"نقطہ جوش" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م تحسینی تبدیلی, typos fixed: کوئ ← کوئی (2) using AWB
سطر 1: سطر 1:
جس درجہ حرارت پر کوئ [[مائع]] ابلنے لگتا ہے اسے اس مائع کا نقطہ کھولاؤ boiling point کہتے ہیں۔ اس [[درجہ حرارت]] پر وہ مائع تیزی سے اپنے بخارات میں تبدیل ہونے لگتا ہے جسے vaporization کہتے ہیں۔ پانی کا نقطہ کھولاؤ ایک سو ڈگری سنٹی گریڈ ہوتا ہے۔ [[دباؤ]] کی تبدیلی سے نقطہ کھولاؤ میں بھی تبدیلی آتی ہے۔ اسی طرح کثافتوں کی موجودگی سے بھی نقطہ کھولاؤ میں تبدیلی آتی ہے۔
جس درجہ حرارت پر کوئی [[مائع]] ابلنے لگتا ہے اسے اس مائع کا نقطہ کھولاؤ boiling point کہتے ہیں۔ اس [[درجہ حرارت]] پر وہ مائع تیزی سے اپنے بخارات میں تبدیل ہونے لگتا ہے جسے vaporization کہتے ہیں۔ پانی کا نقطہ کھولاؤ ایک سو ڈگری سنٹی گریڈ ہوتا ہے۔ [[دباؤ]] کی تبدیلی سے نقطہ کھولاؤ میں بھی تبدیلی آتی ہے۔ اسی طرح کثافتوں کی موجودگی سے بھی نقطہ کھولاؤ میں تبدیلی آتی ہے۔


[[تصویر:Phase change - en.svg]]
[[تصویر:Phase change - en.svg]]


کوئ مائع اس وقت ابلنے لگتا ہے جب اسکا [[بخاری دباؤ]] vapour pressure اسکی سطح پر موجود بیرونی [[دباؤ]] کے برابر ہو جاۓ۔ چونکہ پہاڑوں پر [[ہوا کا دباؤ]] کم ہوتا ہے اسلیۓ وہاں پانی کم درجہ حرارت پر ابلتا ہے جس کی وجہ سے چاول گوشت وغیرہ دیر سے گلتے ہیں. [[پریشر کوکر]] میں دباؤ کی وجہ سے پانی لگ بھگ ایک سو دس ڈگری سنٹی گریڈ پر ابلتا ہے جس کی وجہ سے کھانا جلدی گل جاتا ہے۔
کوئی مائع اس وقت ابلنے لگتا ہے جب اسکا [[بخاری دباؤ]] vapour pressure اسکی سطح پر موجود بیرونی [[دباؤ]] کے برابر ہو جاۓ۔ چونکہ پہاڑوں پر [[ہوا کا دباؤ]] کم ہوتا ہے اسلیۓ وہاں پانی کم درجہ حرارت پر ابلتا ہے جس کی وجہ سے چاول گوشت وغیرہ دیر سے گلتے ہیں. [[پریشر کوکر]] میں دباؤ کی وجہ سے پانی لگ بھگ ایک سو دس ڈگری سنٹی گریڈ پر ابلتا ہے جس کی وجہ سے کھانا جلدی گل جاتا ہے۔
[[ماونٹ ایورسٹ]] پر جو دنیا کی بلند ترین چوٹی ہے پانی 69 ڈگری سنٹی گریڈ پر ابلتا ہے۔
[[ماونٹ ایورسٹ]] پر جو دنیا کی بلند ترین چوٹی ہے پانی 69 ڈگری سنٹی گریڈ پر ابلتا ہے۔


سطر 13: سطر 13:
*[[فاصل درجۂ حرارت|کریٹیکل ٹمپریچر]]
*[[فاصل درجۂ حرارت|کریٹیکل ٹمپریچر]]
*[[نقطۂ انجماد|نقطہ انجماد]]
*[[نقطۂ انجماد|نقطہ انجماد]]





[[زمرہ:گیسیں]]
[[زمرہ:گیسیں]]

نسخہ بمطابق 00:36، 16 نومبر 2015ء

جس درجہ حرارت پر کوئی مائع ابلنے لگتا ہے اسے اس مائع کا نقطہ کھولاؤ boiling point کہتے ہیں۔ اس درجہ حرارت پر وہ مائع تیزی سے اپنے بخارات میں تبدیل ہونے لگتا ہے جسے vaporization کہتے ہیں۔ پانی کا نقطہ کھولاؤ ایک سو ڈگری سنٹی گریڈ ہوتا ہے۔ دباؤ کی تبدیلی سے نقطہ کھولاؤ میں بھی تبدیلی آتی ہے۔ اسی طرح کثافتوں کی موجودگی سے بھی نقطہ کھولاؤ میں تبدیلی آتی ہے۔

کوئی مائع اس وقت ابلنے لگتا ہے جب اسکا بخاری دباؤ vapour pressure اسکی سطح پر موجود بیرونی دباؤ کے برابر ہو جاۓ۔ چونکہ پہاڑوں پر ہوا کا دباؤ کم ہوتا ہے اسلیۓ وہاں پانی کم درجہ حرارت پر ابلتا ہے جس کی وجہ سے چاول گوشت وغیرہ دیر سے گلتے ہیں. پریشر کوکر میں دباؤ کی وجہ سے پانی لگ بھگ ایک سو دس ڈگری سنٹی گریڈ پر ابلتا ہے جس کی وجہ سے کھانا جلدی گل جاتا ہے۔ ماونٹ ایورسٹ پر جو دنیا کی بلند ترین چوٹی ہے پانی 69 ڈگری سنٹی گریڈ پر ابلتا ہے۔

سب سے کم نقطہ کھولاؤ ہیلیم کا ہوتا ہے۔ سب سے زیادہ نقطہ کھولاؤ ٹنگسٹن اور Rhenium کا ہوتا ہے جو 5000K سے زیادہ ہوتا ہے۔

درجہ حرارت کے لحاظ سے مختلف مائعات کا بخاری دباؤ

مزید دیکھیۓ