ جزیرہ نما عرب میں دنیا کے سب سے زیادہ تیل کے ذخائر پائے جاتے ہیں۔ مسلمانوں کے مقدس ترین مقامات [[مکہ مکرمہ]] اور [[مدینہ منورہ]] بھی یہیں ہیں۔ معاشی طور پر [[متحدہ عرب امارات]] اور [[سعودی عرب]] خطے کی امیر ترین اقوام ہیں۔ عربی دنیا کا معروف ٹیلی وژن چینل [[الجزیرہ چینل|الجزیرہ]] بھی اسی جزیرہ نما کے ایک ملک [[قطر]] سے چلایا جاتا ہے۔

{{Commonscat|Arabian Peninsula}}
{{Commonscat|Arabian Peninsula}}

نسخہ بمطابق 00:10، 16 نومبر 2015ء

جزیرہ نما عرب
رقبہ3.2 ملین کلومیٹر2 (1.25 ملین میل²)
آبادی~77 ملین
لقب آبادیعربی
ممالک بحرین
 کویت
 سلطنت عمان
 قطر
 سعودی عرب
 متحدہ عرب امارات
 یمن
جزیرہ نما عرب کا خلائی منظر

جزیرہ نما عرب (عربی: شبه الجزيرة العربية، انگریزی: Arabian Peninsula) جنوب مغربی ایشیا میں افریقہ اور ایشیا کے سنگم پر واقع ایک جزیرہ نما ہے جس کا بیشتر حصہ صحرائی ہے۔ جزیرہ نما عرب مشرق وسطی کا اہم ترین حصہ ہے اور تیل اور گیس کے وسیع تر ذخائر کے باعث خطے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔

جزیرہ نما عرب کا ساحل مغرب میں بحیرہ احمر اور خلیج عقبہ، جنوب مشرق میں بحیرہ عرب اور شمال مشرق میں خلیج اومان، آبنائے ہرمز اور خلیج فارس سے ملتا ہے۔

شمال میں جزیرہ نما عرب کی حدود کوہ زاگرس (عربی: زاغروس) تک جاکر ختم ہوجاتی ہیں۔ جغرافیائی طور پر یہ بغیر کسی واضح علامت صحرائے شام سے مل جاتا ہے۔

سیاسی طور پر جزیرہ نما عرب سعودی عرب اور کویت کی شمالی سرحدوں کے ساتھ ختم ہوجاتا ہے۔

درج ذیل ممالک جزیرہ نما کا حصہ سمجھے جاتے ہیں:

جزیرہ نما کا بیشتر حصہ سعودی عرب میں شامل ہے اور آبادی کی اکثریت بھی سعودی عرب اور یمن میں رہائش پذیر ہے۔ جزیرہ نما عرب میں دنیا کے سب سے زیادہ تیل کے ذخائر پائے جاتے ہیں۔ مسلمانوں کے مقدس ترین مقامات مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ بھی یہیں ہیں۔ معاشی طور پر متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب خطے کی امیر ترین اقوام ہیں۔ عربی دنیا کا معروف ٹیلی وژن چینل الجزیرہ بھی اسی جزیرہ نما کے ایک ملک قطر سے چلایا جاتا ہے۔

حوالہ جات