"فریبی پرچم" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (3) using AWB
سطر 1: سطر 1:
'''فریبی پرچم''' (جھوٹا یا '''کالا پرچم''') {{دیگر نام|انگریزی=False flag}}، خفیہ فوجی یا نیم فوجی کاروائی کو کہتے ہیں جن کا مقصد اس طرح فریب دینا ہوتا ہے، کہ یہ معلوم ہو کہ یہ کاروائی انجام دینے والوں کی بجائے کسی اور ہستی، گروہ، یا ملک نے کیے ہیں۔ زمانہ امن میں شہری تنظیموں اور سرکاری اداروں کی کاروائی بھی فریبی پرچم کہلائی گی، اگر اس کاروائی میں ملوث اداروں کو چھپانا مقصود ہو۔

فریبی پرچم تاریخاً بحری جنگ میں شروع ہوا جب کسی دوسرے ملک کا جھنڈا اڑائے ایک بحری جہاز حملہ آور ہوتا تاکہ دشمن کو دھوکا دیا جا سکے۔ انگریز قانون میں اسے جائز سمجھا جاتا تھا۔
فریبی پرچم تاریخاً بحری جنگ میں شروع ہوا جب کسی دوسرے ملک کا جھنڈا اڑائے ایک بحری جہاز حملہ آور ہوتا تاکہ دشمن کو دھوکا دیا جا سکے۔ انگریز قانون میں اسے جائز سمجھا جاتا تھا۔
موجودہ دور میں [[دہشت گردی]] کے واقعات پرچم دورغ کے تحت کرنے کی شکایات عام ہیں۔<ref>
موجودہ دور میں [[دہشت گردی]] کے واقعات پرچم دورغ کے تحت کرنے کی شکایات عام ہیں۔<ref>
سطر 12: سطر 12:
==حوالہ جات==
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}

[[زمرہ:قذاقی]]
[[زمرہ:قذاقی]]
[[زمرہ:پروپیگنڈا طرزیات]]
[[زمرہ:پروپیگنڈا طرزیات]]

[[زمرہ:پرچم]]
[[زمرہ:پرچم]]
[[زمرہ:فریب کاری]]
[[زمرہ:فریب کاری]]

نسخہ بمطابق 16:33، 17 نومبر 2015ء

فریبی پرچم (جھوٹا یا کالا پرچم) (انگریزی: False flag)، خفیہ فوجی یا نیم فوجی کاروائی کو کہتے ہیں جن کا مقصد اس طرح فریب دینا ہوتا ہے، کہ یہ معلوم ہو کہ یہ کاروائی انجام دینے والوں کی بجائے کسی اور ہستی، گروہ، یا ملک نے کیے ہیں۔ زمانہ امن میں شہری تنظیموں اور سرکاری اداروں کی کاروائی بھی فریبی پرچم کہلائی گی، اگر اس کاروائی میں ملوث اداروں کو چھپانا مقصود ہو۔ فریبی پرچم تاریخاً بحری جنگ میں شروع ہوا جب کسی دوسرے ملک کا جھنڈا اڑائے ایک بحری جہاز حملہ آور ہوتا تاکہ دشمن کو دھوکا دیا جا سکے۔ انگریز قانون میں اسے جائز سمجھا جاتا تھا۔ موجودہ دور میں دہشت گردی کے واقعات پرچم دورغ کے تحت کرنے کی شکایات عام ہیں۔[1]

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. ہمایوں گوہر (21 جولائی 2013)۔ "False flags"۔ پاکستان ٹوڈے