"کلابریا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م تحسینی تبدیلی+درستی املا, typos fixed: تقریبا ← تقریباً using AWB
م استرجع ترامیم Obaid-bot (تبادلۂ خیال) (بذریعہ ہگل) (3.1.18)
سطر 11: سطر 11:
}}
}}

{{ٹ}}کلابریا{{ن}} ([[انگریزی زبان|انگریزی]]، [[اطالوی]]: Calabria) (لاطینی: Bruttium) جنوبی [[اطالیہ|اٹلی]] کا علاقہ ہے۔ علاقہ کے شمال میں اٹلی کا علاقہ [[بازیلیکاتا]] ([[بازیلیکاتا|Basilicata]])، جنوب مغرب میں [[صقلیہ|سسلیہ]]، مغرب اور مشرق میں [[بحیرہ روم]] واقع ہے۔ علاقہ کا کل رقبہ 15,080 مربع کلومیٹر اور آبادی تقریباًًًًً بیس لاکھ ہے۔ علاقائی صدر مقام [[کاتنزارو]] ([[کاتاندزارو]]) ہے۔
{{ٹ}}کلابریا{{ن}} ([[انگریزی زبان|انگریزی]]، [[اطالوی]]: Calabria) (لاطینی: Bruttium) جنوبی [[اطالیہ|اٹلی]] کا علاقہ ہے۔ علاقہ کے شمال میں اٹلی کا علاقہ [[بازیلیکاتا]] ([[بازیلیکاتا|Basilicata]])، جنوب مغرب میں [[صقلیہ|سسلیہ]]، مغرب اور مشرق میں [[بحیرہ روم]] واقع ہے۔ علاقہ کا کل رقبہ 15,080 مربع کلومیٹر اور آبادی تقریبا بیس لاکھ ہے۔ علاقائی صدر مقام [[کاتنزارو]] ([[کاتاندزارو]]) ہے۔

علاقہ کو پانچ صوبوں میں تقسیم کیا گیا ہے، جنکی تفصیل خانہ معلومات میں دی گئی ہے۔
علاقہ کو پانچ صوبوں میں تقسیم کیا گیا ہے، جنکی تفصیل خانہ معلومات میں دی گئی ہے۔
سطر 53: سطر 55:
|}
|}
(نوٹ: خانہ معلومات میں دی گئی آبادی سارے صوبہ بشمول تمام [[کمونے]] کی آبادی کے ہے، نہ کا صرف شہر کی۔)
(نوٹ: خانہ معلومات میں دی گئی آبادی سارے صوبہ بشمول تمام [[کمونے]] کی آبادی کے ہے، نہ کا صرف شہر کی۔)

== جغرافیعہ ==
== جغرافیعہ ==

علاقہ تین اطراف سے بحیرہ روم کے پانی میں گھرا ہوا ہے، جبکہ شمال میں اٹلی کے علاقہ [[بازیلیکاتا]] سے جڑا ہوا ہے۔ جنوب مغرب میں سمندر کے پار اٹلی کا علاقہ [[صقلیہ|سسلیہ]] واقع ہے، لیکن یہاں سمندر انتہائی چھوٹی پٹی کی صورت میں ہے اور دونوں علاقوں کا فاصلہ صرف 3.2 ک[[لومیٹر]] ہے۔

[[تصویر:Calabria_Provinces_urdu.png|250px|thumb|left|کلابریا کے صوبے]]
[[تصویر:Calabria_Provinces_urdu.png|250px|thumb|left|کلابریا کے صوبے]]

علاقہ کے آباد ترین شہر جنکی آبادی پچاس ہزار نفوس سے زیادہ ہے درج ذیل ہیں۔
علاقہ کے آباد ترین شہر جنکی آبادی پچاس ہزار نفوس سے زیادہ ہے درج ذیل ہیں۔
سطر 94: سطر 99:
|}
|}
(نوٹ: خانہ معلومات میں دی گئي آبادی شہر کی ہے نہ کہ پورے صوبہ کی، شہر کی آبادی میں زیر انتظام کمونے کی آبادی شامل نہیں ہے۔)
(نوٹ: خانہ معلومات میں دی گئي آبادی شہر کی ہے نہ کہ پورے صوبہ کی، شہر کی آبادی میں زیر انتظام کمونے کی آبادی شامل نہیں ہے۔)

== مزید پڑھیں ==
== مزید پڑھیں ==

* [[اطالیہ کی علاقائی تقسیم|اٹلی کی علاقائی تقسیم]]
* [[اطالیہ کی علاقائی تقسیم|اٹلی کی علاقائی تقسیم]]

