"18 مارچ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (7) using AWB
م ←‏وفات: clean up, replaced: ← using AWB
سطر 17: سطر 17:


== وفات ==
== وفات ==
* {{پرچم تصویر چھوٹی|برطانیہ}} [[2007ء]] - [[باب وولمر]]، [[برطانوی]] [[کرکٹر]] اور [[پاکستانی]] [[کوچ]] <ref name="pp">{{حوالہ جال| مصنف = | ربط = http://www.pakistanipoint.com/archive/index.php/t-31117.html| تاریخ اشاعت = | عنوان = Aaj ki Tareekh(March ). . .| ترجمہ عنوان = آج کی تاریخ (مارچ)| ناشر = Pakistani Point| زبان = }}</ref>
* {{پرچم تصویر چھوٹی|برطانیہ}} [[2007ء]] - [[باب وولمر]]، [[برطانوی]] [[کرکٹر]] اور [[پاکستانی]] [[کوچ]] <ref name="pp">{{حوالہ جال| مصنف = | ربط = http://www.pakistanipoint.com/archive/index.php/t-31117.html| تاریخ اشاعت = | عنوان = Aaj ki Tareekh(March ). . .| ترجمہ عنوان = آج کی تاریخ (مارچ)| ناشر = Pakistani Point| زبان = }}</ref>


== تعطیلات و تہوار ==
== تعطیلات و تہوار ==

نسخہ بمطابق 05:18، 17 نومبر 2015ء

16 مارچ 17 مارچ 18 مارچ 19 مارچ 20 مارچ

واقعات

  • 1974ء - اوپیک نے امریکہ کا پرچمامریکہ، یورپ اور جاپان کا پرچمجاپان پر سے پانچ مہینوں بعد پابندی اٹھا لی۔
  • پاکستان کا پرچم 1978ء - سابق وزیر اعظم پاکستان ذوالفقار علی بھٹو کو پاکستان پیپلز پارٹی کے ایک منحرف نواب محمد احمد خاں کے قتل کے الزام میں موت کی سزا سنائی گئی۔
  • پاکستان کا پرچم 1984ء - حکومت پاکستان نے طلباء تنظیموں کو ختم کر دیا۔ الطاف حسین نے مہاجر قومی موومنٹ کا آغاز کیا۔
  • عراق کا پرچم 2003ء - امریکہ اور حمایتی افواج کا عراق پر حملہ۔
  • 2005ء امریکا کے شہر نیویارک میں اسلامی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک خاتون نے نماز جمعہ کی امامت کی اس نماز میں مردوخواتین دونوں شریک تھے۔ [1]
  • 1990ء امریکا کے شہر بوسٹن میں میوزیم سے تین سو ملین ڈالر کی مالیت کی تیرہ پینٹنگز چوری ہوئیں۔ [1]
  • 1989ء مصر میں چار ہزار چار سو سال پرانی ممی دریافت ہوئی۔ [1]
  • 1977ء امریکا نے اپنے شہریوں پرکیوبا ،ویتنام،شمالی کوریا اور کمبوڈیاکے سفر کی پابندی عائد کر دی۔ [1]
  • 1945ء جنگ عظیم دوم:ایک ہزار دوسو پچاس امریکن بمبارطیاروں نے برلن پر حملہ کیا۔ [1]
  • 1944ء جرمنی نے ہنگری پر قبضہ کیا۔ [1]
  • 1922ء ہندوستان میں برطانوی مجسٹریٹ نے موہن داس کرم چند گاندھی کونافرمانی پر چھ سال کے لیے جیل بھیج دیا۔ [1]

ولادت

وفات

تعطیلات و تہوار

حوالہ جات

  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ "Aaj ki Tareekh(March ). . ."۔ Pakistani Point