"بدعنوانی" کے نسخوں کے درمیان فرق
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + زمرہ:جرم+زمرہ:گناہ |
م clean up, replaced: ← (2) using AWB |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[فلسفہ|فلسفیانہ]]، [[مذہب|مذہبی]] یا [[اخلاق|اخلاقی]] بات چیت میں بدعنوانی روحانی یا اخلاقی نجاست، یا کمال مطلوب (ideal) سے انحراف ہے- معیشت میں بدعنوانی ایسی خدمات یا مواد کا حصول جس کا وصول کنندہ قانونی طور پر حقدار نہیں- بدعنوانی کو [[رشوت]]، کک بیک (خُفيَہ مُعاہِدے کے تحَت تھوڑی رَقَم لوٹا دينے کا عمَل kickback) یا [[مشرق وسطی]] میں بخشیش بھی کہا جا سکتا ہے- حکومت میں یہ ایک منتخب نمائندے کے قومی یا عوامی فیصلے کی بجائے اپنے ذاتی یا پارٹی کے نظریاتی عقائد کے مطابق |
[[فلسفہ|فلسفیانہ]]، [[مذہب|مذہبی]] یا [[اخلاق|اخلاقی]] بات چیت میں بدعنوانی روحانی یا اخلاقی نجاست، یا کمال مطلوب (ideal) سے انحراف ہے- معیشت میں بدعنوانی ایسی خدمات یا مواد کا حصول جس کا وصول کنندہ قانونی طور پر حقدار نہیں- بدعنوانی کو [[رشوت]]، کک بیک (خُفيَہ مُعاہِدے کے تحَت تھوڑی رَقَم لوٹا دينے کا عمَل kickback) یا [[مشرق وسطی]] میں بخشیش بھی کہا جا سکتا ہے- حکومت میں یہ ایک منتخب نمائندے کے قومی یا عوامی فیصلے کی بجائے اپنے ذاتی یا پارٹی کے نظریاتی عقائد کے مطابق فیصلے ہیں- |
||
== حلقہ عمل == |
== حلقہ عمل == |
||
[[تصویر:Schurz Corruption.jpg|thumb| |
[[تصویر:Schurz Corruption.jpg|thumb|1878 میں امریکی سیکرٹری داخلہ کارل شورز انڈین بیورو کی تحقیقات کرتے ہوے]] |
||
=== سیاست === |
=== سیاست === |
||
سیاسی بدعنوانی عوامی طاقت، وسائل یا منصب کا غلط استعمال ہے، |
سیاسی بدعنوانی عوامی طاقت، وسائل یا منصب کا غلط استعمال ہے، یا منتخب حکومت کے حکام کی طرف سے ذاتی مفاد کے لئے وسائل- |
||
=== پاسبان (police) === |
=== پاسبان (police) === |
||
سطر 15: | سطر 15: | ||
== بیرونی روابط == |
== بیرونی روابط == |
||
[http://www.cmi.no/ سی ایم آئی] |
[http://www.cmi.no/ سی ایم آئی] |
||
[[زمرہ:جرم]] |
[[زمرہ:جرم]] |
نسخہ بمطابق 13:12، 17 نومبر 2015ء
فلسفیانہ، مذہبی یا اخلاقی بات چیت میں بدعنوانی روحانی یا اخلاقی نجاست، یا کمال مطلوب (ideal) سے انحراف ہے- معیشت میں بدعنوانی ایسی خدمات یا مواد کا حصول جس کا وصول کنندہ قانونی طور پر حقدار نہیں- بدعنوانی کو رشوت، کک بیک (خُفيَہ مُعاہِدے کے تحَت تھوڑی رَقَم لوٹا دينے کا عمَل kickback) یا مشرق وسطی میں بخشیش بھی کہا جا سکتا ہے- حکومت میں یہ ایک منتخب نمائندے کے قومی یا عوامی فیصلے کی بجائے اپنے ذاتی یا پارٹی کے نظریاتی عقائد کے مطابق فیصلے ہیں-
حلقہ عمل
سیاست
سیاسی بدعنوانی عوامی طاقت، وسائل یا منصب کا غلط استعمال ہے، یا منتخب حکومت کے حکام کی طرف سے ذاتی مفاد کے لئے وسائل-
پاسبان (police)
پولیس کی بدعنوانی پولیس کے مالی فوائد حاصل کرنے کے لئے قانون کی خلاف ورزی یا قانون کا غلط استعمال ہے-
فلسفہ
فلسفیانہ بات چیت میں بدعنوانی جسمانی دنیا میں ایک خراب مظہر کے ساتھ ایک خالص روحانی خرابی کی شکل لیتی ہے-