{|
{|
سطر 103: سطر 111:
<div class="NavHead" style="background-color:{{{color| #ffaa88}}};"> '''اٹلی کے علاقے'''</div>
<div class="NavHead" style="background-color:{{{color| #ffaa88}}};"> '''اٹلی کے علاقے'''</div>
<div class="NavContent" style="font-size:1em; margin:0.5em;">
<div class="NavContent" style="font-size:1em; margin:0.5em;">
[[آبروزو]] | [[وادی آوستہ]] | [[پلیہ]]| [[بازیلیکاتا]]| کلابریا| [[کمپانیہ]]| [[ایمیلیا رومانیا]]| [[فریولی وینیزیا جولیا]] | [[لازیو]]| [[لیگوریا]] | [[لومباردیہ]] | [[مارچے]]| [[مولیزے]]| [[پیعیمونتے]]| [[ساردینیا]] | [[صقلیہ|سسلیہ]]| [[ترینتینو جنوبی ٹائرول]]| [[تسکانہ]] | [[امبریا]] | [[وینیتو]]
[[آبروزو]] | [[وادی آوستہ]] | [[پلیہ]]| [[بازیلیکاتا]]| [[کلابریا]]| [[کمپانیہ]]| [[ایمیلیا رومانیا]]| [[فریولی وینیزیا جولیا]] | [[لازیو]]| [[لیگوریا]] | [[لومباردیہ]] | [[مارچے]]| [[مولیزے]]| [[پیعیمونتے]]| [[ساردینیا]] | [[صقلیہ|سسلیہ]]| [[ترینتینو جنوبی ٹائرول]]| [[تسکانہ]] | [[امبریا]] | [[وینیتو]]
|}
|}

[[زمرہ:اطالیہ کے علاقے]]
[[زمرہ:اطالیہ کے علاقے]]

نسخہ بمطابق 13:58، 16 نومبر 2015ء

کلابریا
عمومی معلومات
علاقہ کا صدر مقام کاتنزارو (کاتاندزارو)
صدر علاقہ آگازیو لویعیرو (Agazio Loiero)
صوبوں کی تعداد 5
کمونے کی تعداد 409
رقبہ 15,081 مربع کلومیٹر (دسواں ۔ 5.0 فیصد)
آبادی 2,004,415 (دسواں ۔ 3.4 فیصد)
علامت

کلابریا (انگریزی، اطالوی: Calabria) (لاطینی: Bruttium) جنوبی اٹلی کا علاقہ ہے۔ علاقہ کے شمال میں اٹلی کا علاقہ بازیلیکاتا (Basilicata)، جنوب مغرب میں سسلیہ، مغرب اور مشرق میں بحیرہ روم واقع ہے۔ علاقہ کا کل رقبہ 15,080 مربع کلومیٹر اور آبادی تقریبا بیس لاکھ ہے۔ علاقائی صدر مقام کاتنزارو (کاتاندزارو) ہے۔

علاقہ کو پانچ صوبوں میں تقسیم کیا گیا ہے، جنکی تفصیل خانہ معلومات میں دی گئی ہے۔

نمبر شمار صوبہ آبادی (2001ء) رقبہ (مربع کلومیٹر) کمونے
1 کاتنزارو (کاتاندزارو) 369,134 2,391 80
2 کوسینزا (کوزینتسا) 733,368 6,650 155
3 کروتونے (کروتونے) 172,970 1,717 27
4 ریجیو کلابریا (Reggio Calabria) 565,866 3,183 97
5 ویبو والنتیہ (ویبو والینتسیا) 168,894 1,139 50

(نوٹ: خانہ معلومات میں دی گئی آبادی سارے صوبہ بشمول تمام کمونے کی آبادی کے ہے، نہ کا صرف شہر کی۔)

جغرافیعہ

علاقہ تین اطراف سے بحیرہ روم کے پانی میں گھرا ہوا ہے، جبکہ شمال میں اٹلی کے علاقہ بازیلیکاتا سے جڑا ہوا ہے۔ جنوب مغرب میں سمندر کے پار اٹلی کا علاقہ سسلیہ واقع ہے، لیکن یہاں سمندر انتہائی چھوٹی پٹی کی صورت میں ہے اور دونوں علاقوں کا فاصلہ صرف 3.2 کلومیٹر ہے۔

کلابریا کے صوبے

علاقہ کے آباد ترین شہر جنکی آبادی پچاس ہزار نفوس سے زیادہ ہے درج ذیل ہیں۔

نمبر شمار شہر آبادی (2006ء) مرتبہ شہر
1 ریجیو کلابریا (Reggio Calabria) 184,504 صوبہ
2 کاتنزارو (کاتاندزارو) 95,099 صوبہ
3 کونسنزا (کوزینتسا) 70,680 صوبہ
4 لامیزیا ترمے (لامیتسیا تیرمے) 70,366 کمونے
5 کروتونے (کروتونے) 60,517 صوبہ

(نوٹ: خانہ معلومات میں دی گئي آبادی شہر کی ہے نہ کہ پورے صوبہ کی، شہر کی آبادی میں زیر انتظام کمونے کی آبادی شامل نہیں ہے۔)

مزید پڑھیں